Javid Hussain Afzal (@javidhussainjj) 's Twitter Profile
Javid Hussain Afzal

@javidhussainjj

Journalist |Ex FATA Newly Merged Districts of Khyber Pakhtonkhwa | #News #Tourism #culture #History #Development

ID: 2298835550

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCIJOuw7sg3TWK074e6vPUYA calendar_today19-01-2014 02:32:55

4,4K Tweet

4,4K Followers

273 Following

Javid Hussain Afzal (@javidhussainjj) 's Twitter Profile Photo

ضلع کرم میں تقریبا سات ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف پاراچنار پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے جبکہ تاجر برادری کی جانب سے تمام بازار اور کاروباری ادارے اج دوسرے روز بھی بند ہیں

ضلع کرم کے سرحدی علاقے سرسرنگ میں بارودی سرنگ کا دھماکےسے ایک شخص جانبحق ہوگیا پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی

بگن کی خونی راہوں نے آج پھر خون آلود کہانی لکھی۔ پاراچنار کے تین معصوم مسافر، جو اپنی بےبسی اور مجبوری کے ہاتھوں مجبور ہو کر نکلے تھے،سفر کی امید دل میں لیے، راستے کی وحشتوں میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔

بگن کی خونی راہوں نے آج پھر خون آلود کہانی لکھی۔
پاراچنار کے تین معصوم مسافر، جو اپنی بےبسی اور مجبوری کے ہاتھوں مجبور ہو کر نکلے تھے،سفر کی امید دل میں لیے، راستے کی وحشتوں میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔
Javid Hussain Afzal (@javidhussainjj) 's Twitter Profile Photo

پاراچنار ، اپر کرم کے علاقہ شلوزان دراوی میں شادی کی تقریب میں باسی کھانا کھانے سے دو سو سے زائد بچوں کی حالت خراب ، ہسپتال منتقل ، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ، ڈاکٹروں کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے

three people were killed and several others went missing on Friday when unidentified assailants attacked a group of people travelling from Parachinar to Peshawar in the Bagan area of Lower Kurram dawn.com/news/1905142

Javid Hussain Afzal (@javidhussainjj) 's Twitter Profile Photo

پاراچنار میں پولیس نے بدامنی اور راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا دینے والے ملک زرتاج کو گرفتار کرلیا ، گرفتاری کے خلاف دھرنا منتظمین نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور ملک زرتاج کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا

Javid Hussain Afzal (@javidhussainjj) 's Twitter Profile Photo

ٹل تور غر میں مریضوں کے ایمبولینسز کو پولیس/ ایف سی نے چار گھنٹوں سے روک رکا ہے کہ پاراچنار ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی اجازت کا انتظار ہے شدید گرمی میں مریضوں کو شدید مشکلات درپیش

Javid Hussain Afzal (@javidhussainjj) 's Twitter Profile Photo

گورنر کاٹیج پاراچنار میں جرگہ جاری چیف سیکرٹری کے پی کے، آئی جی کے پی کے ، جی او سی کوہاٹ ڈویژن، کمشنر کوہاٹ، آر پی او کوہاٹ اور مقامی مشران موجود ہیں۔

گورنر کاٹیج پاراچنار میں جرگہ جاری 
چیف سیکرٹری کے پی کے، آئی جی کے پی کے ، جی او سی کوہاٹ ڈویژن، کمشنر کوہاٹ، آر پی او کوہاٹ اور مقامی مشران موجود ہیں۔
Javid Hussain Afzal (@javidhussainjj) 's Twitter Profile Photo

منافع خوروں کا کاروبار جاری جبکہ 8 ماہ سے تقریباً 8 لاکھ آبادی کے زندگی کے تمام تر نظام درہم برہم اور ہر طرح کی نسل کشی تاحال جاری!