Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile
Iqrar ul Hassan Syed

@iqrarulhassan

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews

ID: 102355805

linkhttp://instagram.com/iqrarulhassan calendar_today06-01-2010 12:24:45

28,28K Tweet

7,1M Followers

1,1K Following

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے حملے کے بعد ایران نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دئیے۔ تل ابیب دھماکوں اور سارئن کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا صرف امریکہ کی مذمت کرنا کافی نہیں، ٹرمپ کا نام لے کر مذمت اور نوبل انعام کے لئے نامزدگی واپس لینی چاہئیے۔ آئی ایس پی آر کو بھی ٹرمپ اور فیلڈ مارشل ملاقات کے تناظر میں وضاحت اور مذمت جاری کرنی چاہئے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کسی نے خوب کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے ٹرمپ سے عمران خان کی رہائی کی امید لگائی، ٹرمپ نے دھوکہ دیا۔ ن لیگ نے نوبل انعام کے لیے نامزد کر کے ٹرمپ سے امن کی امید لگائی، ٹرمپ نے دھوکہ دیا۔ حساب برابر 🙁

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جناب وطن کی صورت میں اپنی ماں کا کفن بیچنے والوں اور جائیداد کی خاطر اپنے مرے ہوئے باپ کے انگوٹھے لگوانے والوں کی وجہ سے آپ پوری قوم کو گالی نہیں دے سکتے۔ یاد رکھیں اسی قوم کے لوگوں کی وجہ سے آپ جیسے لوگوں کے جھوٹ کا کاروبار چلتا ہے۔ انہیں گالی مت دیں۔

جناب وطن کی صورت میں اپنی ماں کا کفن بیچنے والوں اور جائیداد کی خاطر اپنے مرے ہوئے باپ کے انگوٹھے لگوانے والوں کی وجہ سے آپ پوری قوم کو گالی نہیں دے سکتے۔
یاد رکھیں اسی قوم کے لوگوں کی وجہ سے آپ جیسے لوگوں کے جھوٹ کا کاروبار چلتا ہے۔ انہیں گالی مت دیں۔
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان اپنے وفد کو ایران کے سفارت خانے جانے کی ہدائیت کر سکتے ہیں تو اپنی ٹوئیٹر ٹیم کو اسرائیل کے خلاف ٹوئیٹ کرنے کی ہدائیت کیوں نہیں کر سکتے؟

امریکی حملے کا جواب۔۔۔ عالمی جنگ کے خطرات میں مزید اضافہ۔۔۔ اور ہم اس صورتحال کے اصل کردار ٹرمپ کو نوبل انعام دینے چلے ہیں۔ افسوس

امریکی حملے کا جواب۔۔۔ عالمی جنگ کے خطرات میں مزید اضافہ۔۔۔ 
اور ہم اس صورتحال کے اصل کردار ٹرمپ کو نوبل انعام دینے چلے ہیں۔ افسوس
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف ایران ہے جو تنِ تنہا اسرائیل اور اس کے پِٹھو امریکہ کے خلاف بنیان مرصوص بنا ہوا ہے اور دوسری طرف وہ “برادر اسلامی ملک” ہیں جنہوں نے امریکہ کو اڈے دے رکھے ہیں۔ اے خاصۂ خاصانِ رُسل وقتِ دعا ہے امت پہ تِری آ کے عجب وقت پڑا ہے

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

یہ چل کیا رہا ہے؟ ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے امریکہ کو حملہ کرنے سے پہلے آگاہ کر دیا تھا، اسی لیے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹرمپ نے اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ اب ایران خطے میں امن کے لیے آگے بڑھے گا۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے کہا ہے اسرائیل اور ایران کے درمیان سیز فائر ہونے جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا غزہ بھی اس سیز فائر کا حصہ ہو گا یا مظلوم فلسطینیوں کا کوئی نہیں؟

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر ٹرمپ کے سیز فائر کے اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر پھر میزائل حملہ۔ کم از کم تین افراد ہلاک

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اس جنگ سے : 1. ایران کا داخلی اور انٹیلیجنس نظام بُری طرح ایکسپوز ہوا 2. اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کا پول کھُل گیا۔ 3۔ عمران خان کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنے سے ان کے امت مسلمہ کے لیڈر ہونے کا بھرم ٹوٹ گیا۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کے لیے نوبل امن انعام کی مہم چلانے والی پی ٹی آئی کو آج ڈونلڈ ٹرمپ کے نوبل انعام ملنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ مطلب عمران خان کی رہائی کے لیے ٹرمپ سے اب بھی امیدیں وابستہ ہیں اور اسی لیے اب تک عمران خان نے اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کی۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

امید ہے آج متعلقہ حکام کچھ شرم کریں گے اور عمران خان صاحب کی بہنوں اور پارٹی راہنماؤں کو اُن سے ملنے دیا جائے گا۔ اور یہ بھی امید ہے کہ اس ملاقات میں خان صاحب ڈونلڈ ٹرمپ، نوبل انعام کے لئے اس کی نامزدگی اور اسرائیل کی مذمت بھی کریں گے۔ انشاء اللہ

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایک بہن کی آواز میں موجود کرب اور تکلیف کو اس جملے میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔۔۔ درخواست ہے کہ ریاست کم سے کم بہن بھائیوں کی ملاقات میں رکاوٹیں پیدا نہ کرے 🙏

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے کا بجٹ پاس کر کے پاکستان میں عمران خان صاحب کو اُن کے اپنوں نے مائنس کر دیا ہے۔ اور اب تک اسرائیل کی مذمت نہ کر کے خان صاحب نے عالمی منظر نامے پر خود کو خود مائنس کر دیا ہے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان صاحب کا تین سو کنال کا بنی گالہ والا محل شوکت خانم کینسر اسپتال کے نام ہے؟ اگر نہیں تو پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایسا جھوٹ ٹوئیٹ کر کے شوکت خانم جیسے شاندار ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہوئے اور اسے سیاست کے لیے استعمال کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔

کیا عمران خان صاحب کا تین سو کنال کا بنی گالہ والا محل شوکت خانم کینسر اسپتال کے نام ہے؟ 
اگر نہیں تو پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایسا جھوٹ ٹوئیٹ کر کے شوکت خانم جیسے شاندار ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہوئے اور اسے سیاست کے لیے استعمال کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کچھ دیر پہلے اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کے بعد عمران خان صاحب کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کیا گیا ہے۔ لیکن اس ٹوئیٹ میں بھی ایران اسرائیل جنگ اور اسرائیل کی مذمت کا کوئی نام و نشان نہیں۔ صدر ٹرمپ سے اپنی رہائی کی امید پر “امت مسلمہ کا لیڈر” اس قدر خوف شکار ہے، افسوس ہے۔

کچھ دیر پہلے اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کے بعد عمران خان صاحب کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کیا گیا ہے۔ لیکن اس ٹوئیٹ میں بھی ایران اسرائیل جنگ اور اسرائیل کی مذمت کا کوئی نام و نشان نہیں۔
صدر ٹرمپ سے اپنی رہائی کی امید پر “امت مسلمہ کا لیڈر” اس قدر خوف شکار ہے، افسوس ہے۔
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اگر واقعی آپ کو شعور دیا ہے تو کوئی ایک وجہ بتائیے کہ عمران خان نے ایران پر حملے کے بعد اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کی؟ نوٹ: اس دوران دو بار ان کی فیملی اُن سے ملی، دونوں بار اُن کے پیغام پر مبنی ٹوئیٹ بھی آئی، کل رات بھی ٹوئیٹ آئی، لیکن اسرائیل کی مذمت نہیں کی گئی۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے اکاؤنٹ سے انگلش میں بھی ٹوئیٹ آ گئی ہے لیکن اس میں بھی اسرائیل کی مذمت نہیں کی گئی۔ اوہ ہاں یاد آیا خان صاحب نے انگلش میں تو اسرائیل کی مذمت بالکل بھی نہیں کرنی کیونکہ ٹرمپ اور عمران خان کی رہائی کی کوششیں کرنے والے امریکی سینیٹرز بُرا مان جائیں گے۔

خان صاحب کے اکاؤنٹ سے انگلش میں بھی ٹوئیٹ آ گئی ہے لیکن اس میں بھی اسرائیل کی مذمت نہیں کی گئی۔ 
اوہ ہاں یاد آیا خان صاحب نے انگلش میں تو اسرائیل کی مذمت بالکل بھی نہیں کرنی کیونکہ ٹرمپ اور عمران خان کی رہائی کی کوششیں کرنے والے امریکی سینیٹرز بُرا مان جائیں گے۔
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

محترمہ فاطمہ جناح، بیگم نصرت بھٹو، بے نظیر بھٹو، کلثوم نواز، مریم نواز اور اب علیمہ خان اور نورین خان صاحبہ۔۔۔ لیکن افسوس کسی سیاسی جماعت نے کچھ نہیں سیکھا۔ ہمیشہ کہتا ہوں: چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں