Janat Mahmood (@janatmahmood11) 's Twitter Profile
Janat Mahmood

@janatmahmood11

Alhamdulillah

ID: 1832807490926301184

calendar_today08-09-2024 15:45:51

1,1K Tweet

35 Followers

38 Following

Janat Mahmood (@janatmahmood11) 's Twitter Profile Photo

میں نہ دنیا سے تھوڑی الگ ہو لوگ کام کر کے موبائل استعمال کرتے اور میں موبائل استعمال کرنے کے بعد کام کرتی ہو 😂😂اب کوئی میری نقل نہ کرے ۔۔۔اور میرے ساتھ آج اماں جی نے آپ سب کی بھی کر دی 😂😂🤭🤭

میں نہ دنیا سے تھوڑی الگ ہو 
لوگ کام کر کے موبائل استعمال کرتے 
اور میں موبائل استعمال کرنے کے بعد کام کرتی ہو 😂😂اب کوئی میری نقل نہ کرے ۔۔۔اور میرے ساتھ آج اماں جی نے آپ سب کی بھی کر دی 😂😂🤭🤭
Nighat Yousafzay (@nighatyz) 's Twitter Profile Photo

Janat Mahmood جَــزَاک اللّٰـهُ خَـــــيراً کَــثِیراً 🌺 إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.  بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🍃 صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلمﷺ ❣️ مرحباً رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾❤️✨️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

محمد فاروق خان (@farooq119khan) 's Twitter Profile Photo

💟 اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم تسلیما 🤲💟 🩷💠🩷💠🩷💠🩷🩷💠🩷💠🩷💠🩷

💟 اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم تسلیما 🤲💟
🩷💠🩷💠🩷💠🩷🩷💠🩷💠🩷💠🩷
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI🐺🥷🏻🇵🇰🦅 (@wsk_13) 's Twitter Profile Photo

یہ کسک دل کی دل میں چھپی رہ گئی زندگی میں ۔۔۔۔۔ تمہاری کمی رہ گئی ایک میں ایک تم ایک دیوار تھی زندگی آدھی۔۔۔۔ آدھی بٹی رہ گئی رات کی بھیگی بھیگی چھتوں کی طرح میری پلکوں پہ ۔۔۔۔۔تھوڑی نمی رہ گئی ریت پر آنسوؤں۔۔۔۔۔۔ نے تیرے نام کی جو کہانی لکھی۔۔۔ بے پڑھی رہ گئی #قومى_زبان

Janat Mahmood (@janatmahmood11) 's Twitter Profile Photo

میں تیری رضا میں راضی ہوں میرے اللّٰہ بس میرے صبر کی حفاظت کرنا۔۔۔اسلام وعلیکم

میں تیری رضا میں راضی ہوں میرے اللّٰہ
بس میرے صبر کی حفاظت کرنا۔۔۔اسلام وعلیکم
محمد فاروق خان (@farooq119khan) 's Twitter Profile Photo

🌟 اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم تسلیما 🤲🌟 💚🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷💚

🌟 اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم تسلیما 🤲🌟
💚🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷💚
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام ایکس فیملی سے گزارش ہے کہ میرے "بیک اپ" اکاؤنٹ کو فالو کریں. اس اکاؤنٹ سے دوستوں کو ری پوسٹ لائیک کمینٹ لازمی ملیں گے اس اکاؤنٹ کو بنانے کا مقصد زیادہ سے زیادہ دوستوں کی ٹوئیٹس پے پہنچنا ہے ایک دوسرے کی مدد کر کےآگے بڑھیں Naveed Akhter

M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI🐺🥷🏻🇵🇰🦅 (@wsk_13) 's Twitter Profile Photo

ان شا ءاللہ یہ قوم خان صاحب کے الفاظ کی لاج رکھے گی، 21 ستمبر کا جلسہ بھی ایک کامیاب جلسہ ھو گا 💪🏻💪🏻 naira khan ⁱᴾⁱᵃⁿ Naila Malik #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿