★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile
★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★

@iqr47

جو مال ماں باپ اور رشتے دار چھوڑ مریں تھوڑا ہو یا بہت اس میں مردوں کا بھی حصہ ہے اور عورتوں کا بھی۔ یہ حصے ﷲ کے مقرر کئے ہوئے ہیں۞ {سُوْرَۃُالنِّسَآءِ: آیت7}

ID: 1515799935903580171

linkhttp://UTQ.com calendar_today17-04-2022 21:10:55

25,25K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا 🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے 🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے

🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
سردار شفیق خان (@shafiqkhosa90) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 🚨🚨🚨 وہ اکائونٹس جن کے فالوورز کم ہیں اکائونٹ ایکٹیو نہیں ہے ،مجھے فالو کر کے نام مینشن کریں ۔ کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں

پرموشن 🚨🚨🚨
وہ اکائونٹس جن کے فالوورز کم ہیں اکائونٹ ایکٹیو نہیں ہے ،مجھے فالو کر کے نام مینشن کریں ۔

کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا 🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے 🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے

🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 6 💥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں کرنا مت بھولیں. Haroon Shahzad Bhatti @aroojahmed99 NoorullAh Bj @muhammadalipd Attaurehman Shaoukat T.R @mianpti6

💥پروموشن لسٹ نمبر 6

💥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں کرنا مت بھولیں. 

<a href="/IamHaroonpp137/">Haroon Shahzad Bhatti</a>

@aroojahmed99

<a href="/noorullahbj45/">NoorullAh Bj</a>

@muhammadalipd

<a href="/Attaurehma73015/">Attaurehman Shaoukat</a>

<a href="/tahirrehman047/">T.R</a>

@mianpti6
★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بلوچستان جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے موت سامنے دیکھ کر بھی نہ وہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی۔۔۔۔۔ قاتل ہجوم کے سامنے دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی ۔۔۔۔ “گولی کی اجازت ہے صرف ، اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ “

سانحہ بلوچستان 
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

موت سامنے دیکھ کر بھی نہ وہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی۔۔۔۔۔
قاتل ہجوم کے سامنے دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی ۔۔۔۔
“گولی کی اجازت ہے صرف ، اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ “
✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎ (@1h99k) 's Twitter Profile Photo

✨️آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🎈پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🎊پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎

★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

کالا باغ ڈیم اگر متنازع ہے تو سواں ڈیم تو پنجاب کا اپنا ہے۔ سواں ڈیم بناؤ پانی بچاؤ تمام محب وطن مہم چلاؤ

★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

سٹیٹس لگانا بھی نرا سیاپا ہے لگاتے کسی اور کے لئے ہیں feel کوئی اور کر جاتا ہے اور کاپی کوئی اور💁🥴

★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم مل گئی رشوت دینے والا خوش ہے کہ کام ہو گیا۔ لیکن قرآن کہتا ہے یہ دونوں جہنمی ہیں ۔۔۔

★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

جہالت کے نام پر غیرت دیکھنا ایسے ہی جیسے بندہ بیٹی کو اسکول نہ بھیجے اور پھر ڈاکٹر بہو کی دعا کرے

★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

*شاہ محمود قریشی کا نام 9 مئی کے واقعات سے متعلق نگران کابینہ وموجودہ کابینہ دونوں کی رپورٹ میں شامل نہیں تھا، یادرہے گزشتہ روز انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی سمیت پانچ ملزمان کو 9 مئی کے مقدمات میں بری کردیا ہے* *انصار عباسی*

★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

_*🚨9 مئی والے دن احتجاج کرنے اور پھر پریس کانفرنس کرنے والے کسی ایک فرد کو سزا نہیں ہوئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کالز ڈیٹا کی بنیاد پر مراد راس کو 9 مئی کا مرکزی ملزم قرار دیا تھا وہ پریس کانفرنس کی بنیاد پر معصوم ہوگئے۔ جرم 9 مئی نہیں جرم پریس کانفرنس نہ کرنا ہے۔*_