اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile
اڈجانی🐥𝕏

@itzurooj

اياك نعبد واياك نستعين
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
Proud #insafian💚❤.. Patriotic Pakistani

ID: 1385449928139419648

linkhttps://twitter.com/search/from@itxurooj calendar_today23-04-2021 04:26:36

23,23K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Suleman Khan (@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch قیام پاکستان کے ساتھ ہی کہانی شروع ہو گئی تھی ، اس لئے تو قائد اعظم نے کہا تھا کہ اب میں مرنا چاہتا ہوں #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک زیارت ہو یا اڈیالہ — صرف جگہ بدلی ہے، طریقہ نہیں ____مگر اب فرق یہ ہے کہ تب سوشل میڈیا نہیں تھا مگر اب ہے اور یہ سوشل میڈیا بال کی کھال بھی نکال دیتا ہے

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک تم سے پہلے جو یہاں پر تخت نشین تھا اسکو بھی اپنے خداہونے پر اتنا ہی یہی تھا

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
تم سے پہلے جو یہاں پر تخت نشین تھا
اسکو بھی اپنے خداہونے پر اتنا ہی یہی تھا
Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

سیاسی دشمنی کا یہ حال ہے کہ ملک کے سب سے مقبول لیڈر کو جیل میں ڈال دیا گیا۔ نہ ثبوت، نہ گواہ، صرف انتقام۔ ریاستی طاقت کا یہ استعمال آخر کب تک چلے گا؟ قوم بیدار ہو چکی ہے، اور اب ہر ظلم کا حساب مانگے گی۔ #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

Aman Shafqat Ch ™دانش_گرد Enkidu Reborn Sohail Ahmed اڈجانی🐥 atTitUdE kilLeR مشرقی پاکستان کے عوام نے ووٹ دیا، مگر اسٹیبلشمنٹ نے ٹینک بھیجے۔ یہی سوچ آج بھی پاکستان کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے #ڈھاکہ_سےاڈیالہ_تک

✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

حدیث: "تم سے پہلی قومیں اسی لیے تباہ ہوئیں کہ وہ طاقتوروں کو چھوڑ دیتی تھیں اور کمزوروں کو سزا دیتی تھیں۔" (صحیح بخاری: 6788) #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

کربلا کے بعد یزید نے بھی کہا تھا کہ امام حسین کو کیا پتہ وقت کی حقیقت کا۔وقت کی حقیقت تو میں ہوں۔کربلا کے بعد دو سال کے اندر اندر یزید شراب نوشی اور دماغی مرض سے مر گیا۔ #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

کربلا کے بعد یزید نے بھی کہا تھا کہ امام حسین کو کیا پتہ وقت کی حقیقت کا۔وقت کی حقیقت تو میں ہوں۔کربلا کے بعد دو سال کے اندر اندر یزید شراب نوشی اور دماغی مرض سے مر گیا۔
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
Faiza (@faizaspti) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک گھر کا چوکیدار مالک نہیں ہوتا کبھی بجی اسلیے اسکو ریاست مت کہیں

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
گھر کا چوکیدار مالک نہیں ہوتا کبھی بجی اسلیے اسکو ریاست مت کہیں
اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile Photo

5 اگست، پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن، جب ایک محب وطن، عوام کا لیڈر، عمران خان کو ناجائز طور پر گرفتار کیا گیا۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں، سچائی کے اس سفر میں ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ظلم کے اندھیرے جیت نہیں سکتے، روشنی ضرور واپس آئے گی!

5 اگست، پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن، جب ایک محب وطن، عوام کا لیڈر، عمران خان کو ناجائز طور پر گرفتار کیا گیا۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں، سچائی کے اس سفر میں ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ظلم کے اندھیرے جیت نہیں سکتے، روشنی ضرور واپس آئے گی!