اے رب کریم! تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے
چرند پرند انسان سب تیری رحمت کے منتظر ہیں ،مولائے کریم ہم پر رحم فرما اور اپنی رحمت کی بارش برسا
اے الله روز محشر بھی ہم پر اپنا کرم فرمانا اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دینا
میں بندہ عاصی ہوں خطا کار ہوں مولا
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا
وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے
تیرا ہوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
صباح الخیرات والبرکات
وہ کھمبوں کی اونچی بلندی پہ سجدے😎😎😎
یہ کھمبے پر چڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا مقصد ہے ،دکھاوا اور فوٹو شوٹ
اگر خدانواستہ یہاں سے گر جائے تو پھر
"تپتی زمین پر سجدہ ریز ہو جائے گا"
میرے خیال میں اس نے یہ سنا ہوگا کہ"٫ زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں؛"
تو اس نے کھمبے پر چڑھ کر دکھا
مصطفیٰ آپ کے جیسا کوئی آیا ہی نہیں
آتا بھی کیسے جب الله نے بنایا ہی نہیں
آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
کیوں کہ الله نے کوئی اور بنایا ہی نہیں
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
صلی الله علیه واله واصحابه وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
پریشانی کی وجہ سے بال گرتے ہیں
اور
بال گرنے کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
فارغ بیٹھی تھی تو سوچا آپ کو بتا دوں تاکہ آپ کی معلومات میں بھی اضافہ ہو جائے 🙈🙈🙈
میں نے پوچھا چاند سے کبھی تمہیں بھی کسی نے عید کروائی تھی
اس نے کہا میری زندگی میں ایک ہی رات آئی تھی
کبھی سلطنت عرب کی دھرتی سے سرکار مدینہ نے انگشت گھمائی تھی
اس انگشت کے اشارے پر میں نے ٹوٹ کر عید منائی تھی
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
صلی الله علیه واله واصحابه وبارک وسلم
پاکیزہ تھی کس کی سوچ قرآن کی طرح
ملتا ہے کون موت سے عثمان کی طرح
کس کے ہاتھ کو کہا نبی نے غنی کا ہاتھ
بیعت ہے کس کی بیعت عثمان کی طرح
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
سیدنا عثمان ذوالنورین پر لاکھوں سلام
کبھی بھی کولڈ ڈرنک شیشے کے گلاس میں نہ پئیں
جب بھی پینی ہو سٹیل کے گلاس میں پئیں
کیوں
کہ
سٹیل کے گلاس میں زیادہ آتی ہے 😂😂😂
مزید اچھے اچھے مشوروں کے لیے مجھے فولو کریں 🙈🙈
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته
صبح کا آغاز اس رب العالمین کی حمد و ثنا سے جس نے ہم پر کرم فرمایا اور ہمیں اپنے محبوب نبی کی امت میں پیدا فرمایا
صباح الخیرات والبرکات