
N.Khan
@khan11_n
کام وہ لے لیجیے تم کو جو راضی کرے❤️
ٹھیک ہو نامِ رضا تم ﷺ پہ کروڑوں درود
#لبیک_یا_رسول_اللهﷺ
ID: 1454104863877394435
29-10-2021 15:17:07
9,9K Tweet
1,1K Followers
668 Following













یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو❤️ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے توسل صحت و عافیت کے ساتھ عمر دراز فرمائے۔ دین و دنیا کی لا زوال نعمتوں سے مالا مال فرمائے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین بجاہ سید المرسلینﷺ ثــــــــــــــمينہ خان







