
❤️Búshrä_çh❤️
@kainta819101
❤️آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا،،،
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں❤️
منہ پھٹ ہوں 😏منافق نہیں ہوں
ID: 1716439086700056576
23-10-2023 12:59:16
4,4K Tweet
592 Followers
754 Following





بہت شکریہ مریم نواز آپ سے درخواست ہے کہ جو پنجاب کی ایسی خواتین جن کی عمر 40 سال کی ہے اور انکی شادیاں بھی نہیں ہوئی،کوئی کام وغیرہ بھی نہیں کر سکتی، انکے پیسے لگا دیں تاکہ کسی پہ ڈیپینڈڈ نہ رہیں ،بے نظیر کی طرح لوگ آپکو بھی لوگ تاحیات یاد رکھیں گے،اچھے لفظوں میں Maryam Nawaz Sharif














