عمران خان نے کہا باپ ہی کافی ہے، اور قاسم اور سلیمان پاکستان ضرور آئیں گے انشاءاللہ
علیمہ خان کی آج گفتگو.
لیکن عسکرانڈو میڈیا کل سے جھوٹ پھیلا رہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے پاکستان نہی آئیں گے. کتنا گھبرائے ہوئے ہیں یہ
کتنی خوب صورت صبح ہوتی ہے جو ان خوب صورت گجروں کے ساتھ ملے 🥰 الحمداللہ ۔اور شکریہ اس مسکراہٹ کا جو مجھے دی 😊😁 زندگی میں ایسا ساتھی ونا چاہیے جیسے یے پتہ ہو کہ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کتنی قمیتی ہے اُن کے لیے ۔ ضروری نہی مہنگے گفٹ ہی ہوں ایک اچھا لفظ بھی بہت اہمیت رکھتا ہے 🫶
5 اگست میں چند دن باقی ہیں۔
ہر حلقے کے عہدیداروں کو ان چند دنوں میں اپنے حلقے میں بھرپور کمپین کرنی ہے۔
جن کے حلقے میں کوئی کمپین نہیں ہورہی وہ لازمی ان کے خلاف پوسٹ لگائیں۔ بہت ہوگیا ہمیں صرف خان چاہیے۔
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
بچے لیڈ کرنے کیلئے نہیں ملاقات کے لئے آئیں گے، احتجاج کی قیادت کرنے کے لئے ان کا باپ ہی کافی ہے-
کیا کسی کو اس بات پر شک ہے؟
#باپ_ہی_کافی_ہے
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
ہم قوم سوائے اللّٰہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے سوائے اللّٰہ کے کسی کی غلامی نہیں کرتے۔
عمران خان
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔
(ترمذی،۳۳۸۱)
پانچ اگست ہماری تحریک کا نقطہ عروج ہونا چاہئیے اس سلسلے میں ہمیں اپنے اپنے علاقے جو جو کچھ ممکن ہے اس احتجاج کا بندوبست کرنا چاہئیے۔
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
معاشی بدحالی نوجوانوں کی زندگیاں نگلنے لگی قرض کے بوجھ تلے دبے 24 سالہ طیّب نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیانوجوان کی جیب سے قرض سے متعلق پرچی برآمدجس پر ادھار کی تفصیل لکھی ملی
انالِلّهِ وانا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اس حالت کا ذمہدار کون ؟
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
#PTI_Followers