kazmi (@kazmi7771) 's Twitter Profile
kazmi

@kazmi7771

ID: 1349114524339736584

calendar_today12-01-2021 22:02:41

129,129K Tweet

16,16K Followers

13,13K Following

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر کی امریکہ آمد سے پہلے لوکل کمیونٹی ڈیجٹل ٹرک واشنگٹن ڈی سی ایریا گھماتے ہوۓ

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

علی بھائی بہت بہترین بات کہی آپ نے جب تک ہم خود گھروں سے نہیں نکلیں گے خان رہا نہیں ہوگا اور یہ لوگ واقعی کسی کو کچھ نہیں بتاتے کون کیا کر رہا ہے کیا لاہ عمل ہے 12 تاریخ کو علی بھائی کو جوائن کریں اب ہر بندے کو اپنے طور پر کوشش کرنی ہوگی اور یہی حال ہے

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

پڑھتا جا شرماتا جا ۔۔۔ رجیم آپریشن سے ویژن 2024 الیکشن چوری تک ایک سال میں صرف گندم کے کسانوں کو 2200 ارب کا نقصان

پڑھتا جا شرماتا جا ۔۔۔ 
رجیم آپریشن سے ویژن 2024 الیکشن چوری تک 
ایک سال میں صرف گندم کے کسانوں کو 2200 ارب کا نقصان
Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

ایک ایک معاشی اشاریہ جھوٹ کا پلندہ!! 6.18%کی گروتھ کومنفی میں لانے پر اس معاشی تباہی پرکس کا شکریہ ادا کرنا ہے؟

ایک ایک معاشی اشاریہ جھوٹ کا پلندہ!!
6.18%کی گروتھ کومنفی میں لانے پر
اس معاشی تباہی پرکس کا شکریہ ادا کرنا ہے؟
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اکیلے نہیں رہا ہونا، عمران خان کے ساتھ اس ملک نے، اس جمہوریت نے، اس عدلیہ نے، سب نے آزاد ہونا ہے۔ یہی تو وجہ ہے کہ عمران خان کو کہا جا رہا ہے کہ اپنی ذات کی بات کرو، ملک کی خودداری کی بات نہ کرو۔ صدیق جان Siddique Jan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/924998/

عمران خان نے اکیلے نہیں رہا ہونا، عمران خان کے ساتھ اس ملک نے، اس جمہوریت نے، اس عدلیہ نے، سب نے آزاد ہونا ہے۔ یہی تو وجہ ہے کہ عمران خان کو کہا جا رہا ہے کہ اپنی ذات کی بات کرو، ملک کی خودداری کی بات نہ کرو۔ صدیق  جان
<a href="/SdqJaan/">Siddique Jan</a> #imrankhanPTI 
siasat.pk/threads/924998/
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جان کی امان پاؤں تو کیا سوال کیا جا سکتا ہے ؟؟ اس شخص کی پریشانیوں کا زمہ دار کون تھا ؟؟! اور اس انتہائ قدم کی وجوہات کیا تھیں ؟؟؟

جان کی امان پاؤں تو کیا سوال کیا جا سکتا ہے ؟؟ 
اس شخص کی پریشانیوں کا زمہ دار کون تھا ؟؟! اور اس انتہائ قدم کی وجوہات کیا تھیں ؟؟؟
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ تھی 2022 کی معاشی رپورٹ جس سال سازش کر کے عمران خان کی حکومت ختم کی گئی اور معاشی، سیاسی، سماجی اور آئینی تباہی کی بنیاد ڈالی گئی مخالف حکومت بھی عمران خان کی معاشی کامیابیوں کو رد نہیں کر پائی تھی،

یہ تھی 2022 کی معاشی رپورٹ

جس سال سازش کر کے عمران خان کی حکومت ختم کی گئی اور معاشی، سیاسی،  سماجی اور آئینی تباہی کی بنیاد ڈالی گئی

مخالف حکومت بھی عمران خان کی معاشی کامیابیوں کو رد نہیں کر پائی تھی،
Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

"تحریکِ انصاف کے کارکن عمران خان کی رہائی کے لیے گلیوں اور بازاروں میں پرچمِ احتجاج بلند کرتے ہوئے— ان کا کہنا ہے: قیادت احتجاج کی کال دے ورنہ اگلا احتجاج ان کے گھروں کے باہر ہوگا " ہٹ جاؤ یا ڈٹ جاؤ"

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

🚨 پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا دعویٰ ہے کہ عاطف خان نے پارٹی کے ارکان پر زور دیا کہ وہ شہباز گل کو سیاسی اور کور کمیٹیوں سے ہٹانے کے لیے زور دیں، حتیٰ کہ مہم چلائی اور وکلا کے ذریعے عمران خان کو پیغامات بھیجے، لیکن مبینہ طور پر خان نے اس پر عمل نہیں کیا۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر لیڈر 47 سینٹی گریڈ میں قوم کی خاطر قید میں بیٹھ سکتا ہے تو قوم اور قیادت بھی اس گرمی میں باہر نکل سکتی ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے اپنا اقتصادی سروے پیش کیا ہے اور اس سروے کے مطابق حکومت مکمل طور پر ٹھس ، ناکام اور فیل ثابت ہوئی ہے، طارق متین

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

2022 میں انڈے 135 روپے فی درجن تھے جو کہ اس وقت 228 روپے فی درجن ہیں،یہ کم ہوئی ہے مہنگائی؟عمر ایوب خان کا پریس کانفرنس میں سوال

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

اپریل 2022 عمران خان حکومت! عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت: 100 ڈالر سے زائد پاکستان میں پیڑول 150 روپے - ڈیزل 146 روپے جون 2025 کی ریجیکڈٹ حکومت ! عالمی مارکیٹ: 65 ڈالر پاکستان میں پیٹرول 253 روپے - ڈیزل 254 روپے