کچھ عناصر ذاتی اقتدار اور مفادات کی خاطر ان دہشت گردوں کو سہارا دے رہے ہیں۔ وہ عوام کو بہکا کر ریاست کے خلاف کھڑا کرنا چاہتے ہیں، مگر اس کا نقصان ہمیشہ عام لوگوں کو ہی ہوتا ہے۔جان، روزگار اور امن سب کچھ داؤ پر لگ جاتا ہے۔
یہ لوگ نہ مجاہد ہیں،نہ انقلابی،بلکہ پاکستان کے دشمن اور دہشت گرد ہے۔ عوام کو چاہیے کہ ان جوارج کے خلاف کھڑے ہو جائے۔
ان خارجی کتوں کو مار کر باقیوں کے لیے ایک پیغام اور عبرت کا نشان بنانا ہوگا۔ قوم کے بیٹوں کو شہید کرنے والوں کا یہی انجام ہوگا۔
یہ کرفیو خوارج کی نقل و حرکت کو مدنظر رکھنے، عوام اور سیکیورٹی فورسز کی حفاظت کیلئے لگایا جاتا ہے تاکہ خوارج کوئی بھی نہ خوشگوار حرکت نہ کرسکے، جس سے عوام یا سیکیورٹی فورسز کا کوئی نقصان نہ ہو۔
جو وطن اور افواج پاکستان سے محبت رکھتے ہیں ہم انکی عزت کرینگے دل اور جان سے ،باقی جو لوگ افواج پاکستان اور ملک کیخلاف ہے انکو سمجھانے کی کوشش کی جائیگی دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی جو پاکستان کا دشمن وہ ہمارا دشمن پاکستان زندہ باد
#PakistanArmy
دہشتگردی کا یہ واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ دشمن عناصر بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنا کر علاقے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ ذمہ دار عناصر کو فوری گرفتار کر کے سخت کارروائی کریں۔
پی ٹی ایم خود کو پشتونوں کی نمائندہ جماعت کہتی ہے، لیکن ان کے رہنما یہ بتائیں کہ انہوں نے پشتون قوم کی بھلائی، ترقی اور خوشحالی کے لیے کیا اقدامات کیے؟ جب کچھ نہیں کیا تو پشتون اس مفاد پرست ٹولے پر کیسے یقین کریں؟
یہ انجام ہوتا ہے خارجی جہنم کے کتوں کا۔
ان خارجی کتوں کو مار کر باقیوں کے لیے ایک پیغام اور عبرت کا نشان بنانا ہوگا۔ قوم کے بیٹوں کو شہید کرنے والوں کا یہی انجام ہوگا۔ انشاءاللہ
فتنہ الخوارج کےلیےنہ اس زمین پر جگہ ہےاورنہ پہاڑوں میدانوں میں نہ آبادیوں میں ان کےگھران کےلیےجہنم کامنظر ہیں۔خؤارج وہ لوگ ہیں جودین کالبادہ اوڑھ کرامت میں فتنہ،تفرقہ اورخونریزی پھیلاتے ہیں،جنہیں نبی کریمﷺ نےبھی امت کےلیےخطرہ قراردیا تھا۔خوارج کوجہاں پاؤانہیں وہیں ختم کر دیں۔
یہ انجام ہوتا ہے خارجی جہنم کے کتوں کا۔
ان خارجی کتوں کو مار کر باقیوں کے لیے ایک پیغام اور عبرت کا نشان بنانا ہوگا۔ قوم کے بیٹوں کو شہید کرنے والوں کا یہی انجام ہوگا.
پاکستان اپنے مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور اس کے ساتھ معاشی حالات بھی اچھے نہیں ہے ہر پاکستانی مہنگائی بیروزگاری اور دہشتگردی سے تنگ ہے اس وقت ہمیں بھائی چارے اور رواداری کی اشد ترین ضرورت ہے ہم سب کو چاہئے کہ اس مشکل وقت میں سب کو ساتھ لے کر چلیں
اللّٰہ تعالیٰ اس فوج کو ہمیشہ اس قوم کا محافظ بنائے رکھے۔اور ان عناصر کو دور کر دے جن کی وجہ سے آج ہماری عوام اور فوج میں دوریاں پیدا ہو رہی ہیں
#PakistanArmy