Kamran Jui (@kamran_jui) 's Twitter Profile
Kamran Jui

@kamran_jui

@juiPakOfficial @moulanaOfficial

ID: 1516892713655939072

calendar_today20-04-2022 21:33:34

13,13K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

It's me Abu Zayyan(الباجوڑی) (@az_jui_bj2) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے خلاف احتجاج اسلئے نہیں کہ کرپشن کیوں ہوئی ہے بلکہ اسکا احتجاج اس بات پر ہے کہ ہمارا ریکارڈ کیوں توڑا گیا، مولانا فضل الرحمن #KPcorruptgovt

Shabid Afridi (@shabidafridi3) 's Twitter Profile Photo

ھمارے ساتھی کے پی کرپٹ گورنمنٹ کا ھیش ٹیگ لگا کر ان بددیانتوں کی مالی خیانتوں کو بےنقاب کرنے میں جتے ہیں جبکہ ان خبیثوں کا ہر ہر قول و فعل بد دیانتی اور خیانت سے بھرپور ہے، ان کا کردار خود ہی ان پر گواہ ہے #KPCorruptGovt

DrAbdul Mateen Khattak (@jui_kt) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سے پہلے ہم نے افغانستان کے ساتھ باہمی تعلقات پر مشاورت کی تھی، اب وقت آگیا کہ سفارت خانے اپگریڈ ہوجائیں گے، ناظم الامور کو سفیر کے منصب پر لے جارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب #JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #teamjuikarak #KPCorruptGovt

الیکشن سے پہلے ہم نے افغانستان کے ساتھ باہمی تعلقات پر مشاورت کی تھی، اب وقت آگیا کہ سفارت خانے اپگریڈ ہوجائیں گے، ناظم الامور کو سفیر کے منصب پر لے جارہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #teamjuikarak #KPCorruptGovt
M.AMIR SAJID (@mamirsajid) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں کرپٹ حکمران ٹولہ نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیئے #KPCorruptGovt

HAFIZ YAHYA AHMAD (@hafizyahyaahma1) 's Twitter Profile Photo

40 ارب روپے کی کوہستان کرپشن کیس میں اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا نے 52 مشکوک بینک اکاؤنٹس اور 10 محکمہ خزانہ کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کر دی! 1293 چیکس کا ریکارڈ غائب، DAO اپر کوہستان کی معطلی کی سفارش بھی شامل ہے #KPCorruptGovt

Amjad aziz afridi (@amjadazizafridi) 's Twitter Profile Photo

پشاور: عجیب اسلامی پاکستان ہے جہاں مشرف کے زمانے میں زنا بالرضاء کے لئے راستے کھل گئے، مولانافضل الرحمان #KPCorruptGovt

پشاور: عجیب اسلامی پاکستان ہے جہاں مشرف کے زمانے میں زنا بالرضاء کے لئے راستے کھل گئے، مولانافضل الرحمان 

#KPCorruptGovt
Ziaurrahman bj (@ziaurrahmanbj10) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں کرپشن کا انتہا لیکن اس پر پاکستان کے سب ادارے خاموش! #KPCorruptGovt

ابابیل تورغر (@mehmoodsha59069) 's Twitter Profile Photo

نیو اکاؤنٹ والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سینئر حضرات شفقت کیا کریں' #KPCorruptGovt

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

حیران ہوں ایک ٹک ٹاکر کا قاتل چوبیس گھنٹوں میں گرفتار ہوگیا ہے سینکڑوں علماء کرام شہید ہوئے ان کے قاتل تاحال گرفتار نہیں ہوئے سوالیہ نشان ہے

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی دھرتی میں سب سے سستا خون ہمارے علماء کرام کا ہے۔ افسوس ایسی ریاست اور قوم پر 💔

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کی بہیمانہ قتل میں ملوث ملزم کو 18 گھنٹےکےاندرگرفتارکرنےپراسلام آبادپولیس کوخراج تحسین لیکن مفتی نظام الدین شامزئی سے لیکرحق نواز جھنگوی تک اورمولانا معراج الدین،مولاناسمیع الحق،حامد الحق سمیت ہزاروں علماءکےقاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکےروزقیامت گلہ گرینگے

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

جرات، ایمانداری،اپنے لوگوں، اپنے دین اور حب الوطنی کی سیاست کا نتیجہ یہ ہے کہ پاکستانی سیاستدانوں اور سٹیبلشمنٹ کے بعد اب امریکی اسٹیبلشمنٹ بھی پاکستان میں جس شخص کے گھر کا طواف کر رہے ہیں وہ امام وارثین الانبیاء قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں۔