Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile
Irfan Khan

@irfijournalist

Bureau Chief Azaad Digital Peshawar Journalist, Contributing to the Digital world of journalism, Former host current affairs show on Mashriq TV.

ID: 750299221

linkhttp://www.wadannews.com calendar_today11-08-2012 00:07:35

7,7K Tweet

5,5K Followers

459 Following

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ جرگہ اپڈیٹ قرآن کو اس لئے ساتھ نہیں لائے کہ اگر ہم باوضو نہ ہو تو قرآن کی بے حرمتی نہ ہو جرگہ لیکر آئے ہیں اس قوم پر رحم کریں اس قوم کے بچے اور عورتیں شہید ہورہے ہیں ان پر رحم کریں مقامی جرگہ میں شریک بزرگ کا مسلح افراد سے اپیل

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ اپڈیٹ/ مقامی عمائدین اور مسلح افراد کے مابین ڈیڈلاک مسلح افراد کے جرگہ ممبران سے مطالبات / آپریشن کی تیاریاں زاگئی جامع مسجد باجوڑ میں مسلح افراد نے جرگہ ممبران کو واضح کیا کہ وہ افغانستان واپس نہیں جائیں گے ہم یہیں رہیں گے ہم حملہ نہیں کریں گے ریاست بھی ہم پر حملہ نہ

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں قبائلی ملک عاشق نور اور مسلح افراد کے مابین جاری جھڑپ میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں قبائلی ملک عاشق نور اور مسلح افراد کے مابین جاری جھڑپ میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں تھپڑ کی گونج، کس نے کس کو تھپڑ دیا ذرائع کے مطابق بدھ 31 جولائی کی شب وزیراعلی ہاوس میں انتظامی معاملہ پر شدید تلخی دیکھنے میں آئی اور بات تھپڑ تک جا پہنچی اس واقعہ کے بعد مذکورہ فرد کو دفتر سے باہر نکال دیا گیا تاہم ایک اور ذرائع کے مطابق تلخی انتظامی

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں مقامی عمائدین پر مشتمل جرگہ کا مسلح افراد کیساتھ مذاکرات کا تیسرا دور ختم جرگہ ممبران مسلح افراد کے مطالبات سے عسکری اور سول حکام کو آگاہ کرینگے اس کے بعد یا تو یہ افراد مقامی آبادیوں سے چلے جائیں گے یا پھر آپریشن شروع کیا جائے گا واضح رہے کہ تحصیل ماموند اور لوئے

باجوڑ میں مقامی عمائدین پر مشتمل جرگہ کا مسلح افراد کیساتھ مذاکرات کا تیسرا دور ختم
جرگہ ممبران مسلح افراد کے مطالبات سے عسکری اور سول حکام کو آگاہ کرینگے
اس کے بعد یا تو یہ افراد مقامی آبادیوں سے چلے جائیں گے یا پھر آپریشن شروع کیا جائے گا
واضح رہے کہ تحصیل ماموند اور لوئے
Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ ڈیڑھ سال میں خیبرپختونخوا ہی کے عوام عمران خان کی رہائی کیلئے 8 بار نکل چکے ہیں مگر ہر بار کارکنوں کیساتھ دھوکہ کیا گیا انہیں بیچ راستے تنہا چھوڑا گیا اور ہر بار رہائی تحریک وڑ گئی

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

مولانا الیاس مہاجر ولایت باجوڑ کیلئے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے آپریشنل کمانڈر ہے

مولانا الیاس مہاجر ولایت باجوڑ کیلئے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے آپریشنل کمانڈر ہے
Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

بنوں گل سٹی میگا سکینڈل، عجب گرپشن کی غضب کہانی چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی نے 4 ہزار 200 کنال اراضی ایک لاکھ روپے کنال کے حساب سے خریدی دو اور بھائیوں نے بھی ہزاروں کنال اراضی اونے پونے داموں خرید کر اربوں کی مال بنا رہے ہیں اور ایک بیوروکریٹ نے بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کبھی بھی فوج کے خلاف یا فوجی تنصیبات پر حملے کا حکم نہیں دیا نہ ہی عمران خان نے کسی ادارے کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کا کہا، میں یہ ویڈیو 6 اکتوبر کو ریکارڈ کر رہا ہوں, علی امین گنڈاپور

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کی قسمت ، حکومت المعروف دھرنا سرکار کی کارکردگی رپورٹ ، اقتدار کے 17 ماہ میں 12 احتجاجی دھرنے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی دھرنا سرکار 17 ماہ کی اقتدار کے دوران 12 احتجاج ریکارڈ کر چکی ہے سوال یہ ہے کہ کیا حکومت دھرنوں کیلئے اقتدار میں آتی ہے ؟

خیبرپختونخوا کی قسمت ، حکومت المعروف دھرنا سرکار کی کارکردگی رپورٹ ، اقتدار کے 17 ماہ میں 12 احتجاجی دھرنے 

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی دھرنا سرکار 17 ماہ کی اقتدار کے دوران  12 احتجاج ریکارڈ کر چکی ہے
سوال یہ ہے کہ کیا حکومت دھرنوں کیلئے اقتدار میں آتی ہے ؟
Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

مقبولیت سکڑ کر ویلج کونسل تک محدود ہو گئی ضلع بھر میں احتجاج کی حالت 200 افراد تک آ گئی ہے

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ نے ارکان اسمبلی کو حلقوں تک محدود رکھ کر احتجاج کو ناکام بنانے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں پارٹی کا احتجاج اور رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی اڈیالہ جیل روانگی سیاسی جماعتوں کے غریب کارکنوں کو تپتی دھوپ میں زندہ باد مردہ باد کی سمجھ کب تک آئے گی

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

محمود خان صاحب بھی تو آپ ہی کا انتخاب تھا، فرق صرف یہ ہے کہ عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے صرف چہرے ہی بدلتے رہتے ہیں

محمود خان صاحب بھی تو آپ ہی کا انتخاب تھا، فرق صرف یہ ہے کہ عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے صرف چہرے ہی بدلتے رہتے ہیں
Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

غیر سیاسی احتجاج میں شریک عوام کا جم غفیر امڈ آیا، تاحد نگاہ عوام ہی عوام