مرشد کو اسلام آباد جیل اس لیے منتقل کیا جا رہا ھے کہ قاسم اور سلیمان کی ملاقات وہاں کرائی جائے ہو سکتا ھے ان کے ساتھ کچھ لوگ بھی آہیں تو دنیا کو یہ بتایا جائے گا ہم نے عمران خان کو بہت بہترین صاف ستھری جگہ پر رکھا ہوا ھے
#StopTorturingImranKhan
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم نے آٹھ مہینے پہلے کہا تھا کہ خان صاحب کے muscles کمزور ہو گئے ہیں جبکہ دو دن پہلے انکشاف ہوا کہ خان صاحب کو گندا پانی پلا رہے ہیں۔
مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم سے فوری طور پر خان صاحب کا میڈیکل چیک کروایا جائے
اس پر سب آواز اٹھائیں
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے ،
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا ،
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا ،
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا
سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، اس نے عمران خان کو بہت تکالیف دی ہے بہت ظلم کر رہا ہے۔ ہر وقت تنگ کرتا ہے۔
عمران خان نے کہا میں اس کو معاف نہیں کروں گا
اڈیالہ جیل کے سامنے بہنوں کی گفتگو 💔
مرشد کو اڈیالہ میں قید نہیں، انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ھے۔
پنکھا بند، روشنی بند، ٹی وی، اخبارات اور کتابوں پر پابندی ۔۔۔۔۔۔ یہ جیل نہیں، عقوبت خانہ ھے!
ایک لیڈر جو قوم کے دلوں میں بستا ھے، اُس کے ساتھ یہ سلوک؟
یہ صرف ظلم نہیں، یہ پاکستانیوں توہین ھے۔
👇