Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

@juipakofficial

Official twitter account of #JUI Jamiat Ulam-e-Islam Pakistan.
Any feedback email us: [email protected]

ID: 564804484

linkhttps://www.juipak.org.pk calendar_today27-04-2012 18:02:26

13,13K Tweet

275,275K Followers

12 Following

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان پر فائرنگ کی خبریں غلط ہیں ۔اسلم غوری جھوٹی خبریں پھیلا کر کارکنوں میں اضطراب نہ پیدا کیا جائے ۔اسلم غوری میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے سے پہلے خبر کی تصدیق کرلیا کرے ۔اسلم غوری

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

اسلامی تشخص پر حملہ ناقابل قبول ہے ! مولانا فضل الرحمان کا پارلیمان میں دو ٹوک مؤقف "ایسے قوانین سے قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے!" #NationVoiceMaulana

اسلامی تشخص پر حملہ ناقابل قبول ہے !
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمان میں دو ٹوک مؤقف
"ایسے قوانین سے قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے!"
#NationVoiceMaulana
Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سالمیت سے دفاع وطن تک غزہ کے مظلومین سے کشمیر تک پاکستان میں اسلام کی سربلندی سے لیکر اسے دفاع تک مظلوم قبائل، باجوڑ سے لیکر وزیرستان تک خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے دہشت گردی میں جلتے وطن سے سندھ اور پنجاب کے حقوق تک آمریت کے خلاف جنگ سے لے کر جمھوریت کی بقا تک۔۔

پاکستان کی سالمیت سے دفاع وطن تک
غزہ کے مظلومین سے کشمیر تک
پاکستان میں اسلام کی سربلندی سے لیکر اسے دفاع تک
مظلوم قبائل، باجوڑ سے لیکر وزیرستان تک
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے دہشت گردی میں جلتے وطن سے سندھ اور پنجاب کے حقوق تک
آمریت کے خلاف جنگ سے لے کر جمھوریت کی بقا تک۔۔
Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت ہمارے لئے اس دور کی سب سے بڑی سعادت ہے اور اللہ کے فضل سے ہمیں یہ سعادت مسلسل حاصل ہورہی ہے ، ان کی قیادت میں ہم وطن عزیز کے نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز #NationVoiceMaulana

قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت ہمارے لئے اس دور کی سب سے بڑی سعادت ہے اور اللہ کے فضل سے ہمیں یہ سعادت مسلسل حاصل ہورہی ہے ، ان کی قیادت میں ہم وطن عزیز کے نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز 

#NationVoiceMaulana
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

خضدار سکول بس پر حملہ افسوسناک ہے ۔اسلم غوری معصوم بچوں پر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ترجمان جے یو آئی حالت جنگ میں بھی بچوں اور خواتین پر حملے نہیں کئے جاتے ۔اسلم غوری کہیں ڈرون تو کہیں خود کش حملے ، لیکن حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔اسلم غوری کے پی اور

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خضدار بس دھماکے کی مذمت ،اظہار افسوس تعلیم کے حصول کے لئے جانے والے معصوم بچوں پر حملہ ناقابل برداشت ہے ۔مولانا فضل الرحمان معصوم بچوں پر حملہ کرنے اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں ۔مولانا فضل الرحمان قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومت

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیۃ علماء اسلام کی رکنِ قومی اسمبلی محترمہ شاہدہ اختر علی کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: بلوچستان سے سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جےیوآئی میں شامل سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر مجیب پارٹی شمولیت پر خوش آمدید کہا

اسلام آباد:
بلوچستان سے سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات 

سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جےیوآئی میں شامل 

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر مجیب پارٹی شمولیت پر خوش آمدید کہا
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر وطن عزیز کی تاریخ کا سنہرا اور یادگار دن ہے ۔مولانا فضل الرحمان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے ۔مولانا فضل الرحمان پاکستان کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں دیں گے ۔مولانا فضل الرحمان قیام پاکستان کے لئے لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں ۔مولانا

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کا 18 سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل غیر شرعی ہے ۔اسلم غوری اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اس قانون سازی کو مسترد کیا ہے ۔اسلم غوری صدر نے خلاف شریعت بل کو منظور کرنے میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے ۔اسلم غوری جلد بازی سے حکمرانوں کی نیتوں

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر حافظ عبدالکریم کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد وفد میں ڈاکٹر ابوعلی تراب اور دیگر مرکزی قائدین شامل رہنماؤں میں مختلف امور پر گفتگو ملاقات میں اہم ایشوز خصوصا مذہبی ایشوز پر باہمی اتحاد سے جدوجہد کرنے پر

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

تشویش ناک امر ہے وہ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا تھا اور جس کی شناخت اسلام ہے اس ملک کو سیکولرائز کیا جا رہا ہے اس کی اسلامی شناخت کو ختم کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان آئین پاکستان کہتا ہے قرآن و سنت کے منافی کوئی قانون نہیں بن سکتا،۔مولانا فضل الرحمان عجیب اسلامی

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

افغانستان اور پاکستان کے بہترین باہمی تعلقات ایک دوسرے کے لیے ناگزیر ہیں، قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

آج قائمقام امریکی ناظم الامور جناب زیکرے ھرکینرائڈر نے اپنے وفد کے ھمراہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے ان کی رھائشگاہ پر ملاقات بین الاقوامی سیاسی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت قائمقام ناظم الامور نے مولانا صاحب کو امریکی سفارتخانے میں امریکی یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی باضابطہ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور ایم پی اے سجاد اللہ خان کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو رہنماؤں میں کے پی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

المسيرة الأجمل في العالم".. حجاج بيت الله الحرام في مشعر عرفات بعد أدائهم صلاتي الظهر والعصر جمعًا وقصرًا في مسجد نمرة

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

خطيب #يوم_عرفة الشيخ د. صالح بن حميد: اللهم تولى شأن إخواننا في #فلسطين اللهم أشبع جائعهم وأمن خائفهم واكفهم شر أعدائهم

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

آج پشاور میں مولانا فضل الرحمن صاحب اپنے خادم ابراھیم جان کی تعزیت کے لیے ان کے گھر تشریف لے گئے جہاں انہوں نے ابراھیم جان کے والد ان کے بھائیوں اور احمد شعیب صاحب سے تعزیت کی، اس موقع پر مولانا صاحب نے ان کے خاندان سے تعزیتی کلمات ادا کرتے ھوئے کہا کہ ابراھیم جان آپ کے ساتھ ساتھ