جاویداشرف (@ja_na101) 's Twitter Profile
جاویداشرف

@ja_na101

#LIBRA
سچ کڑوا اسکی تاثیر میٹھی ہے
جھوٹ بول کے جیتنے سے بہتر سچ بول کے ہارجاؤ

ID: 564809667

linkhttps://youtube.com/channel/UCs882adVRuUTCQ7MItxjJWg calendar_today27-04-2012 16:10:47

356,356K Tweet

6,6K Followers

1,1K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ جو بچی ہے اسے ایک ہزار ڈالر میں بیچا جا رہا ہے کیونکہ باپ نے قرضہ لیا ہے نکاح کیا جائے گا مگر قران ، شریعت اور فقہہ کے تمام احکامات کے مطابق یہ حرام ہے جائز نہی ہے کم عمری میں شادی کے حق سے زیادہ احتجاج اس پر ہونا چاہیے کہ بچیاں بیچنا حرام ہے

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب، اسکی آل اور اسکے سب پیروکاروں کا برا وقت چل رہا ہے۔ جس جس نے بھی پاکستان کے ساتھ غداری کی، وہ ہمیشہ ذلیل ہوا ہے۔ تاریخ یہ بات ثابت کر رہی ہے 💯💯

شیخ مجیب، اسکی آل اور اسکے سب پیروکاروں کا برا وقت چل رہا ہے۔

جس جس نے بھی پاکستان کے ساتھ غداری کی، وہ ہمیشہ ذلیل ہوا ہے۔

تاریخ یہ بات ثابت کر رہی ہے 💯💯
Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

(سورۃ غافر، آیت ۲۸ کا حصہ) اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ بیشک اللہ اسے ہدایت نہیں دیتا جو حد سے بڑھنے والا، بڑا جھوٹا ہو ۔

(سورۃ غافر، آیت ۲۸ کا حصہ)
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ
بیشک اللہ اسے ہدایت نہیں دیتا جو حد سے بڑھنے والا، بڑا جھوٹا ہو ۔
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

روی شنکر ڈنمارک میں کہتا ہے کہ پاکستان کی عوام سے مسلہ نہی عاصم منیر سے مسلہ ہے اسے اتار دیں عمران نے ٹویٹ عاصم منیر کے خلاف کی اور را کے بنائے اکاونٹ عاصم منیر اور فوج کے خلاف اعلان جنگ کر رہے اب سمجھ آیا ہے کہ یوتھیوں کا ایجنڈا کہاں سے آتا ہے

روی شنکر ڈنمارک میں کہتا ہے کہ پاکستان کی عوام سے مسلہ نہی عاصم منیر سے مسلہ ہے اسے اتار دیں 
عمران نے ٹویٹ عاصم منیر کے خلاف کی اور را کے بنائے اکاونٹ عاصم منیر اور فوج کے خلاف اعلان جنگ کر رہے 
اب سمجھ آیا ہے کہ یوتھیوں کا ایجنڈا کہاں سے آتا ہے
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دو روز سے پاکستان نیوی نے بھی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ 🚢⚓️ مشقوں کا مقصد اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کے طریقہ کار کو مزید مؤثر بنانا تھا ان مشقوں میں پاک میرینز اور SSG (این) کے علاوہ نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں نے حصہ لیا

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

انڈیا جنگ ہار کر باؤلا ہو گیا اس لیے نیازی کے باولے کتے جنگ جیتنے والوں کے خلاف چھوڑ دیے گے ہیں انڈیا کی ہار کا غصہ یوتھیے کیوں نکال رہے ہیں ؟

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

جو ہار کر بھی جیت جائے، اسکو بازیگر کہتے ہیں جو ہار کر روندی شروع کردے، اسکو یوتھی کہتے ہیں

جو ہار کر بھی جیت جائے، اسکو بازیگر کہتے ہیں
جو ہار کر روندی شروع کردے، اسکو یوتھی کہتے ہیں
Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جیو کے بندر کی طرف سے باجماعت سینہ کوبی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ مجھے کل شام پانچ بجے ہی نتائیج کا پتہ چل گیا تھا۔ 😁😁😁

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

نتائج مطابق نوازلیگ کو33 ہزار ووٹ کی برتری حاصل ہوئی ہے اور ایک صوبائی حلقہ میں یہ بہت بڑی لیڈ ہے حالانکہ مقبولیت دعویداروں کے لئے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پانچ ہزار ووٹ کی برتری سے نوازلیگ یہ الیکشن جیت جاتی تو شاید شفافیت پر بھی سوال اٹھنے تھے خان جی آپکی مقبولیت کہانی وڑ گئی ہے

Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ یا تو اب بند ہو جاے گی یا پھر ہورے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ اللہ کریم رحم فرمائیں، یہ جنگ لاکھوں معصوموں کی زندگیاں لے سکتی ہے۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

یوتھی اگلے دو ہفتے کیا کریں گے؟ ⚠️⚠️ ہم آپ کو بتاتے ہیں کیونکہ ہم یوتھیوں کے ڈاکٹر ہیں۔ اگلے دو دن؛ یہ لوگ Denial یعنی انکار کریں گے، بولیں گے ہم جیتے ہیں۔ ہم ہار ہی نہیں سکتے۔ پھر اگلے چار دن؛ پھر anger کہ پنجاب کی قیادت کو ننگی گالیاں، عالیہ حمزہ کو گالیاں، حماد اظہر کو

یوتھی اگلے دو ہفتے کیا کریں گے؟ ⚠️⚠️

ہم آپ کو بتاتے ہیں کیونکہ ہم یوتھیوں کے ڈاکٹر ہیں۔

اگلے دو دن؛

یہ لوگ Denial یعنی انکار کریں گے، بولیں گے ہم جیتے ہیں۔ ہم ہار ہی نہیں سکتے۔

پھر اگلے چار دن؛

پھر anger کہ  پنجاب کی قیادت کو ننگی گالیاں، عالیہ حمزہ کو گالیاں، حماد اظہر کو
Haider Naqvi (@iamhaidersn) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال میں تو خان اپنے دور میں نہیں جیت پایا تھا آج کیسے جیتتا ۔۔۔ فردوس عاشق کو فون کریں سب سچ پوچھ لیں !

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

بولا تھا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ووٹ کا ملک سے مکمل خاتمہ ہوچکا ہے ۔۔ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد جو کوئی بھی افواج کیخلاف زہریلی زبان استعمال کریگا اسکو سیاسی نقصان ہوگا اور آج افواج کے خلاف زہریلی زبان کے استعمال کا نقصان دنیا نے دیکھ لیا ۔

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مودی کو چھ صفر کی واضح برتری سے شکست دی عمران کو 40000 ہزار کی واضح برتری سے دھول چٹائی لیکن یہاں پر ایک قدر مشترک ہے کہ مودی کی شکست کو عمران مان نہیں رہا اور عمران کی شکست کو مودی مان نہیں رہا جبکہ وچوں مودی اور عمران کو یہ پتہ ہے ہماری کہانی مُک گئی ہے منجی ٹھک گئی ہے

Haider Naqvi (@iamhaidersn) 's Twitter Profile Photo

بھائ نے داڑھی پر گہرا کالا رنگ رنگ کر کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کا منہ کالا ہوگیا۔۔ کریٹوٹی ایٹ اٹز پیک

💥CHAUDHARY ARSHAD💥 (@ashi_ch7) 's Twitter Profile Photo

بس تھوڑی سی پاور ملنے کی دیر ہوتی ہے پھر ہر بندہ ثابت کرتا ہے اُس سے بڑا فرعون کوئی اور نہیں ہے 😭

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

منیب فاروق کی رائے سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں لیکن ماننا پڑے گا کہ وہ پوری طرح تیاری کر کے آتا ھے کیونکہ وہ جاہلانہ غول سے مخاطب نہیں ہوتا

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

جب ضمنی انتخابات جیتتے تھے تو یہ مقبولیت کا ثبوت تھا۔ ہارنے لگے ہیں تو اس سے دھاندلی ثابت ہوتی ہے۔ عشاق کی بھی اپنی ہی دنیا ہے۔ واہ مرشد!

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ہمارے زمانے میں ہر چیز بہت بہتر تھی، مسلم لیگ ن کو یہ کریڈٹ حاصل ہے کہ اس نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، آپکو اللہ تعالی کا من حیث القوم شکر ادا کرنا چاہیے۔ قائد محمد نواز شریف