ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile
ismail khan

@ismailk804

my favorite footballer CR7 Ronaldo favorite cricketer AB de Villiers

ID: 1752241485964279808

calendar_today30-01-2024 08:05:17

20,20K Tweet

929 Followers

1,1K Following

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

پشاور میری عمر کا ایک بزرگ طوطا دیکھا پشتو بولتا تھا بچے اسے تنگ کر رہے تھے بار بار بچوں کو منع کرتا۔۔مہ کوا۔۔مہ کوا۔۔بچے باز نہ آئے ایک بار ہی غصےسے بولا۔۔۔۔خر بچیا مہ کوا۔۔۔بچے بندے دے پتر بن گئے۔ہم پندرہ دن سے بھارت کو کہ رہے تھے۔۔مہ کوا۔۔مہ کوا۔آخر ہم نے بھی طوطے الا کم کیتا

ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja Sabine Kayani || سبین کیانی || شیطان کو جنت سے اور عادل راجہ کو فوج سے نکالنے پر دونوں نے بغاوت شروع کر دی اور دونوں ہی لوگوں میں فتنہ فساد اور گمراہ کن خبریں پلاتے ہیں مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ عادل راجہ شیطان کا چھوٹا بھائی ہے

ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

قیادت اور حکمران نالائق ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی وزیراعظم بھیکاری ہے تمہارے بھی ہمارے بھی

ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja ہندوستان سب سے بڑا دشمن ہے عاصم منیر نے تو انڈیا کو وہ جواب دیا کہ پورا دنیا نے دیکھ لیا ہم ان سے سیاسی اختلافات رکھتے ہیں باقی وہ ہمارا ارمی چیف ہے ہم ان کی عزت کرتے ہیں

ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja تمام احباب سے گزارش ہے عادل راجہ کی پوسٹ کو ایسے اگنور کرے جیسا اپ لوگ راستے پر چلتے ایک کوا کتا بھونکتا ہو اگنور کرتے ہو یہ بندہ فسادی ہے ملک میں فساد اور انتشار پلاتا ہے

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

ismail khan Adil Raja ملک میں ہم رهتے ہیں ہمارا مرشد لیڈر رہتا ہے اور دشمن حملہ آور ہیں نقصان کس کا ہے ؟ ہمارا ہی ہے اشخاص اتے جاتے ہیں مگر ملک تو وہی رہتا ہے تو بجاے دشمن عناصر کو راستہ دینے کی انکی حوصلہ افزائی کرنا غداری ہے قوم کے ساتھ ملک کے ساتھ اگر تیرا اختلاف ہے اس بندے کو ملک سے الگ رکھ

ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

Narendra Modi Narendra Modi was thinking that he would enhance his political image by attacking Pakistan, but this act backfired for Narendra Modi.

ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 (@landabazaar42) 's Twitter Profile Photo

اِيَّاك نعبُدو وَاِيَّاك نَستَعِين یااللّہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں!!🤲 804 ❣️🕊️

اِيَّاك نعبُدو وَاِيَّاك نَستَعِين
 یااللّہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں 
اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں!!🤲

804 ❣️🕊️
ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

اِيَّاك نعبُدو وَاِيَّاك نَستَعِين یااللّہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں!!🤲 804 ❣️🕊️

ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 (@landabazaar42) 's Twitter Profile Photo

نبیﷺ نے فرمایا: "جِس شخص كے جسم سے رُوح اِس حال میں نكلی؛ كہ وہ تین چیزوں سے بَری تھا، تو وہ جنت میں داخل ہو گا: 1️⃣ تكبّر؛ 2️⃣ قرض؛ 3️⃣ خیانت!" (السلسلة الصحیحة : 3675) #TDR_now #TDR__now

M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

بات یوں ہے ۔۔بچہ اجرك کے بغیر ہے ۔بچے کا چالان ہوگا 😄😅 #sindh #Karachi #TDR_now #TDR__now

بات یوں ہے ۔۔بچہ اجرك کے بغیر ہے ۔بچے کا چالان ہوگا 😄😅

#sindh #Karachi 
#TDR_now #TDR__now
ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد

ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ ہے، تو ان مبارک ساعتوں میں درود پاک کی کثرت کریں ۔ جزاک اللہ بارک اللہ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💖💖💖💖. ۔ ۔ محبت سے کم از کم ایک بار ضرور یہ درود پاک پڑھ لیں 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 جزاک اللہ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 آمین ثم آمین

ismail khan (@ismailk804) 's Twitter Profile Photo

تم کیا جانو شرک کتنا بڑا گناہ ہے امام حسینؔ نے سر کٹوا لیا۔۔۔ لیکن یا علی مدد نہیں کہا!!! #محرم_١٤٤٧ه #TDR_now

ZaHra (@its_f5s) 's Twitter Profile Photo

پرموشن...!!!🚨 صرف وہ لوگ اپنا نام مینشن کریں جن کے فالوورز ابھی 15K سے کم ہیں..!!!💫 ریپوسٹ اور نام مینشن والے سب کو پروموٹ کیا جائے گا..!!🚨