🍁Maano❤️قلندری👑 (@ji_maano) 's Twitter Profile
🍁Maano❤️قلندری👑

@ji_maano

ماہرِ نفسیات و احساسات۔۔

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم۔۔❤️❤️❤️

ID: 1360821240848646144

calendar_today14-02-2021 05:21:01

36,36K Tweet

18,18K Followers

17,17K Following

Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

آپ نحوست کی شدت کا اندازہ فرمائیں کہ پرویز الٰہی، طارق جمیل، فیض حمید اور ملک ریاض، جو بھی اس سے ملا، ذلیل و خوار ہو گیا۔ نحوست ہو تو ایسی 😂😂

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

میں ہر اُس آواز کا مخالف ہوں.. جو پاکستان کی سالمیت فوج نظریہ اور قومی سلامتی کے خلاف اُٹھے چاہے وہ آواز اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں... مجھے پرواہ نہیں کہ تم کس جماعت سے ہو مجھے صرف یہ فرق معلوم ہے کہ تم پاکستان کے ساتھ ہو یا مخالف؟؟ 🔥🇵🇰⚔️ISI⚔️☠️

میں ہر اُس آواز کا مخالف ہوں.. 

جو پاکستان کی سالمیت فوج نظریہ اور قومی سلامتی کے خلاف اُٹھے چاہے وہ آواز اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں... 

مجھے پرواہ نہیں کہ تم کس جماعت سے ہو مجھے صرف یہ فرق معلوم ہے
 کہ تم پاکستان کے ساتھ ہو یا مخالف؟؟

                     🔥🇵🇰⚔️ISI⚔️☠️
Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح یا ایک شام دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے ۔“ صحیح بخاری 2792

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر پاکستان کے لئے لڑنے والے تمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اصل مارخور ہیں ۔۔ جو اس وقت پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ان سبھی کو میرا سلام آلُـۜسـۨۚــِۖلُأمٌ ؏ـليۜــكـۜم وݛحـٍّْـٍّْـٍّْمهہ الًـًٍۖـٍـٍۖـًٍٍٍّـًٍلۖهًٍۖۂ وبـۗـۗـۗـۗـۗـۗركۧۧــۧۧۧۧۧـۗـۗـۗـۗاتهۂ🇵🇰🇵🇰

𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

مــــــــــارخــــــــــور جب پاکستان کا حلف اٹھا لیتا اسی وقت کفن پہن لیتا ہے ⚔️🇵🇰 ⚔️

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

چودہ اگست پر اتنے ہی پرچم لگانا جن کا احترام کرسکو یہ زمین پر گرانے کیلئے نہیں وردی والوں کا کفن ہوتا ہے ISI 🇵🇰❤️

𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مطلب کیا...لَا إلَهَ إلاَّ اللَّه تیرا میرا رشتہ کیا مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ🇵🇰🇵🇰

پاکستان کا مطلب کیا...لَا إلَهَ إلاَّ اللَّه
تیرا میرا رشتہ کیا 
مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ🇵🇰🇵🇰
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

7 سے10 مئی کےدرمیان آدھی جنگ تو جنرل احمدشریف نےاپنےلہجے سےجیت لی تھی. کرخت،سخت اور قوت ایمانی سے لبریز لہجے کے ساتھ ادا کئے الفاظ کفار کے دل دہلا رہےتھے "Now you just wait for our response" یہ جملہ تو پوری دنیا کو لرزا گیا. 🇵🇰 ⚔️🇵🇰⚔️

Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

لاہور چوہنگ!! شوہر کے سامنے نئی نویلی دلہن سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کے بعد چوتھے ملزم کو بھی پھڑکا دیا گیا فوری اور سستا انصاف!! ☠️

Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کی جیسی تربیت فتنہ عمران نے کی ہے یقین مانیں یہ تربیت فتنہ عمران کے مکمل گلے پڑ جائے گی بد تمیز ، بدتہذیب، بداخلاق، بدزبان، بد نظر، بدکردار، بدنسلے

𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

پاک افواج نے صرف تین گھنٹے میں ہماری سوچ, دنیا کی سوچ اور خطے کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ایک سوچ تھی کہ "پاکستان دس دن جنگ لڑنے کا متحمل نہیں ہو سکتا" وہ اس سوچ میں بدل گئی کہ "پاکستان دس دن میں بھارت جیسے دس ممالک کو دس مرتبہ تباہ کر سکتا ہے "جّراتِ حق و شجاعت کا خزانہ تم ہو

پاک افواج نے صرف تین گھنٹے میں ہماری سوچ, دنیا کی سوچ اور خطے کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا
ایک سوچ تھی کہ 
"پاکستان دس دن جنگ لڑنے کا متحمل نہیں ہو سکتا"
وہ اس سوچ میں بدل گئی کہ
"پاکستان دس دن میں بھارت جیسے دس ممالک کو دس مرتبہ تباہ کر سکتا ہے
"جّراتِ حق و شجاعت کا خزانہ تم ہو
Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

سعد رضوی وہ مولوی ہے جس سے جب مرضی فتوی لے لیں دے دے گا بس جیب گرم کرنے والا ہونا چاہیے۔

Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

اب اس کا بیٹا بندوق نہیں اٹھائے گا تو اور کیا کرے گا ؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے ؟ اس خاتون کو فوری انصاف ملنا چاہیے۔ Maryam Nawaz Sharif Prime Minister's Office Punjab Police (Updates)