
iram shehzadi 🐦
@iram_shehzzadi
پوسٹ پر آیا کریں🥰
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیاجاتا ہے😊🥰💯
ID: 1434520569786118145
05-09-2021 14:15:48
10,10K Tweet
53,53K Followers
19,19K Following

ٹویٹر پہ زیادہ تر ھم سب لوگ اجنبی ہیں، اِنسانیت اور اخلاق سے بندھے ہم لوگ ایک دوسرے کو کچھ نہیں دے سکتے۔۔۔ سوائے عزت اور احترام کے اور یہی بہترین عمل ہے۔۔!! iram shehzadi 🐦



iram shehzadi 🐦 kawaja Rustam Qamar Shareef منزہ تبسم چوہدری 💫 Shahid Hussain official account من ہستم Liaqat jafri jojo robena Faizan Khan Dil Pakistani Shazia Naeem Abu Sufyan ڈئیر iram shehzadi 🐦، خوش آمدید! آپ کی خوشی دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کے فالوورز بھی بہت پیارے ہیں – مزید تفریحی لمحات کیلئے رابطے میں رہیں! 🥰💖








بارشوں کےموسم میں بچوں کو ندی نالوں، کھلے میدانوں یا گلیوں میں نہانےسے روکیں جیساکہ اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے سانپ اس موسم میں باہر نکل آتےہیں بچوں کی حفاظت آپ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے خدارا احتیاط کریں، بچوں کی زندگی قیمتی ہے اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے شیئر کریں iram shehzadi 🐦





