JAFFAR🛡️⚖️ (@jaffar3_0) 's Twitter Profile
JAFFAR🛡️⚖️

@jaffar3_0

Be serious I am going to become a lawyer.⚖️👨‍⚖️ ||🫀👑 اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ||

ID: 1541319908113321985

linkhttps://www.instagram.com/jaffar3.1?igsh=OGVuY2s5eHMzdnI2&utm_source=qr calendar_today27-06-2022 07:18:10

80,80K Tweet

12,12K Followers

5,5K Following

JAFFAR🛡️⚖️ (@jaffar3_0) 's Twitter Profile Photo

تمھیں وفادار نے دھوکا نہیں دیا بلکہ تم نے خیانت کرنے والے کو امانت سونپی. 🫀❤️

JAFFAR🛡️⚖️ (@jaffar3_0) 's Twitter Profile Photo

رشتے وہی قائم رہتے ہیں جن میں ______❤‍🩹🥺 دونوں ایک دوسرے کو کھونے سے ڈرتے ہوں

JAFFAR🛡️⚖️ (@jaffar3_0) 's Twitter Profile Photo

" ایک شخص بیٹھا رہا میری ہاں کے انتظار میں ، ایک شخص میرے اِظہار کرنے پر مُکر گیا___"🖤🍂 Jaffar

JAFFAR🛡️⚖️ (@jaffar3_0) 's Twitter Profile Photo

"ہمیشہ کسی کام میں مصروف رہو، کیونکہ مصروف شخص کے پاس غمگین رہنے کا وقت نہیں ہوتا__🖤 Jaffar

JAFFAR🛡️⚖️ (@jaffar3_0) 's Twitter Profile Photo

> محبت محتاج کہاں حسن و جوانی کی .... ہم تو عمر کے ہر موڑ پہ تمہیں بے انتہا چاہے گے🩶🫶

> محبت محتاج کہاں حسن و جوانی کی .... ہم تو عمر کے ہر موڑ پہ تمہیں بے انتہا چاہے گے🩶🫶