Sad (@khakhi_saqlain) 's Twitter Profile
Sad

@khakhi_saqlain

Social media activest |Human Rights activist| Medical| |Tweets are my personal opinion and retweets are not endorsement.

ID: 1474999279131447296

calendar_today26-12-2021 07:04:49

47,47K Tweet

683 Followers

948 Following

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 نیوز نیٹ ورک کی بہادر اینکر امامی دوبارہ لائیو نشریات پر آگئی🔥

بریکنگ نیوز 🚨
نیوز نیٹ ورک کی بہادر اینکر امامی دوبارہ لائیو نشریات پر آگئی🔥
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ایران کی دلیر خاتون صحافی اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھا رہی تھی کہ میزائل آفس سے ٹکرا گیا اللہ اکبر کی صدائیں بلند

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

ایران لاہیو ٹرانسمشن کے دوران اسرائیل کا میزائیل حملہ۔۔اینکر سحر امامی، چند منٹ بعد دوبارہ شو وہیں سے شروع جہاں رکا تھا۔۔۔یہ قوم کیسے ہارے گی جس کی خواتین ایسی بہادر ہوں۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

اے صہونیوں اے یہودیو اے اسرائیلیوں قسم ہے رب کائنات کی اللہ تعالی تمہیں نست و نبود کر کے چھوڑے گا ،تم کبھی بھی کبھی بھی کبھی بھی مسلمانوں پہ سبقت نہیں لے جاؤ گے انشاءاللہ

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

غازی خاتون صحافی میزائل حملہ میں بچ جانے کے بعد دوبارہ اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان نے آج لاہور میں بہت معنی خیز جملہ کہا کہ ہماری احتجاج پر امن ہو گا۔ دوسری طرف دو دفعہ علی امین نے ہتھیاروں کی بات کی تھی۔

S Ahmed (@sahmed850) 's Twitter Profile Photo

یقینا اللہ سب سے بڑا ہے ! وہ آسمانوں میں بھی سب سے بڑا ہے اور وہ زمین میں بھی سب سے بڑا ہے۔ اللہ اکبر ✊🇮🇷