kamran ali (@k_ali40) 's Twitter Profile
kamran ali

@k_ali40

ہم خدا سے جو بھی مانگتے ہیں ان کے محبوب کے صدقے سے

ID: 1670467743458660354

calendar_today18-06-2023 16:29:43

39,39K Tweet

11,11K Followers

12,12K Following

Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

غدیر سنی شیعہ عقیدہ نہیں #ایمان ہے ! اشھد ان علیا ولی اللہ کا اقرار آپ کو شیعہ نہیں مؤمنِ کامل بناتا ہے !!

Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

سنی بھائیوں مولویوں کی باتوں سے نکل کر خالص علی کی ولایت کی گواہی دے کر “ مولائی “ ہونے کا اعلان کیجیے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم نے علی کی ولایت کی گواہی دی !

Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

آئیے مل کر سیدنا الامام علی کو مبارک دیتے ہیں ! اے علی اے ہمارے آقا آپ میرے مولا ہیں آپ کو مبارک ہو اے رسول اللہ کے بھائی !!

Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

اصل سنی وہ ہے جو #غدیر کا اقرار کرکے سینے پر ہاتھ رکھ کر کہے : لوگو گواہ ہوجاؤ میں نے علی کو مولیٰ مان لیا !

سبطِ حسن (@simowabaj) 's Twitter Profile Photo

امام علی رضا علیہ السلام اگر لوگوں کو غدیر یاد رہتی تو کربلا نہ ہوتی عوالم العلوم

سبطِ حسن (@simowabaj) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کو غدیر کا مطلب سمجھانے کا طریقہ سوا لاکھ اصحاب کے سامنے ہاتھ بلند کر کے غدیر خم کے مقام پر فارم 45 کے ذریعے حضرت علی علیہ السّلام کو بلا فصل خلیفہ بنایا لیکن اصحاب کی ایک قلیل تعداد نے فارم 47 کے ذریعے سقیفہ میں نتائج بدل دئیے. 😎😉