Sarah 🇵🇸 (@isarahch) 's Twitter Profile
Sarah 🇵🇸

@isarahch

Main Account @saraanwar45

ID: 2987900028

linkhttp://Instagram.com//aestheticspost1 calendar_today18-01-2015 05:08:25

15,15K Tweet

387 Followers

242 Following

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

Our nation bleeds while Imran Khan sits in prison. These charges are lies. The people chose him. If you’re not careful, media will have you hating the victim. #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Our nation bleeds while Imran Khan sits in prison. These charges are lies. The people chose him. If you’re not careful, media will have you hating the victim.
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

I Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ rage like every Pakistani as Imran Khan remains jailed by a biased judiciary. He earned our vote. We demand truth. As Gandhi said, truth never damages a cause that is just. #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

I  Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ rage like every Pakistani as Imran Khan remains jailed by a biased judiciary. He earned our vote. We demand truth. As Gandhi said, truth never damages a cause that is just.
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"پوری قوم انصاف کے لئے عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ مگر چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے عدلیہ کو مفلوج کر دیا گیا" عمران خان #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

"پوری قوم انصاف کے لئے عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ مگر چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے عدلیہ کو مفلوج کر دیا گیا"
عمران خان
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کا کیمپ خالی جبکہ تحریک انصاف کا کیمپ آباد ہے۔ #ڈھول_پہ_ٹھپہ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے! RO آفس کے باہر کے مناظر! #سمبڑیال_کپتان_کا #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

آر او آفس کے باہر عوام اپنے ووٹ پر ڈاکا مارنے کے خلاف بھرپور مزاحمت کر رہی ہے! خوف کے بت ٹوٹ کر ہی رہتے ہیں! #سمبڑیال_کپتان_کا #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤 (مہ جبین)🇵🇰 (@be_classy4) 's Twitter Profile Photo

ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫 اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبْ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد @𝑩𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4

ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫

اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبْ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
@𝑩𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
Manzoor Hussain....@PakPowerFamily (@manzoor01162219) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ نے دن اور رات کو دو نشانیاں بنائیں۔ پس اس نے رات کی نشانی کو نور سے خالی کر دیا اور دن کی نشانی کو بالکل روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کر سکو اور سالوں کا شمار اور وقت کا حساب جانو۔ اور اس نے ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے دن اور رات کو دو نشانیاں بنائیں۔ پس اس نے رات کی نشانی کو نور سے خالی کر دیا اور دن کی نشانی کو بالکل روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کر سکو اور سالوں کا شمار اور وقت کا حساب جانو۔
اور اس نے ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔
S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

جیتنے کے باوجود چہروں پر لعنت برس رہی ہے اللہ تعالیٰ نے ایسے ذلیل کروایا ھے کہ مسکرا بھی نہیں سکتے

جیتنے کے باوجود چہروں پر لعنت برس رہی ہے اللہ تعالیٰ نے ایسے ذلیل کروایا ھے کہ مسکرا بھی نہیں سکتے
Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل صاحب الیکشن چوری کرکے کے پھر بھاشن دیں گے کہ ہر ادارے کو آئین و قانون کے تحت چلنا ہوگا

M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤 (مہ جبین)🇵🇰 (@be_classy4) 's Twitter Profile Photo

اتنے کندن ہوجاؤ کہ تمہاری نفرت میں ریاستوں کے نظام چلیں اور تمہاری محبتوں میں کروڑوں پروانے جلیں۔ #سمبڑیال_کپتان_کا #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان 💞 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4

اتنے کندن ہوجاؤ کہ تمہاری نفرت میں ریاستوں کے نظام چلیں اور تمہاری محبتوں میں کروڑوں پروانے جلیں۔

#سمبڑیال_کپتان_کا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#عمران_خان 💞

𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
Manzoor Hussain....@PakPowerFamily (@manzoor01162219) 's Twitter Profile Photo

ہم پتھر کے دور میں جی رہے ہیں۔خود کو مسلمان کہتے ہیں لیکن ہندوتوا کی ذہنیت اپنائے ہوئے ہیں۔ ہم عورت پر الزام لگاتے ہیں اور اسے طوائف کہتے ہیں لیکن مرد کے گندے کردار کی نشاندہی نہیں کرتے جس نے عورت کو طوائف بنایا۔ شادی مرد اور عورت کے درمیان سماجی معاہدہ ہے قتل کا لائسنس نہیں۔

ہم پتھر کے دور میں جی رہے ہیں۔خود کو مسلمان کہتے ہیں لیکن ہندوتوا کی ذہنیت اپنائے ہوئے ہیں۔
ہم عورت پر الزام لگاتے ہیں اور اسے طوائف کہتے ہیں لیکن مرد کے گندے کردار کی نشاندہی نہیں کرتے جس نے عورت کو طوائف بنایا۔
شادی مرد اور عورت کے درمیان سماجی معاہدہ ہے قتل کا لائسنس نہیں۔
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ کا بہترین فیصلہ۔۔ 🔥 جیل میں قید صنم جاوید خان کو ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری پنجاب مقرر کردیا گیا۔۔۔💯👇🏽👇🏽 #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ

عالیہ حمزہ کا بہترین فیصلہ۔۔

جیل میں قید صنم جاوید خان کو ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری پنجاب مقرر کردیا گیا۔۔۔💯👇🏽👇🏽
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
Sara 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه (اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾ #Quran

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه

(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔

﴿سورۃ الکوثر﴾

#Quran
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

**ہم وہ چراغ ہیں جو آندھیوں میں جلا کرتے ہیں، جلنے والوں کو بھی اپنے نور میں رکھا کرتے ہیں۔ **دشمنوں کے چہروں پر مایوسی چھا گئی، جب سنا کہ ہم پھر کامیاب ہو گئے۔ **جلنے والوں کو کیا خبر ہماری حقیقت کی، ہم تو وہ ہیں جو جل کے بھی روشنی دیتے ہیں۔ #ReleaseLeaderOfUmmah

**ہم وہ چراغ ہیں جو آندھیوں میں جلا کرتے ہیں،
جلنے والوں کو بھی اپنے نور میں رکھا کرتے ہیں۔

**دشمنوں کے چہروں پر مایوسی چھا گئی،
جب سنا کہ ہم پھر کامیاب ہو گئے۔

**جلنے والوں کو کیا خبر ہماری حقیقت کی،
ہم تو وہ ہیں جو جل کے بھی روشنی دیتے ہیں۔

#ReleaseLeaderOfUmmah