SANIA KHAN (@khan_sania5) 's Twitter Profile
SANIA KHAN

@khan_sania5

If you want to make a change, stop focusing on the size of your problems and start working on the size of you! My Leader Is Only Imran Khan/Qaidi No 804

ID: 1880756279456522241

calendar_today18-01-2025 23:17:07

7,7K Tweet

661 Followers

390 Following

HASSAN Alii (@hassan_alii_786) 's Twitter Profile Photo

کس کس کو راضی کرو گے، ایک رب کو راضی کر لو، سارے مسئلے حل ہو جائیں گے 💯🤍 السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ 💙 Have Good day 🫶🏻

کس کس کو راضی کرو گے، ایک رب کو راضی کر لو، سارے مسئلے حل ہو جائیں گے 💯🤍

السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ 💙
Have Good day 🫶🏻
SANIA KHAN (@khan_sania5) 's Twitter Profile Photo

ASSALAMUALAIKUM EVERYONE 🖤🌺 GOOD AFTERNOON X FAMILY 😍 HAVE A GOOD DAY 🌼 #TDR__now #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

ASSALAMUALAIKUM EVERYONE 🖤🌺 

GOOD AFTERNOON X FAMILY 😍 
HAVE A GOOD DAY 🌼 

#TDR__now 
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سپاہیوں کو دوپہر کا پیار بھرا اسلام علیکم❤️ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #TDR_now

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے🚨 عمران خان پر اس وقت بہت سختیاں ہیں شدید گرمی میں مکمل آئسولیشن میں ڈالا ہوا ہے آخری دفعہ نورین نیازی نے بتایا تھا کہ ملاقات کے دوران پنکھا تک بند کر دیا گیا تھا💔 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان سے وزیر اعلٰی اور مشیر خیبر پختون خواہ مشاورت نہیں کرتا تب تک خیبر پختون خواہ کا بجٹ پاس نہیں ہوگا اور یہی خان کا حکم ہے 🚨 Repost, Copy, Post it again #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

نوکری کرنی ہے تو نوکری کریں یہاں پر بیٹھ کر حکومت کو Defend نا کریں، شرم آنی چاہیے آپکو حکومت نظر آتی ہے آپکو عوام نظر نہیں آتے؟🚨🚨 انور رضا نے رضوان رضی دلے کو رگڑ دیا!😂🔥🔥 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

صوبائی صدر جنید اکبر خان کی قیادت میں پشاور میں عظیم الشان ریلی کا آغاز، کارکنان کی بڑی تعداد شامل🚨 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں ہزاروں کی تعداد میں عوام عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکل آئی، ریلی کئی کلومیٹرز تک پھیلی ہوئی ہے🔥🔥🚨🚨 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Ibrar Ahmad (@ibrarahmad12560) 's Twitter Profile Photo

لوگ آج بھی سخاوت میں حاتم طائی کی مثال دیتے ہیں لیکن حاتم طائی عثمان بن عفان رضی الله عنہ کی سخاوت کے آگے چُلُّو بھرتا نظر آتا ہے #دوہرے_داماد_نبیؐ_عثمان_غنیؓ x.com/i/spaces/1LyxB…

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں عمران خان رہائی ریلی🚨🚨 صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا بہت بڑا قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے🔥🔥 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

ایک بات یاد رکھے پختونخوا میں لاکھ جلسے کرو، لاکھوں ریلی نکالو کوئی فرق نہیں پڑھنے والا اصل گیم پنجاب میں ہے، جب تک پنجاب نہیں نکلے گا تب تک خان بھی جیل سے نہیں نکلے گا🔥🔥🚨🚨 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

SANIA KHAN (@khan_sania5) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان سے وزیر اعلٰی اور مشیر خیبر پختون خواہ مشاورت نہیں کرتا تب تک خیبر پختون خواہ کا بجٹ پاس نہیں ہوگا اور یہی خان کا حکم ہے 🚨 Repost, Copy, Post it again #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور #TDR_now

جب تک عمران خان سے وزیر اعلٰی اور مشیر خیبر پختون خواہ مشاورت نہیں کرتا تب تک خیبر پختون خواہ کا بجٹ پاس نہیں ہوگا
اور یہی خان کا حکم ہے

🚨 Repost, Copy, Post it again

#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
#TDR_now
A___MD (@amhd89) 's Twitter Profile Photo