kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile
kashif bin muhammad

@kashif35

ID: 69209301

calendar_today27-08-2009 05:17:06

6,6K Tweet

72 Followers

32 Following

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

دوستوں کے بعد اگر کسی نے سب سے زیادہ زلیل کروایا ہے۔ تو وہ شیشے والے دروازے پرلکھا Push اور Pull ہے۔ 😂😂

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے کہ پاکستان بھر میں روزانہ اتنے زیادہ پائے آتے کہاں سے ہیں؟🤔 ہر چھوٹے بڑے شہر کے تقریباً ہر مشہور چوراہے یا گلی کے نکڑ پر پاۓ والا بیٹھا ہوتا ہے، اور روزانہ سینکڑوں پائے بیچ ڈالتا ہے جبکہ اتنے بکرے اور گاۓ مہینہ بھر میں ذبح نہیں ہوتے ہوں گے جتنے پائے روز بکتے ہیں

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

پانچ جون اب 11 جون ہوگٸی۔ 😂 یوتھیا تمارا کھوتا بیرون اور اندرون ملک بیٹھے یوتھیا وی لاگرز کی کماٸی کا اور وکیلوں کی سیاست کا زریعہ ہے۔ ان دونوں کو کھوتے کی رہاٸی سے نہ دلچسپی ہے اور نہ چاہتے ہے کے کھوتا باہر آٸیں آگے مرضی ہے لایک اور ویوز دوں یا نہ دوں سانو کیی تہاڈا کھوتا ہے ۔

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

میں پی ٹی آٸی کو پریس ٹرسٹ آف انڈیا کہوں اگر کسی دوست کواعترض ہے تو وہ دوست پریس ٹریسٹ آف اسرٸیل کہے سکتا ہے۔ 9 مٸی کو پی ٹی آٸی نے اور 10 مٸی کو بھارت نے پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا معافی نشتہ۔

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

اتنا ظلم کریں جتنا کل کو سہہ سکیں ، آج عید کے دن خان صاحب کو چھوٹے کا گوشت بتا کر کٹے کا گوشت کھلا دیا گیا ہے۔ یہ ظلم ہے بلکہ جُلم ہے مگر کٹے کے ساتھ ہم اس ناانصافی پر شدید قسم کا احتجاج کرتے ہیں

آپ کا کون سا رشتے دار اور دوست آپ سے کیتنی محبت کرتا ہے اس کا اندازہ گوشت کے شاپر کے ساٸز سے کریں۔

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

جنہیں لیڈرشپ خوبیاں دیکھنی ہوں، وہ بلاول بھٹو زرداری کا Sky News پر انٹرویو لازمی دیکھیں اور سمجھیں

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

چیتھم ہاؤس برطانیہ میں ہونے والےمذاکرے میں چئیرمین بلاول بھٹو پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں یہ وہی ادارہ ہے جہاں شہید بینظیر بھٹو کے الفاظ آج بھی کندہ ہیں-

چیتھم ہاؤس برطانیہ  میں ہونے  والےمذاکرے  میں  چئیرمین  بلاول بھٹو پاکستان  کی نمائندگی کر رہے  ہیں  
یہ  وہی ادارہ ہے  جہاں شہید بینظیر بھٹو کے الفاظ آج بھی کندہ ہیں-
kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

یے دونوں پی ٹی آٸی کے مشھور شوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے فیلڈ مارشل اور شھباز شریف کی نفرت میں تمام حدیں پار کرگۓ ہے کے عقیدے اور ایمان پر بھی یقین کرنا چھوڑ دیا ہے۔

میرے پاس اختیارات نہیں تھے پھر بھی میں کُرسی پر غلام بنے بیٹھا رہا۔ مصنف کی کتاب "کیا ہم کوٸی غلام ہے" سے اقتباس

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

بات سخت ہے مگر حقیقت ہےہو سکتا ہے آج شام تک مولویوں کی بددعائیں اسرائیل کو لگ جائیں! 😂ویسے اچھا ہوتا پردہ نہ کرنے والی لڑکیوں پہ تشدد کرنے کے بجانے اپنا ایئر ڈیفینس سسٹم بہتر بنا لیتے! معذرت کے ساتھ بول رہا ہوں 🙏

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یے تھا کے ابھی تک ایکس اکاٶنٹ سے قاسم اور سلمان کے نانکے کی ایران پر حملے کی مزمت کا ٹوٸیٹ ٹوٸیٹا کے نہیں۔

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

اس چول عمران ریاض المعروف گیلا تیترکو یے بھی نہیں معلوم حیفہ اسراٸیل کا شہر ہے۔ اس کی ریفاٸنری پر ایران نے حملہ کیا ہے۔ یے یوتھیوں کا اسٹار ہےجیسا لیڈر ویسے ہی مانے والے بس مخالفین کو گالیاں دلوالو ان سے😂۔ اس ہی لیے تو کہتے ہے۔ نچن آلیوں تے پوتر کھدی آزادی دی جنگ نہ لڑے ہے۔

بزدلوں نے مجھے خاموش رکھنے کے لیے میرے بچوں کے نانکے پر حملہ کروا دیا۔ مگر میں خاموش نہیں ہونگا۔

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

ایران اپنی مشکل گھڑی مجھے دے دے میں بیچ کر ایران کو ایٹمی قوت بنادوں گا۔ عالم اسلام کا عظیم مفکر

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کےایکس اکاٶنٹ سے آج بھی اپنے بچوں کے نانکے کے ایران پر حملے پر کوٸی مذمتی بیان نہیں ٹوٸیٹا۔ جیسے یمان حاضر مزاری BLA کی کارواٸی پر خاموش رہتی ہے۔ ورنہ دونوں کے ایکس اکاٶنٹ ریاست کے خلاف پادنے میں مصروف رہتے ہے۔

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسی کیسی جنگ کو نہیں مانتے۔ جس میں جماعت اسلامی کو چندہ نہ ملے: جماعتِ اسلامی کا اعلان۔😂🙏

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

آج ایران کی پارلیمنٹ میں پاکستان کے لیے شکریہ کے نعرے لگے۔ پاکستان تشکر تشکر پاکستان تشکر تشکر

kashif bin muhammad (@kashif35) 's Twitter Profile Photo

اب معمہ حل ہوا سالے کو یے والی ٹیکنالوجی قاسم اور سلمان کے نانکے سے ملی تھی۔