IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile
IQRAR KHAN

@iqrarkhan_i

@OfficialTeamMAJ
This is iqrar khan I have YouTube channal all over the world learning Quran, ayat, Dua,
youtube.com/@Iqrar_Khan_is…

ID: 1425428808413364229

calendar_today11-08-2021 12:08:55

1,1K Tweet

797 Followers

1,1K Following

IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

*ایک قوم* *ایک رہنما* *ایک مطالبہ* *اُمید پاکستان کو رہا کرو۔۔!!* #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseKhanForPakistan #توجہ_بس_تحریک_پر

*ایک قوم* *ایک رہنما* *ایک مطالبہ*
*اُمید پاکستان کو رہا کرو۔۔!!*
#عمران_خان_کو_رہا_کرو 
 #ReleaseKhanForPakistan
#توجہ_بس_تحریک_پر
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

IQRAR KHAN 🌟 قوم کی آواز دبائی نہیں جا سکتی! حق کی جدوجہد جاری رہے گی، قوم اپنے قائد کے ساتھ ہے، انصاف کی جیت تک یہ قافلہ رکے گا نہیں! 🌟 🇵🇰💚اُمید کا سورج جلد طلوع ہوگا ان شاءاللّٰہ! 🇵🇰💚 #توجہ_بس_تحریک_پر #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseKhanForPakistan

<a href="/iqrarkhan_i/">IQRAR KHAN</a> 🌟 قوم کی آواز دبائی نہیں جا سکتی!
حق کی جدوجہد جاری رہے گی،
قوم اپنے قائد کے ساتھ ہے،
انصاف کی جیت تک یہ قافلہ رکے گا نہیں! 🌟

🇵🇰💚اُمید کا سورج جلد طلوع ہوگا ان شاءاللّٰہ! 🇵🇰💚

#توجہ_بس_تحریک_پر
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ReleaseKhanForPakistan
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi A.Aziz Siddiqui Ch Atta Natt ZEESHAN ALI MAGRAY IQRAR KHAN Hussain Baloch 🌸 جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌸 اللہ تعالیٰ آپ کے ہر نیک ارادے کو قبول فرمائے، آسانیاں عطا فرمائے، اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲✨ 💫 دعاؤں میں یاد رکھیے گا!🤲💚🤍

IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

دومرہ ظلم خو اسرائیل والا ھم نا کڑی اللہ تعالیٰ دے ستاسو نسل تباہ کڑی

دومرہ ظلم خو اسرائیل والا ھم نا کڑی اللہ تعالیٰ دے ستاسو نسل تباہ کڑی
IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

پرمولی محلہ بازید خیل لویا حجرہ میں کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے آگر پانچ دن میں مطالبات منظور نہیں کئے گئے تو پرمولی گاؤں کے ساتھ نارنجی اسوٹا شیوہ کے لوگ بھی احتجاج میں شریک ہونگے #parmolijarga

IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

پرمولی محلہ بازید خیل لویا حجرہ میں کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے آگر پانچ دن میں مطالبات منظور نہیں کئے گئے تو پرمولی گاؤں کے ساتھ نارنجی اسوٹا شیوہ کے لوگ بھی احتجاج میں شریک ہونگے #Parmoli

IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

پرمولی محلہ بازید خیل لویا حجرہ میں کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے آگر پانچ دن میں مطالبات منظور نہیں کئے گئے تو پرمولی گاؤں کے ساتھ نارنجی اسوٹا شیوہ کے لوگ بھی احتجاج میں شریک ہونگے #parmoli

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاکستان کو چوروں اور سازشیوں سے نجات دے، اور حقیقی قیادت کو سرخرو فرمائے۔ آمین۔ 🤲 اب وقت ہے کہ عوام اپنے حق کی آواز بلند کریں! ZEESHAN ALI MAGRAY IQRAR KHAN Ch Atta Natt محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 A.Aziz Siddiqui #PakistanZindabad #ReleaseImranKhan #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

Tehreek-e-Insaf عمران خان کی جدوجہد ذاتی نہیں، قومی ہے۔ اگر وہ صرف اپنی آسانی چاہتے تو کب کا سمجھوتہ کر چکے ہوتے لیکن وہ عوام کے حق، خودداری اور آزادی کے لیے ہر سختی برداشت کر رہے ہیں۔یہی اصل لیڈر شپ ہے جو اپنے لیے نہیں، قوم کے لیے لڑتا ہے #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #NationsHopeImranKhan 🇵🇰

<a href="/InsafPK/">Tehreek-e-Insaf</a> عمران خان کی جدوجہد ذاتی نہیں، قومی ہے۔ اگر وہ صرف اپنی آسانی چاہتے تو کب کا سمجھوتہ کر چکے ہوتے

لیکن وہ عوام کے حق، خودداری اور آزادی کے لیے ہر سختی برداشت کر رہے ہیں۔یہی اصل لیڈر شپ ہے جو اپنے لیے نہیں، قوم کے لیے لڑتا ہے
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
#NationsHopeImranKhan 🇵🇰
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

دو سال بعد انصاف کی ایک کرن،الحمدللہ 🔹 9 مئی کیس میں عمر سرفراز چیمہ کی درخواستِ ضمانت منظور ⚖️ عدالت کا رہائی کا حکم، 1 لاکھ کے دو مچلکے جمع کروانے کی ہدایت 📌 سیاسی انتقام کی سیاہی میں ڈوبی فائلوں سے بالآخر سچ جھلکنے لگا! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو #عدالتی_فتح #PTI

دو سال بعد انصاف کی ایک کرن،الحمدللہ 

🔹 9 مئی کیس میں عمر سرفراز چیمہ کی درخواستِ ضمانت منظور
⚖️ عدالت کا رہائی کا حکم، 1 لاکھ کے دو مچلکے جمع کروانے کی ہدایت

📌 سیاسی انتقام کی سیاہی میں ڈوبی فائلوں سے بالآخر سچ جھلکنے لگا!
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
#عدالتی_فتح #PTI
Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

صوابی میں جاری بے ہنگم لوڈشیڈنگ&لووولٹج کے خاتمے کے لیے چیف پیسکو سے ملاقات ،واضع الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔220 کیوی انبار گریڈ اسٹیشن کو جلدی مکمل کرنے اور 132کیوی گریڈ اسٹیشن سے منسلک کیا جائے۔جس سے صوابی میں لووولٹیج کا خاتمہ ہمیشہ کے لیے ہو جائے گا۔

صوابی میں جاری بے ہنگم لوڈشیڈنگ&amp;لووولٹج کے خاتمے کے لیے چیف پیسکو سے ملاقات ،واضع الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔220 کیوی انبار گریڈ اسٹیشن کو جلدی مکمل کرنے اور 132کیوی گریڈ اسٹیشن سے منسلک کیا جائے۔جس سے صوابی میں لووولٹیج کا خاتمہ ہمیشہ کے لیے ہو جائے گا۔
IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا حساب قریب آرہا ہے۔ اپنے رب سے معافی مانگو، وہ ہمیشہ بخشنے والا ہے۔ لوگوں کے حقوق کی بازیابی کرو، اور خدا تم پر رحم کرے۔ خدا سے توبہ کرو، اور وہ تم پر رحم کرے۔ استغفار اور صدقہ دینے میں اضافہ کریں، اور خدا آپ پر رحم کرے اور آپ کی حفاظت کرے۔ خدا سے ڈرو، خدا سے ڈرو،

افسوس کی بات ہے کہ ایک طرف وہ مسلمانوں کو مار رہا ہے اور دوسری طرف نوبل انعام دینے کے لیے نامزد کیا جا رہا ہے 💔💔

IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

کسی کو اچھا لگے یا برا پاکستان کا علاج ایک ہی ہے کہ عوام اپنا حق لینے کے لیے خود سڑکوں پہ ائے بغیر کسی لیڈرشپ کے اور کسی نے اگر لیڈرشپ کا انتظار کرنا ہے تو یہ زندگی گزر جائے گی لیکن انتظار ختم نہیں ہوئے گا اس لیے عوام کو خود فیصلہ کرنا چاہیے

IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

اج عدالتوں میں ججوں نے جو حال کیا اور جو باتیں کیا مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پاکستان کا عدالت نہیں ہے یہ لاہور میں ایک جگہ ہے میں نام نہیں لینا چاہتا ہوں یہ تو وہ جگہ بن چکا ہے باقی ججوں کو خود سوچنا چاہیے

IQRAR KHAN (@iqrarkhan_i) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر سے جان چھڑائیں اور پارٹی بچائیں ورنہ آگر یہیں لوگ مسلط رہیں گے تو پارٹی کا خدا حافظ 😂👍💪