یہ قتل و غارت شراب کباب اس خاندان کا پرانا شیوہ ہے
عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر نے بھی شراب کے نشے میں قتل کر دیا تھا اور آج تک یہ آوارہ گھوم رہا ہے
جب تک ایسے درندوں کو سزائیں نہیں ملیں تب تک تیراہ جیسے واقعات ہوتے رہیں گے
انہوں نے کھلی بدمعاشی لگائی ہوئی ہے بغیر ثبوتوں گواہوں کے سزائیں سنا رہے ہیں عمران خان کے ٹرائل میں فیملی کو اندر نہیں جانے دے رہے
اس مافیا کی بدمعاشی صرف اور صرف عوام ہی ختم کر سکتی ہے
اسلام آباد، قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں طلبہ پر کریک ڈاؤن لیکن آپ کے ساتھ بلکل ٹھیک ہورہا ہے کیونکہ عمران خان جب کہتا ہے اپنے حق کے لئے نکلیں
تب آپ صرف تماشہ دیکھتے ہیں 🖐🏿