Wakeel khan (@khan_alb) 's Twitter Profile
Wakeel khan

@khan_alb

#Politics🖊️ #Sports🏏 #Media🎤

ID: 1202964557607702528

linkhttps://Twitter.com/search/from:@khan_alb calendar_today06-12-2019 14:54:57

40,40K Tweet

4,4K Followers

2,2K Following

Wakeel khan (@khan_alb) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں آپ کوئی بھی اعلیٰ ڈگری لیں مگر رزق کا حصول کسی اور طریقے سے ہوگا ۔آپ تمام امتحانات پاس بھی کرلیں پھر بھی کسی اچھی جگہ تعیناتی کے لیے ایک اور طرح کی ذہنی غلامی اور بے عزتی سے آپ کو گزرنا ہوگا ۔ ہر طرف مافیا ہی مافیا ہیں ۔

Wakeel khan (@khan_alb) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ذرا سوچئے ہمارا سات انچ کا موبائل جب کوئی بڑا کھولنے لگے تو رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ۔۔۔ کل جب میدانِ حشر میں ساری زندگی کا ریکارڈ سامنے آئیگا تو کیا کیفیت ہوگی۔ الهمَّ حَاسِبنَا حِسَاباًيَّسِيرَا🤲🏻

🐦مخلص ➳⃝♥️🦜 (@mklis22) 's Twitter Profile Photo

*کله هغه او کله زه مرور، *کله په څه کله په څه مرور *زه او جانان په نه خبره سره *لکه د يو بل نه واړه مرور

Farooq Malik (@fqmk7) 's Twitter Profile Photo

ہر گوشِ سَماعَت پہ نقوش اِس کے رہیں گے مقبولِ زمانہ ہے مِرا سازِ تخیّل #قومی_زبان

Farooq Malik (@fqmk7) 's Twitter Profile Photo

تخلیق بھی تخریب بھی تعمیر بھی اِس میں تفصیل کے اِجمال میں ہے رازِ تخیّل پابندیٔ افکار نے ذہنوں کو کِیا قتل دو چار نَفَس باقی ہیں دَمسازِ تخیّل #قومی_زبان

Abeeha🇵🇰 (@abeehakhaton) 's Twitter Profile Photo

جب آپ اپنی ذندگی کو پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو اپکو پتہ چلے گا کہ آپ پر جس کی سب سے زیادہ معافی واجب ہے وہ آپ خود ہیں

Wakeel khan (@khan_alb) 's Twitter Profile Photo

آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں . مسلہ تو آخر تک ساتھ نبھانے کا ہے صبح بخیر

Wakeel khan (@khan_alb) 's Twitter Profile Photo

محبت ایک ایسا جزبہ ہے جس سے کوئی ذی روح انکار نہیں کر سکتا ۔محبت دراصل زندگی کی اساس ہے ۔اس جذبے کی بنیاد پر زندگی رواں دواں ہے ۔انسان ،حیوان،چرند،پرند،حشرات الارض کہ سمندر کی تہوں میں پلنے والی مخلوق بھی محبت کی زبان سمجھتی ہے ۔

Wakeel khan (@khan_alb) 's Twitter Profile Photo

دَ ژوندون پېټے په سر ګرځووم ستړے دمه ځائے ګورم دمه ځائے ته مې زړه ڪیږې۔

A. KHAN (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

#رحمت_اللعالمین_محمدﷺ 🌹زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا اس کی قبر پر گلدستہ رکھنے سے کہیں بہتر ہے🌹   ✍️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ✍️ 🌄 صباح الخیر والسعادۃ 🌄

#رحمت_اللعالمین_محمدﷺ
🌹زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا اس کی قبر پر گلدستہ رکھنے سے کہیں بہتر ہے🌹
  
✍️  السلام علیکم  و رحمۃ اللہ و برکاتہ ✍️
🌄 صباح الخیر والسعادۃ 🌄
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں جہالت اس لیے نہیں بڑھ رہی کہ دنیا میں علم کی کمی ہے بلکہ دنیا میں جہالت اس لیے ہے کہ ہم لوگ اب گفتگو جیتنے کے لیے کرتے ہیں کتابیں رعب جھاڑنے کے لیے پڑھنے لگے ہیں اور سوال خود کو عقلمند دکھانے کے لیے کرتے ہیں دنیا میں علم کی نہیں بلکہ حاصل کرنےکےلیے جدوجہد کی کمی ہے

دنیا میں جہالت اس لیے نہیں بڑھ رہی کہ دنیا میں علم کی کمی ہے
بلکہ دنیا میں جہالت اس لیے ہے کہ ہم لوگ اب گفتگو جیتنے کے لیے کرتے ہیں
 کتابیں رعب جھاڑنے کے لیے پڑھنے لگے ہیں
اور سوال خود کو عقلمند دکھانے کے لیے کرتے
ہیں
 دنیا میں علم کی نہیں
 بلکہ حاصل کرنےکےلیے جدوجہد کی کمی ہے
Wakeel khan (@khan_alb) 's Twitter Profile Photo

باہر ملکوں میں اکثر مساجد میں ایک عدد لائبریری اور باہر دفاتر کے ساتھ بچوں کے کھیلنے کی جگہ بھی ہوتی ہے تا کہ نماز کے وقت امام کی تلاوت کے ساتھ کسی بچے کی تلاوت نہ سننی پڑے۔ یہ حسن انتظام اور معقولیت کی علامت ہے ۔