Ayaz Khattak (@kh_attak) 's Twitter Profile
Ayaz Khattak

@kh_attak

speak my mind not a political worker not a blind follower not a social activist self respect first

ID: 4823462991

calendar_today18-01-2016 09:25:38

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ayaz Khattak (@kh_attak) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنے والوں کے اپنے بھی خیمے لگنے شروع ہو گئے ہیں ۔۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے....❣️❣️❣️

غزہ میں لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنے والوں کے اپنے بھی خیمے لگنے شروع ہو گئے ہیں ۔۔
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے....❣️❣️❣️
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جو پاکستان کے اڈے کسی بھی غیر ملکی طاقت کو دے گا وہ غدار ہے اور اس کی سپورٹ کرنے والا یا اس کے گوبر کو حلوہ ثابت کرنے کی کوشش کرنے والا بھی غدار ہے وہ کوئی بھی ہو کہیں سے بھی ہو ۔ ۔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اعلان : قوم کسی دوسرے ملک کو اپنے اڈے نہیں دینے دے گی اگر دے دیئے تو۔۔۔۔۔ تو مشرف دور کی طرح پھر برداشت کر لیں گے اس قوم کو تین سال سے سب کچھ برداشت کرنے کی عادت پڑ گئی ہے اتنے مانوس صیّاد سے ہو گئے اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کو یہ کبھی بھی باہر نہیں آنے دیں گے اور اس معاملے پر شروع سے امریکہ اور عرب ممالک سب اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، کیونکہ عمران خان ان کو سوٹ نہیں کرتا۔ یہ بزدل قوم ہے، اس قوم کیلئے جو بھی کھڑا ہوگا اس کا یہی حال ہوگا

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جس جس کو لگتا ہے کہ عاصم۔منیر فیلڈ مارشل بننے یا ٹرمپ سے ملنے کے بعد بہت مضبوط ہو گیا ہے وہ یہ ٹویٹ ثبوت کے طور پر سنبھال کر رکھ لے۔ اس شخص کے زوال کی ابتدا ہو چکی ہے۔ جھوٹی جاہ و حشمت ہمشہ ناپائیدار ہوتی ہے۔ اصل عزت وہ ہوتی ہے جو دلوں میں ہو،جو اللہ نے خان کو دی ہے

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے دو ہفتے کے لئے احتجاج موخر کیا تھا، احتجاج کی تیاری نہیں۔ اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کی تیاری پہ کام بھرپور طور سے جاری رکھیں۔ اس بار پر علاقے کی کارکردگی سامنے ہوگی کیونکہ یہ احتجاج ملک گیر اور ہر شہریں ہوگا۔ اپنے عہدیداران اور نمائندوں کی کارکردگی شئیر کرتے رہیں

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

اے فلسطین کے بچوں دیکھو پاکستان کی گورنمنٹ نے مریم نواز اور عاصم منیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پیس پرائس دیا ہے کیا کہو گے اس بارے میں۔۔؟😭💔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"China’s peaceful rise" کی حکمت عملی سابق چینی صدر ہو جن تاؤ (Hu Jintao) کے دور میں متعارف کرائی گئی تھی۔جس میں واضح کیا گیا کہ 2025 تک چین کسی عالمی تنازع میں براہ راست حصہ نہیں لے گا یہ کوئی معاہدہ نہیں چین کی پالیسی تھی جو بہت سال پہلے انہوں نے واضح کیا تھی کچھ سمجھ ایا؟

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے جہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشیوں کے خرچے اٹھانے کے لئے محنت کرتے ہیں 😥_*

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے جہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشیوں کے خرچے اٹھانے کے لئے محنت کرتے ہیں
😥_*
Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل نے وزیراعظم کی ذمہ داری اٹھانے کے بعد اب وزیر خارجہ کی ذمہ داری بھی اٹھالی

فیلڈ مارشل نے وزیراعظم کی ذمہ داری اٹھانے کے بعد اب وزیر خارجہ کی ذمہ داری بھی اٹھالی
Ayaz Khattak (@kh_attak) 's Twitter Profile Photo

صرف کھانے پینے کی چیزیں نہیں ملک بیچ کھانے والے بھی اسرائیلی مصنوعات ہیں ان کے بائیکاٹ کے بغیر کچھ نہیں ہونے والا

Ayaz Khattak (@kh_attak) 's Twitter Profile Photo

بےنظیر انکم سپورٹ گھٹیا پروگرام کو بند کرکے 716 ارب روپے سے پوری عوام کو سہولت اور آسان روزگار دیا جائے کمانا سکھاؤ مانگنا نہیں...!!!

Tayyaba (@rj_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے زیادہ مظلوم اور دکھی یہ شخص ہے جو دور دور تک مار کرنے والے میزائلوں کا ڈھیر لے کر بیٹھا ہوا ہے لیکن اسے کوئی چھیڑتا ہی نہیں😂

دنیا میں سب سے زیادہ مظلوم اور دکھی یہ شخص ہے جو دور دور تک مار کرنے والے میزائلوں کا ڈھیر لے کر بیٹھا ہوا ہے لیکن اسے کوئی چھیڑتا ہی نہیں😂
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

کیا فیلڈ مارشل (مجھے اب یہ سارے ہی فیلڈ مارشل لگتے ہیں!) جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوج اسرائیل کے خلاف لڑے گی یا اسرائیل کے ساتھ مل کر لڑے گی؟