
ƙź
@khalida_zarar
Twitter.com/search/from:@k…
ID: 1618545732050628609
26-01-2023 09:46:27
134,134K Tweet
3,3K Followers
1,1K Following




Imran Khan ریپبلکن کانگریس مین کرس اسمتھ نے پاکستان کی آمرانہ رجیم کےلیے آئی ایم ای ٹی ٹریننگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا پاکستان میں ایک آمرانہ حکومت چل رہی ہے، ہمیں شرم آنی چاہیے




Raja Mumtaz او بھائی ذرا بریک لگائیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بڑی بہن سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا طویل العمر صحابیات میں سے ہیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ ہیں۔ بڑی خدا رسیدہ عبادت گذار اور بہادر خاتون ان کی عمر تمام مورخین نے سو سال لکھی ہے۔ سیدہ


ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ Raja Mumtaz امام بخاری نے سیدہ عائشہ صدیقہ کی عمر کے بارے میں جو حدیث روایت کی اس کے سارے اٹھارہ راوی عراقی ہیں اور انہوں نے روایت ھشام بن عروہ سے لی جن کے بارے میں امام مالک بھی منع کر چکے تھے کہ ان کی ذہنی کیفیت کی وجہ سے ان سے روایت نہ لی جائے، 19 اور 9 والی غلط فہمی ہوئی بس









TAbi🚨Alpha کہہ تو رہے ہیں وہ ۔۔۔ مگر ہماری پاک فوج نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئی ہیں اتنا دَم ہے تو کر کے دکھائیں ذرا 😏

