⚔️ احمد جميل (@jameel_dr) 's Twitter Profile
⚔️ احمد جميل

@jameel_dr

ID: 766301238

calendar_today18-08-2012 20:05:24

42,42K Tweet

562 Followers

921 Following

Umair Raj (@umair_raj321) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر کا خدائی کا دعویٰ اور قصور وار سہیل وڑائچ ٹھہرا کیونکہ اس نے چھاپ دیا۔ کرائے کاعسکری مولوی عاصم منیر کے خلاف توہین کا فتویٰ جاری کرنے کی بجائے اس کے دفاع میں صفائیاں پیش کرنے آگیا۔ وہ دن دور نہیں جب یہ جرنیل اسرائیل کو تسلیم کریں گے اور یہی مولوی تاویلیں گھڑتے نظر آئیں

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ملک سے غداری، دین سے بغاوت اور دہشتگردی کے دفعات شامل ہونی چاہئیں۔ 👏🏻👏🏻👏🏻

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

ISI نے کارٹون خان (مروت) کو لانچ کیا وہ بری طرح ایکسپوز ہوا اب TV پر بیٹھ کر لوگوں کو را کا ایجنٹ بنا رہا ہوتا ہے خفیہ ایجنسی کے کام کا کسی کو پتا نہیں چلتا لیکن ISI کی پچھلے 3سال کی حرکتوں کا ایسے پتا چل جاتا ہے جیسے مچھلی کےٹرک کامچھلی کی بدبو سے دور سے پتا چلتا ہے معید پیرزادہ

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی عمران خان سے نہیں ملا، نہ ہی اس کی پارٹی کا ہوں، لیکن اس ملک میں بہت عرصے بعد اگر کوئی جینوئن لیڈر اور نر کا بچہ پیدا ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے۔ علی احمد کرد سورس لنک siasat.pk/threads/929019

میں کبھی عمران خان سے نہیں ملا، نہ ہی اس کی پارٹی کا ہوں، لیکن اس ملک میں بہت عرصے بعد اگر کوئی جینوئن لیڈر اور نر کا بچہ پیدا ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے۔ علی احمد کرد

سورس لنک siasat.pk/threads/929019
Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

بات خان کی رہائی سے ملاقات پر آ گئی ہے۔ ہمیں شرم کرنی ہوگی، غیرت بڑی چیز ہے۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

فوج کا جعلی ریسکیو آپریشن ڈرامہ بازیاں کر کے عوام میں مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش

ماہ نور ملک (@mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

مل گئی وہ ویڈیو جس میں مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمن کی جماعت نے مل کر سپریم کورٹ پر حملہ کیا

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بھٹو کو ایک ڈکٹیٹر نے قتل کروایا تھا مگر وڑائچ صاحب ڈکٹیٹرز کی بجائے قیدی سے کیوں مخاطب ہیں؟ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan سورس لنک siasat.pk/threads/929023

بھٹو کو ایک ڈکٹیٹر نے قتل کروایا تھا مگر وڑائچ صاحب ڈکٹیٹرز کی بجائے قیدی سے کیوں مخاطب ہیں؟ عمران ریاض خان

<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Riaz Khan</a> 

سورس لنک siasat.pk/threads/929023
Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

چار مارشل لاؤں پہ معافی فاطمہ جناح کی توہین پہ معافی سابقہ پاکستانی شہریوں سے معافی سقوط پاکستان پہ معافی ہتھیار ڈالنے پہ معافی آئی جے آئی پہ معافی اے کیو خان پہ معافی الیکشن رگنگ پہ معافی بہت کچھ مزید ہے مگر کم از کم یہ معافیاں پہلے مانگ لی جائیں پھر بات کی جائے۔

چار مارشل لاؤں پہ معافی 
فاطمہ جناح کی توہین پہ معافی
سابقہ پاکستانی شہریوں سے معافی
سقوط پاکستان پہ معافی
ہتھیار ڈالنے پہ معافی
آئی جے آئی پہ معافی 
 اے کیو خان پہ معافی
الیکشن رگنگ پہ معافی
بہت کچھ مزید ہے مگر کم از کم یہ معافیاں پہلے مانگ لی جائیں پھر بات کی جائے۔