𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋

@juttan_dee_kuri

❤️اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ❤️
بیشک دلوں کا سکون اللّٰه کے ذکر میں ہے

ID: 1503023860752519170

calendar_today13-03-2022 15:05:09

51,51K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌸 صبح بخیر زندگی🦋 جمعہ مبارک❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام خوش رہا کریں یہ سوچ کر نہیں کہ لوگ آپ سے محبت کریں بلکہ یہ سوچ کر کہ آپ کا رب ہر حال میں آپ سے محبت کرتا ہے💯

السلام علیکم🌸
صبح بخیر زندگی🦋
جمعہ مبارک❤️

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 

خوش رہا کریں یہ سوچ کر نہیں کہ لوگ آپ سے محبت کریں بلکہ یہ سوچ کر کہ آپ کا رب  ہر حال میں آپ سے محبت کرتا ہے💯
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

ہوتا ہو گا کھلی زلفوں کا ذکر "غزلوں" میں ہماری حیا کا ذکر تو "قرآن" میں ہے 🦋👑🌸 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

ہوتا ہو گا کھلی زلفوں کا ذکر "غزلوں" میں
ہماری حیا کا ذکر تو "قرآن" میں ہے
🦋👑🌸
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

اپنے اُس حصے کو مار ڈالو جو آپ کو بتاتا ہے کہ آپ دوسروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے 🥀🍁🫠 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

اپنے اُس حصے کو مار ڈالو جو آپ کو بتاتا ہے کہ آپ دوسروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے
🥀🍁🫠
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

ہم تو وہ ہیں جنہیں دل میں کوئی رکھ لے تو... پھر یہ سوچتا ہے کہ دل کو کہاں رکھا جائے 💜🦋🥰 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

ہم تو وہ ہیں جنہیں دل میں کوئی رکھ لے تو...

پھر یہ سوچتا ہے کہ دل کو کہاں رکھا جائے
💜🦋🥰
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌄🦋💐 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین🤲

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
🌄🦋💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
⁧#درود_وسلام⁩
یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین🤲
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

نظر اٹھی ہے جب سے اس کی میری جانب 🥰👑😎 کتنی ہی پیشانیوں پہ بل پڑے ہیں... 🔥🦋🌸 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

نظر اٹھی ہے جب سے اس کی میری جانب
🥰👑😎 
کتنی ہی پیشانیوں پہ بل پڑے ہیں...
🔥🦋🌸
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

جو حالات چل رہے ہیں قربانی کے لئے pinck کلر کا چوزہ ہی لے سکتے ہیں #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

جو حالات چل رہے ہیں قربانی کے لئے pinck کلر کا چوزہ ہی لے سکتے ہیں
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

جب میں بارش بن جاؤں تم بھی بادل بن جانا 💜🌙❤️ #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔 #rain

𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌄🦋💐 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ ! میں تجھ سے وہ ایمان مانگتی ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں وہ بات جو تو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے آمین🤲

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
🌄🦋💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
  ⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ ! میں تجھ سے وہ ایمان مانگتی ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں وہ بات جو تو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے
آمین🤲
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی ایک سلطنت بناؤں گی داخلی دروازے کی تختی پر لکھا ہوگا^^!! یہاں داخل ہونے والوں کی دل آزاریاں معاف نہیں ہوں گی^^!! 🥀🍁🦋 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

میں اپنی ایک سلطنت بناؤں گی داخلی دروازے کی تختی پر لکھا ہوگا^^!!

یہاں داخل ہونے والوں کی
 دل آزاریاں معاف نہیں ہوں گی^^!!
🥀🍁🦋
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے 🥺😐 اور Sunday کو ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو 🤧😂

سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے
🥺😐
اور Sunday کو ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو
🤧😂
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

*سنو* *اے موم کی گڑیا* *اب اِس دور کے اندر* *کوئی مجنوں نہیں بنتا.* *کوئی رانجھا نہیں ہوتا،* *قدم دو، چار چلنے سے* *سفر سانجھا نہیں ہوتا* *تو اِن بیکار سوچوں پہ اپنا وقت ضائع مت کرو* *سنو* *رونے کا ڈر کیسا* *جسے پایا نہیں تم نے* اُسے کھونے کا ڈر کیسا ❤️‍🩹🥺🥀

*سنو* 

 *اے موم کی گڑیا* 
 *اب اِس دور کے اندر* 
 *کوئی مجنوں نہیں بنتا.* 
 *کوئی رانجھا نہیں ہوتا،* 
 *قدم دو، چار چلنے سے* 
 *سفر سانجھا نہیں ہوتا* 
 *تو اِن بیکار سوچوں پہ اپنا وقت ضائع مت کرو* 
 *سنو*
 *رونے کا ڈر کیسا* 
 *جسے پایا نہیں تم نے* 
 اُسے کھونے کا ڈر کیسا
❤️‍🩹🥺🥀
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

کفن پکڑ پکڑ کر روئیں گے جاناں!! اک بار مر تو جانے دو 🥀🦋🍁 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

کفن پکڑ پکڑ کر روئیں گے
 جاناں!!
 اک بار مر تو جانے دو
🥀🦋🍁
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

تم جنگ نہیں تھے جو تمہیں جیت جاتے میں نے تمہیں ہارا ہے بے انتہا محبت کر کے ❤️‍🩹🍁🥀 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

کچھ تعلق بے حد سچے اور گہرے ہونے کے باوجود بھی کبھی کبھی بری طرح تھکا دیتے ہیں 🦋🥀 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

کچھ تعلق بے حد  سچے  اور گہرے ہونے کے باوجود بھی 
کبھی کبھی بری طرح تھکا دیتے ہیں
🦋🥀
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸🌄🦋 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں آمین🤲 ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
🌸🌄🦋
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں 
آمین🤲
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

حج کے مبارک دن ہیں یہ یا اللہ ان مبارک دنوں کے صدقے تو ہم سب کے دل کی ہر ادھوری خواہشات پر کن فرما دے آمین🤲❤️ تمام امت مسلمہ کو ذی الحج کا 🌙 بہت مبارک ہو... #ذو_الحجة

حج کے مبارک دن ہیں یہ
یا اللہ ان مبارک دنوں کے صدقے تو ہم سب کے دل کی ہر ادھوری خواہشات پر کن فرما دے
آمین🤲❤️

تمام امت مسلمہ کو ذی الحج کا 🌙 بہت مبارک ہو...
#ذو_الحجة
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

خوش مزاجی بھی مشہور تھی، ہماری سادگی بھی کمال تھی ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے، اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں 🦋🥀🙂 #قومى_زبان #اردوشاعری #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔

خوش مزاجی بھی مشہور تھی، ہماری سادگی بھی کمال تھی
ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے، اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں
🦋🥀🙂
#قومى_زبان 
#اردوشاعری
 #𝑹𝒂𝒏𝒊ـ𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔