🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile
🦋✨ѕнмαмα✨🦋

@its__shai

ID: 4502179336

linkhttps://twitter.com/search/from:@its__shai calendar_today16-12-2015 10:52:49

640,640K Tweet

102,102K Followers

137 Following

NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

دو باتیں ہیں پیار سے بھی پیارے نظر آنے کی یا تو بچے ہی بنے رہو یا معصوم ہی دکھتے رہو

NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار ہمارے فہم میں بھی وہ بات نہیں ہوتی جسے لے کر سامنے والے غلط فہمیوں کی لمبی لسٹ اپنے دماغ میں بٹھانے ہوۓ ہوتے ہیں ...!!🙂❤️‍🩹

khursheed (@karriz45) 's Twitter Profile Photo

इससे पहले कि आप किसी महिला की इच्छा कर सकें, आपके पास उसे संभालने की क्षमता होनी चाहिए।.🥀✨ عورت کو پانے کی خواہش سے پہلے، اسے سنبھالنے کا ظرف ہونا چاہیے .🥀✨

इससे पहले कि आप किसी महिला की इच्छा कर सकें, आपके पास उसे संभालने की क्षमता होनी चाहिए।.🥀✨

عورت کو پانے کی خواہش سے پہلے،
اسے سنبھالنے کا ظرف ہونا چاہیے .🥀✨
‏مِســــــٹر فُکـــــــرا_🍁 (@em_rezwan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے اپنا منہ موڑ لیا ایک تسلی سی ہو گئی چلو پہچانتے تو ہیں ،__! 🖤 #افسانے ❤️‍🔥

M̽r̽.̽ A̽l̽i̽۔۔۔۔🇨🇦 (@mr__ali333) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہم بےبس ہوچکےہیں گناہ اتنے ہوچکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما الہی آمین

﷽
السلام عليكم ورحمة الله🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
یااللہ ہم بےبس ہوچکےہیں گناہ اتنے ہوچکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما
الہی آمین
Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *دعا دینا سیکھیں*آگے بڑھ کر سہارا دینا سیکھیں دوسروں کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں اپنی "میں" کو ختم کرنا سیکھیں زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں..!!!

السلام علیکم 
*دعا دینا سیکھیں*آگے بڑھ کر سہارا دینا سیکھیں دوسروں  کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں اپنی "میں" کو ختم کرنا سیکھیں زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں..!!!
Azmat Usman (@azmatusman5) 's Twitter Profile Photo

ﻗــﺪﺭ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ ﺍﻥ ﮨﺎﺗﻬــﻮﮞ ﮐﯽ۔۔! * ﺟﻦ ﮨﺎﺗﻬﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﻨﯿﺎﺩﯾﮟ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻻﭨﻬﯿﺎﮞ ﭘﮑﮍ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ🥹 ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺠﯿﮯ.

i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

سنو ۔۔۔۔۔سچائی سے جینے والے طوفانوں کا رخ موڑتے ہیں یہی لوگ تاریخ کے رُخ پر اپنے نقش چھوڑتے ہیں #ہردورکےیزید_پرلعنت #ملنگ_قبیلہ

Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile Photo

سب کے ساتھ اچھے سےرہیں الوداعی لمحے کا کوئی وقت نہیں ہوتا۔!۔۔۔۔😏 #اردو_زبان

زاہد گجر (@dokota188) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة اللَّه وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہم بےبس ہوچکےہیں گناہ اتنے ہوچکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما الہی آمین

𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں عموماً بیوی شوہر سے عمر میں دو چار پانچ سال چھوٹی ہوتی ہے😐 لیکن پھر بھی شوہر کو سمجھا رہی ہوتی ہے🥹 یہ جن کی بیوی عمر میں بڑی ہوتی ہوگی وہ تو لہو پی جاتی ہوگی سکھا سکھا کر🤭😊

پاکستان میں عموماً بیوی شوہر سے عمر میں دو چار پانچ سال چھوٹی ہوتی ہے😐 
لیکن پھر بھی شوہر کو سمجھا رہی ہوتی ہے🥹
یہ جن کی بیوی عمر میں بڑی ہوتی ہوگی
وہ تو لہو پی جاتی ہوگی سکھا سکھا کر🤭😊
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

ایک اداکارہ فوت ہوجائے تو میڈیا پر ایسی دھوم مچتی ہے جیساکہ پورا پاکستان لُٹ گیا لیکن جب عالم دین شہید ہوتے ہیں میڈیا اور برائے نام صحافیوں کی بولتی ہی بند ہو جاتی ہے کیا پاکستانی میڈیا صرف ٹک ٹاکر اور اداکاروں کا ہے یا عوام الناس کا بھی ؟

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

جس دن لوگوں کو محبت اور اٹریکشن میں فرق نظر آ گیا اس دن 99 فیصد محبتیں جعلی نکل آئیں گی #جسٹ_سوچنگ

جس دن لوگوں کو محبت اور اٹریکشن میں فرق نظر آ گیا
اس دن 99 فیصد محبتیں جعلی نکل آئیں گی

#جسٹ_سوچنگ
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے وہ وقت بن کے آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو فیض احمد فیض

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

جب بھی میں نے سخت دل، ڈھیٹ ، اور مطلبی بننے کی کوشش کی تو دل سے ایک ہی آواز آئی، یہ تم نہیں ہو #its__shai

جب بھی میں نے سخت دل،
ڈھیٹ ، اور مطلبی بننے کی کوشش کی تو دل سے ایک ہی آواز آئی،
یہ تم نہیں ہو

#its__shai