نــــــــــــور (@justchulll) 's Twitter Profile
نــــــــــــور

@justchulll

اَستَغفِرُ اللّٰهَ رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوبُ اِلَیه🥀

ID: 1611222684813201408

calendar_today06-01-2023 04:46:59

3,3K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

𝕾𝖊𝖍𝖆𝖗 𝕾𝖍𝖆𝖍𝖟𝖆𝖎𝖓 (@noorrji) 's Twitter Profile Photo

ہم کو رُسوا کر کے اُس نے شہرت خوب کمائی ہے... ہم اس کے بھی کام آئے ہیں! جس نے ہمیں فضول کہا; ہم کتنے بھی غلط تھے لیکن! لفظ ہمیشہ چُنے صحیح .. خود کو نامعقول بھی ہم نے اگر کہا__; معقول کہا،،!🥀 #TDR__now #ディズニー #大谷翔平

ہم کو رُسوا کر کے اُس نے
شہرت خوب کمائی ہے...
ہم اس کے بھی کام آئے ہیں!
جس نے ہمیں فضول کہا;

ہم کتنے بھی غلط تھے لیکن!
لفظ ہمیشہ چُنے صحیح ..
خود کو نامعقول بھی ہم نے
اگر کہا__; معقول کہا،،!🥀

#TDR__now #ディズニー  #大谷翔平
𝕾𝖊𝖍𝖆𝖗 𝕾𝖍𝖆𝖍𝖟𝖆𝖎𝖓 (@noorrji) 's Twitter Profile Photo

جو مری شبوں کےچراغ تھے جو مری امید کےباغ تھے وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں تری قربتیں نہیں چاہئیں مری شاعری کے مزاج کو مجھےفاصلوں سے دوام دے تری فرقتیں مجھےچاہئیں مجھےاور کچھ نہیں چاہئے یہ دعائیں ہیں مرے سائباں کڑی دھوپ میں کہیں مل سکیں تو یہی چھتیں مجھے چاہئیں🥀

𝕾𝖊𝖍𝖆𝖗 𝕾𝖍𝖆𝖍𝖟𝖆𝖎𝖓 (@noorrji) 's Twitter Profile Photo

گزر گئے ہیں بہت دن, رفاقتِ شب میں .. اب عُمر ہو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے! ترے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر جو تجھکو دیکھ چکا ہو, وہ اور کیا دیکھے🥀 #ストグラ #TDR__now

گزر گئے ہیں بہت دن, رفاقتِ  شب  میں ..
اب عُمر ہو گئی چہرہ  وہ چاند  سا دیکھے!

ترے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر
جو تجھکو دیکھ چکا ہو, وہ اور کیا دیکھے🥀

#ストグラ #TDR__now
Green TV Entertainment (@greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

"علی کی طرف سے خوشی کیلئے تحفہ " ڈرامہ سیریل "نہ تم جانو نہ ہم"دیکھئے ہرپیر سے جمعہ کی رات 7 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #NaTumJanoNaHum

Green TV Entertainment (@greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے ڈرامہ سیریل "نہ تم جانو نہ ہم" کی قسط نمبر 43 کا پرومو۔ ڈرامہ سیریل "نہ تم جانو نہ ہم"دیکھئے ہرپیر سے جمعہ کی رات 7 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #NaTumJanoNaHum

ً (@vengraphy) 's Twitter Profile Photo

ㅤ ︎⠀⠀⠀⠀︎ ︎ ︎︎⠀⠀⠀⠀ [ ◉¯] REAGAN JASVER ︎⠀⠀ ⠀ not new to rp. like and ⠀⠀⠀ retweet to be mutuals. ⠀⠀⠀⠀⠀   ⠀⠀ ︎︎ ︎ㅤ

َ (@sentlmnt) 's Twitter Profile Photo

⠀ ⠀⠀⠀𝗗𝗲𝘀𝗲𝗿𝘁  𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀  meet  𝒆𝒍𝒆𝒄𝒕𝒓𝒊𝒄  𝒃𝒆𝒂𝒕𝒔 ⠀⠀⠀▶️ •၊၊||၊  Don’t   miss   𝗦𝗘𝗡𝗧𝗜𝗠𝗘𝗡𝗧’s ⠀⠀⠀fire  performance at Coachella⭑ .ᐟ ⠀⠀⠀#COACHELLARPW2025 ⠀⠀⠀#CollideAtCoachellaRPW ⠀⠀⠀#LastHurrahIsCoachella ⠀

⠀

⠀⠀⠀𝗗𝗲𝘀𝗲𝗿𝘁  𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀  meet  𝒆𝒍𝒆𝒄𝒕𝒓𝒊𝒄  𝒃𝒆𝒂𝒕𝒔
⠀⠀⠀▶️ •၊၊||၊  Don’t   miss   𝗦𝗘𝗡𝗧𝗜𝗠𝗘𝗡𝗧’s
⠀⠀⠀fire  performance at Coachella⭑ .ᐟ

⠀⠀⠀#COACHELLARPW2025
⠀⠀⠀#CollideAtCoachellaRPW
⠀⠀⠀#LastHurrahIsCoachella

⠀
Syed Shumaila (@syedshumaila35) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

Maria (@maria_butt1) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ❤️

क़लमका़र ✍ (@imkalamkar) 's Twitter Profile Photo

मेरा गुलाब ही मुझे चुभने लगा है अब ये मीठा दर्द ही सुकून देने लगा है अब

Ahmad (@ahmeddil_0) 's Twitter Profile Photo

اُس نے دیکھا ہی نھیں ورنہ یہ آنکھ دِل کـا احــوال کــہا کــرتـی تـھی #قومی_زبان

اُس نے دیکھا ہی نھیں ورنہ یہ آنکھ
دِل کـا احــوال کــہا کــرتـی تـھی

#قومی_زبان