Iqra Afzal Syal (@iqra_syal) 's Twitter Profile
Iqra Afzal Syal

@iqra_syal

میری بائیو نون لیگ والوں نے چوری کرلی ہے میں نے لوہار ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے دعا کی درخواست ھے
Imran Khan PTI ❤️👉 DM Not Allowed 🚫🙏 please

ID: 1524573672027082752

calendar_today12-05-2022 02:14:56

10,10K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

میں حلف دیتی ہوں حضرت محمد صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰه کے آخری نبی اور رسول ہیں❤️

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

درود شریف پڑھنے والے کو قیامت کے دن عرش الٰہی کے سائے کے نیچے جگہ دی جائے گی ( سبحان اللہ ) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ان صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو مرتبہ خواب میں دیکھا، دوسری بار چاروں خلفائے راشدین رضوان اللہ کرام علیہم اجمعین بھی ساتھ موجود تھے

Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبیﷺْ حاصل اے عشق۔۔!! کبھی ہم کو، نیند ایسی سُلا جانا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبیﷺْ حاصل
اے عشق۔۔!! کبھی ہم کو، نیند ایسی سُلا جانا

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

" اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام اے نبیوں کے نبی اور اے رسولوں کے اِمام

"
اَلصَّلٰوۃُ   وَ  السَّلَام   اَلصَّلٰوۃُ   وَ  السَّلَام
اے نبیوں کے نبی اور اے رسولوں کے اِمام
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

اردن کے لق و دق صحرا میں آج بھی قائم اور سرسبز و شاداب اس نایاب درخت کی وڈیو ،جس کے سائے تلے آج سے 1400 سال قبل ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے آرام فرمایا تھا۔ اللہ اکبر ۔

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰه کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات یااللّٰه! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما آمین ❤️🤲

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

1500 سال گزرنے کے باوجود آج بھی خوشبو آتی ہے یہ قبر مبارک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی والدہ بی بی آمنہ رضی اللّٰہ عنہا کی ہے مدینہ منورہ شریف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمّد جیسا حسین چہرہ نہیں پایا

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " میں نے تمھارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں ، جب تک ان کا دامن تھامے رہو گے ، ہرگز کبھی گمراہ نہیں ہوگے ، اللہ کی کتاب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت "ـ

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

نبی رحمت ﷺ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے، اللہ اس پر دس مرتبہ درود بھیجتے ہیں، اس کے دس درجے بلند فرماتے ہیں، دس نیکیاں لکھتے ہیں، اور دس گناہ مٹا دیتے ہیں۔ مسند احمد: 16245، درجہ: صحیح

خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر صبح 10 بار اور شام کو 10 بار دورود بھیجےگا تو اس کو قیامت کے دن میری شفاعت حاصل ہوگی۔ (صحيح الجامع : 6357) (صحيح الترغيب والترهيب : 659)

ARY News Urdu (@arynewsud) 's Twitter Profile Photo

مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/madinah-munawa… #ARYNewsUrdu

مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا

مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/madinah-munawa…

#ARYNewsUrdu