eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile
eرm

@its_erm_

Muslim الحمد للہ
Pakistani 🇵🇰
Humanity comes First
Looking for Haqeeqi Azadi with @imrankhanpti ❤💚💕

ID: 1592064770873638913

calendar_today14-11-2022 08:00:23

40,40K Tweet

4,4K Followers

2,2K Following

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی نمائندگی کرنے والے ایف آئی اے کے آٹی ٹی ونگ اور لیگل ونگ کے افسران سلمان اعوان اور سرفراز کھٹانہ بلاسفیمی گینگ کے سربراہ راؤ عبدالرحیم کے ساتھ انکے دفتر میں ٹی پارٹی کرتے ہوئے۔۔۔ (27 جون 2025) یہ ہے اس بدقسمت ملک کی اصل حقیقت

eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🍁انسانی فطرت ہے ایک بات کی وجہ سے ساری "اچھائیاں" بھلا دی جاتی ہیں... 🍂🥀 #داستان_دل #قومی_زبان eرm

🍁انسانی فطرت ہے
ایک بات کی وجہ سے ساری "اچھائیاں" بھلا دی جاتی ہیں... 🍂🥀
#داستان_دل
#قومی_زبان
eرm
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔ عمران خان #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #احتجاج_کب_کہاں_کیسے

eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی- عمران خان #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #احتجاج_کب_کہاں_کیسے

تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن  کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں  وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی-
عمران خان
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
#احتجاج_کب_کہاں_کیسے
CH Tahirᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

eرm Turgut Bajwa Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 𝓡𝓲𝓭𝓪 Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ Saagr Mirza 𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 Zeshan 🎀GUL NAZ TANOLI🎀 Ahsin Khan.. SHABBIR CHAUDHARY Sadam afridi 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 Zeena Hyaat اکثر اوقات میں خالی ہی پڑا رہتا ہوں بعض اوقات فراوانی بہت ہوتی ہے اُن دنوں میں نظر انداز ہوا ہوتا ہوں جن دنوں میری نگہبانی بہت ہوتی ہے آپ نے زخم دیا، ہم نے سہا، کافی ہے دیکھئے اتنی مہربانی بہت ہوتی ہے مقصود وفا #داستان_دل #قومی_زبان Taliya Tahir Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ eرm

eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

ﻭَﻟَﻢْ ﺃَﻛُﻦ ﺑِﺪُﻋَﺎﺋِﻚَ ﺭَﺏِّ ﺷَﻘِﻴًّﺎ... ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ__🔥💯 (ﺳﻮﺭﻩ ﻣﺮﻳﻢ: ﺁﻳﺖ 04) الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️ صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!❣️

ﻭَﻟَﻢْ ﺃَﻛُﻦ ﺑِﺪُﻋَﺎﺋِﻚَ ﺭَﺏِّ ﺷَﻘِﻴًّﺎ...
ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ__🔥💯

(ﺳﻮﺭﻩ ﻣﺮﻳﻢ: ﺁﻳﺖ 04)

الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️
صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!❣️
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ انسان لکی ہوتا ہے جسے سننے والا کوئی موجود ہو. اُسے بغیر جج کئیے, اس کی باتوں پر کسی قسم کا تبصرہ کئیے بغیر... صرف سُننے والا...🥀 #داستان_دل #قومی_زبان eرm

ہر وہ  انسان لکی ہوتا ہے جسے سننے والا کوئی موجود ہو.  اُسے بغیر جج کئیے,  اس کی باتوں پر کسی قسم کا تبصرہ کئیے بغیر...
صرف سُننے والا...🥀
#داستان_دل
#قومی_زبان
eرm
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

Psychology says... It's impossible to stay angry at Someone You Truly Love. If Your Anger lasts more than three days, it's a sign yOu're not in Love. #داستان_دل #قومی_زبان eرm

Psychology says...

It's impossible to stay angry at Someone You Truly Love.
If Your Anger lasts more than three days, it's a sign yOu're not in Love.
#داستان_دل
#قومی_زبان
eرm
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

اگر ایسا ہوا تو یہ ان سب پاکستانیوں کے لئے شرم کا مقام ہوگا جو عمران خان کو ریڈ لائن کہتے رہے یا جان دے دیں گے کہتے رہے.. ہم پاکستانی انتہائی کم ظرف ہجوم ہیں جو اپنے حقوق کے لیے خان صاحب کو تنہا چھوڑ دیا. #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #احتجاج_کب_کہاں_کیسے #FreeImranKhanNow eرm

اگر ایسا ہوا تو یہ ان سب پاکستانیوں کے لئے شرم کا مقام ہوگا جو عمران خان کو ریڈ لائن کہتے رہے یا جان دے دیں گے کہتے رہے..
ہم پاکستانی انتہائی کم ظرف ہجوم ہیں جو اپنے حقوق کے لیے خان صاحب کو تنہا چھوڑ دیا.
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
#احتجاج_کب_کہاں_کیسے
#FreeImranKhanNow
eرm
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

شرم کرو اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں... ایک محب وطن کو توڑنے کے لیے کتنا رسوا ہو گے؟ خان صاحب ہم شرمندہ ہیں.. #احتجاج_کب_کہاں_کیسے #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #FreeImranKhanNow

شرم کرو اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں...
ایک محب وطن کو توڑنے کے لیے کتنا رسوا ہو گے؟
خان صاحب ہم شرمندہ ہیں..
#احتجاج_کب_کہاں_کیسے
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
#FreeImranKhanNow
Jemima Goldsmith (@jemima_khan) 's Twitter Profile Photo

My children are not allowed to speak on the phone to their father Imran Khan. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years. Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars. This doesn’t

My children are not allowed to speak on the phone  to their father  Imran Khan. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

اُمید.... اُمید انسان کو انسان بناتی ہے. وہ مایوس ہو کے اپنے فیصلے کرنے کے بعد خود کو خدا سمجھنے لگتا ہے اُسے ایک ہی چیز اللہ کی طرف واپس لا سکتی ہے. اور وہ ہے امید. "اللہ کی طرف سے مل جانے والی معافی کی اُمید" شیطان اس امید سے خالی ہے. #داستان_دل #قومی_زبان eرm

اُمید.... اُمید انسان کو انسان بناتی ہے.  وہ مایوس ہو کے اپنے فیصلے کرنے کے بعد خود کو خدا سمجھنے لگتا ہے اُسے ایک ہی چیز اللہ کی طرف واپس لا سکتی ہے. اور وہ ہے امید. "اللہ کی طرف سے مل جانے والی معافی کی اُمید" شیطان اس امید سے خالی ہے.
#داستان_دل
#قومی_زبان
eرm
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🍁 السلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ 🍁 صبح بخیر...!!! 🥀 *اے اللہ!* ہمیں ایسے بہترین دن عطا فرما جو ہمارے دل کو خوشی اور سکون دے۔ ہمیں ذہنی سکون عطا کر اور ہمارے تمام معاملات کو آسان فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

🍁 السلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ
🍁 صبح بخیر...!!!  🥀

*اے اللہ!*
ہمیں ایسے بہترین دن عطا فرما جو ہمارے دل کو خوشی اور سکون دے۔ ہمیں ذہنی سکون عطا کر اور ہمارے تمام معاملات کو آسان فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم 🌹اے ﷲ جو لوگ مشکلات میں پھنسے ہیں،جن کے دلوں میں مایوسی ہے،ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔اے رب ہمیں ہدایت،اپنی محبت اور رحمت سے نواز دے۔ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما،اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین

🌹السلام علیکم
🌹اے ﷲ
جو لوگ مشکلات میں پھنسے ہیں،جن کے دلوں میں مایوسی ہے،ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔اے رب ہمیں ہدایت،اپنی محبت اور رحمت سے نواز دے۔ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما،اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین