Fayaz (@khayaz148) 's Twitter Profile
Fayaz

@khayaz148

Follow me and support me.

ID: 1711009169028120576

calendar_today08-10-2023 13:22:44

884 Tweet

241 Followers

457 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نہتے عوام پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں، سینکڑوں شہادتوں کا اندیشہ ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے آج یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ عوام کے تحفظ کے لئے نہیں بلکہ چند افراد اور مافیا کی خدمت کے لئے مقرر ہیں۔ یہ تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، جب ریاست اپنے ہی بچوں کو کھا رہی ہے۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ پچھلے چار سے پانچ گھنٹوں کی تمام ویڈیوز ایک ساتھ اس ویڈیو میں اکٹھی کر دی ہیں۔ اس دوران ورکرز کو شہید کیا گیا

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

نماز پڑھتے ہوئے کارکن کو دھکا مار کے نیچے گرا دیا گیا کارکن کی گردن ٹوٹ گئی موقع پر ہی شہید

Fayaz (@khayaz148) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد قتل عام کے ذمہ داروں کے خلاف روم اسٹیچیوٹ کے آرٹیکل 7 کے تحت انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں مقدمہ دائر کیا جانا چاہیے۔

Fayaz (@khayaz148) 's Twitter Profile Photo

A case must be filed in the International Criminal Court against those responsible for the Islamabad Massacre under Article 7 of the Rome Statute for crimes against humanity Shayan Ali

Fayaz (@khayaz148) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون

ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی 

ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی
Fayaz (@khayaz148) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں کارکنوں کو شہید اور زخمی کر کے اب یہ لوگ لاشیں چھپا رہے ہیں تاکہ جو ظلم ہوا ہے اس پر پردہ ڈالا جا سکے، ہسپتال والے بھی ہمارے غریب ورکرز کی لاشیں دینے سے انکاری ہیں، اس پر آواز اٹھائیں۔ شفقت عباس اعوان #IslamabadMassacre Qasim Khan Suri

Fayaz (@khayaz148) 's Twitter Profile Photo

ان معصوموں کے قاتل وہی ہیں جنہوں نے ماڈل ٹاؤن کا قتل عام کیا تھا.. اور انکو دوبارہ جعلی مینڈیٹ سے اقتدار میں واپس لانے والے بھی بالواسطہ اس سانحہ کے ذمہ دار ہیں Source

ان معصوموں کے قاتل وہی ہیں جنہوں نے ماڈل ٹاؤن کا قتل عام کیا تھا.. اور انکو دوبارہ جعلی مینڈیٹ سے اقتدار میں واپس لانے والے بھی بالواسطہ اس سانحہ کے ذمہ دار ہیں 
Source
Fayaz (@khayaz148) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کو حتم کرنے کی بجائے اس کو وسیع پیمانے پر پھیلاؤ اگر آج پیچھے ہٹ گئے تو کل جب آؤ گے تو قاتل پھر سے قتل عام کریںگے #imrankhan #Islamabad_Massacre #انقلاب_یا_شہادت

احتجاج کو حتم کرنے کی بجائے اس کو وسیع پیمانے پر پھیلاؤ اگر آج پیچھے ہٹ گئے تو کل جب آؤ گے تو قاتل پھر سے قتل عام کریںگے 
#imrankhan #Islamabad_Massacre
#انقلاب_یا_شہادت