Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile
Khaqan Khan

@khaqnkhan

کیا ستم ہے کے ہم لوگ بھی مر جائینگے!!!

ID: 1192865658209554432

calendar_today08-11-2019 18:05:22

5,5K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر تو گناہ پر آمادہ ہے تو کوئی ایسا مقام تلاش کر جہاں اللّه نہ ہو حضرت عُثمان غنیؓ #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

زبانوں کے پیچھے مت بھاگا کرو لوگ تمہیں وہ بات نہیں بتاتے جس میں وہ غلط ہوں #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

اِنسان نہیں بولتا اس کے دِن بولتے ہیں اور جب دِن سہی نہ ہوں اِنسان لاکھ بولے کوئی نہیں سُنتا #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گے تو یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین ؓ کا! #قومی_زبان

جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین ؓ کا!
#قومی_زبان
Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

خرچ لمحوں میں ہوے تیرے دستِ کشادہ سے کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوے ہم ! #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

میں لوٹ آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو #قومی_زبان

میں لوٹ آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر 
پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو 
#قومی_زبان
Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں وہ عہدِ وفا کا نصاب بیچتا ہے یہ کون کوفیوں کو انقلاب بیچتا ہے عجیب شخص ہے مُردہ دِلوں کی بستی میں صدائیں دیتا ہے اور زندہ خواب بیچتا ہے #قومی_زبان

ہمیں وہ عہدِ وفا کا نصاب بیچتا ہے 
یہ کون کوفیوں کو انقلاب بیچتا ہے 

عجیب شخص ہے مُردہ دِلوں کی بستی میں 
صدائیں دیتا ہے اور زندہ خواب بیچتا ہے 
#قومی_زبان
Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

عمر کے ہر حصے میں ایک ادھ محرومی ساتھ چلتی ہے جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کے یہ دنیا ہے جنت نہیں #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

تونے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے؟ کیسے ہیں سب تیری رفتار کے مارے ہوے لوگ #قومی_زبان

تونے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے؟ 
کیسے ہیں سب تیری رفتار کے مارے ہوے لوگ 
#قومی_زبان
Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے ! #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کے اور جس قوم کے ضمیر مر چکے ہوں وہاں کچھ حرام حلال نہیں ہوتا چاہے کھوتے کا گوشت ہو یا کتے کا #قومی_زبان

Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

اِس شمعِ فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اِس شمعِ فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں #قومی_زبان

اِس شمعِ فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو 
اِس شمعِ فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں
#قومی_زبان
Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

میرے ہمدم آ میرے آنگن میں ذرا شام کے بعد مل کے مانگیں گے محبت کی دعا شام کے بعد جن کی تقدیر میں خواب نہیں نیند نہیں اوڑھ لیتے ہیں ستاروں کی ردا شام کے بعد #قومی_زبان

میرے ہمدم آ میرے آنگن میں ذرا شام کے بعد 
مل کے مانگیں گے محبت کی دعا شام کے بعد 

جن کی تقدیر میں خواب نہیں نیند نہیں 
اوڑھ لیتے ہیں ستاروں کی ردا شام کے بعد 
#قومی_زبان
Khaqan Khan (@khaqnkhan) 's Twitter Profile Photo

وہ بادشاہ جسے قُربتِ عوام نہ ہو پتہ کرو وہ کسی اور کا غلام نہ ہو #قومی_زبان