DREAM GIRL (@khnii_) 's Twitter Profile
DREAM GIRL

@khnii_

ID: 1532079666365882376

calendar_today01-06-2022 19:20:58

14,14K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

NooriFatima🩷🦋 (@noorfat3819507) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ 🌹 یا اللہ ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمت کے حساب سے عطا فرما، جو بیمار میں انہیں شفاء کاملہ عطاء فرما، بے اولادوں کو نیک صالح اولاد عطا فرما ۔ ہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین 🙏✨

اسلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ 🌹

یا اللہ ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمت کے حساب سے عطا فرما، جو بیمار میں انہیں شفاء کاملہ عطاء فرما، بے اولادوں کو نیک صالح اولاد عطا فرما ۔ ہم سب سے راضی ہو جا۔

آمین 🙏✨
فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ دورد پڑھیں ، مومن ہونے کا حق ادا کریں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @ 1

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 

دورد پڑھیں ، مومن ہونے کا حق ادا کریں 

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

 البخاری  3369
#سرمایہ_زیست 
@
1
فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
 پر ⁧#درود_وسلام⁩ 

یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما
آمین
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اے ہمـارے معـبود ہـمارے گنـاہ تیری رحمـت سے بـڑے نہیں ہیـں بس تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ مـعاف کر دے، اے اللّٰہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صـراط المستـقیم کے راستے پــہ چلنـے والا بنا دے۔ ⁩ آمـیـن

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

صبح بخیر

 اے ہمـارے معـبود ہـمارے گنـاہ تیری رحمـت سے بـڑے نہیں ہیـں بس تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ مـعاف کر دے، اے اللّٰہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صـراط المستـقیم کے راستے پــہ چلنـے والا بنا دے۔ ⁩
آمـیـن
𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 🌛 (@itxxx_fatimah) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌷 ⁧#درود_وسلام⁩ وَلَا الْتَمَسْتُ غِنَی الدَّارَیْنِ مِنْ یَدِهِ إِلَّا السْتَلَمْتُ النَّدَیٰ مِنْ خَیرِ مُسْتَلَمٖ امام الانبیاء ﷺ حبیب کبریاﷺ شہِ خیرالوریٰﷺ احمد مجتبٰیﷺ محمد مصطفیٰﷺْ آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام🌷

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
🌷 ⁧#درود_وسلام⁩ 
 وَلَا الْتَمَسْتُ غِنَی الدَّارَیْنِ مِنْ یَدِهِ

إِلَّا السْتَلَمْتُ النَّدَیٰ مِنْ خَیرِ مُسْتَلَمٖ

امام الانبیاء ﷺ 
 حبیب کبریاﷺ  
شہِ خیرالوریٰﷺ  
احمد مجتبٰیﷺ  
محمد مصطفیٰﷺْ  

آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام🌷
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم یا رب رحیم امتِ محمد ﷺ کو اتحاد، فہم اور تقویٰ عطا فرما انہیں فتنے سے محفوظ رکھ اور ایسے راستے دکھا جو تیرے پسندیدہ ہیں جو غافل ہیں، انہیں توفیق دے اور جو راہ پر ہیں انہیں استقامت عطا فرما چمکتا ہے جہاں میں نام محمد ﷺ کا رہتی ہے فضا میں خوشبو مدینے کی

اسلام علیکم 
یا رب رحیم
امتِ محمد ﷺ کو اتحاد، فہم اور تقویٰ عطا فرما
انہیں فتنے سے محفوظ رکھ
اور ایسے راستے دکھا جو تیرے پسندیدہ ہیں
جو غافل ہیں، انہیں توفیق دے
اور جو راہ پر ہیں انہیں استقامت عطا فرما

چمکتا ہے جہاں میں نام محمد ﷺ کا
رہتی ہے فضا میں خوشبو مدینے کی
فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩   
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
1
Bilal (@bilal_1947) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩   
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ! میں آپ سے مانگتا ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 (@55imaan) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر ہر روز عصر یا عشاء کی نماز کے بعد تنہائی میں جا کر اللہ سے باتیں کیا کریں اللہ سے مانگا کریں جو بھی جائز ہو آپ بتانے والے ہیں اور اللہ تعالٰی سننے والے اور کوئی بھی دیکھ اور سن نہیں رہا سوائے اللہ کے۔۔۔ بہت سکون ملے گا ان شاء اللہ #داستان_دل

اسلام علیکم 
صبح بخیر 
ہر روز عصر یا عشاء کی نماز کے بعد تنہائی میں جا کر اللہ سے باتیں کیا کریں
اللہ سے مانگا کریں جو بھی جائز ہو
 آپ بتانے والے ہیں اور اللہ تعالٰی سننے والے اور کوئی بھی دیکھ اور سن نہیں رہا سوائے اللہ کے۔۔۔
بہت سکون ملے گا
ان شاء اللہ
#داستان_دل
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جب رب آزمائش میں ڈالے تو سمجھ لو، وہ تمہیں نوازنے والا ہے۔ وہ تمہیں اپنے خاص بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ تم مضبوط بنو، صبر کرو، اور اپنے رب پر بھروسہ رکھو۔ وہ جب عطا کرنے پر آئے، تو خالی ہاتھوں کو بھی خزانے عطا کر دیتا ہے۔

السلام علیکم 
جب رب آزمائش میں ڈالے تو سمجھ لو، وہ تمہیں نوازنے والا ہے۔ وہ تمہیں اپنے خاص بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ تم مضبوط بنو، صبر کرو، اور اپنے رب پر بھروسہ رکھو۔

وہ جب عطا کرنے پر آئے، تو خالی ہاتھوں کو بھی خزانے عطا کر دیتا ہے۔
NooriFatima🩷🦋 (@noorfat3819507) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم۔❤️ اللہ کریم آپ پر اپنی عنایات کے دروازے کھلے رکھے اور ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائ صالح عمل کی توفیق کے لیے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ الله میرا آپ کا، ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ مایوسی کو راحت میں بدل دے۔ آمین #صباح_آلخيــــر

اسلام وعلیکم۔❤️

اللہ کریم آپ پر اپنی عنایات کے دروازے کھلے رکھے اور ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائ صالح عمل کی توفیق کے لیے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ الله میرا آپ کا، ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ مایوسی کو راحت میں بدل دے۔ آمین
#صباح_آلخيــــر
فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

۔﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت رسول ﷺ پر درود شریف بھیجنا اتنی افضل عبادت ہے کوئی بھی دن درود پڑھے بغیر گزر جائے تو وہ دن مومن کے لیے حیات ہو نہیں سکتا۔ #سرمایہ_زیست 1 @

۔﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 
#درودوسلام_کی_فضیلت

رسول ﷺ پر درود شریف بھیجنا اتنی افضل عبادت ہے کوئی بھی دن درود پڑھے بغیر گزر جائے تو وہ دن مومن کے لیے حیات ہو نہیں سکتا۔ 
#سرمایہ_زیست 
1
@
Fatima (@f_a_t_m_344) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میں خدا سے دعا کرتی ہوکہ وہ آپ کے دن کو روشن اور خوبصورت بنائےحلال رزق سے بھرا ہو، اچھا اجر خیر و عافیت اور مکمل بخشش ہو خدا آپ کی حفاظت کرے، آپ کو کامیابی عطا کرے، اور آپ کو اپنی حفاظت، دیکھ بھال، احسان اور مہربانی عطا کرےآپ اللہ تعالیٰ کی اطاعت جاری رکھیں صبح بخیر

السلام علیکم
 میں خدا سے دعا کرتی ہوکہ وہ آپ کے دن کو روشن اور خوبصورت بنائےحلال رزق سے بھرا ہو، اچھا اجر خیر و عافیت اور مکمل بخشش ہو
خدا آپ کی حفاظت کرے، آپ کو کامیابی عطا کرے، اور آپ کو اپنی حفاظت، دیکھ بھال، احسان اور مہربانی عطا کرےآپ اللہ تعالیٰ کی اطاعت جاری رکھیں
صبح بخیر
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے آمین

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
آمین
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وَهُوَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ دعا ہے اُس خالق کا ئنات سے کے آپ کی ساری مشکلات دور کرے دعا ہے اُس غفور رحیم سے آپ کو صحت و تندروستی دے دعا ہے اُس خالق سے آپ کی عمر دراز کرے دعا ہے اُس پر وردگار سے آپ کی جھولی خوشیوں سے بھر دے آمین صبح بخیر

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 

وَهُوَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

دعا ہے اُس خالق کا ئنات سے کے آپ کی ساری مشکلات دور کرے دعا ہے اُس غفور رحیم سے آپ کو صحت و تندروستی دے دعا ہے اُس خالق سے آپ کی عمر دراز کرے دعا ہے اُس پر وردگار سے آپ کی جھولی خوشیوں سے بھر دے آمین 
صبح بخیر
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

جنم دن بہت بہت مبارک ہو شہباز ہمیشہ خوش رہو اور لوگوں میں خوشیاں بانٹو اللہ پاک زندگی میں ہر خواہش پوری کرے یونہی خوشیاں مناو ہزاروں سال اپنوں کے ساتھ 🎁🎊🎊🎉🎈🎁🎄🌷💐🍿🍧🎂🍫

جنم دن بہت بہت مبارک ہو شہباز ہمیشہ خوش رہو اور لوگوں میں خوشیاں بانٹو اللہ پاک زندگی میں ہر خواہش پوری کرے یونہی خوشیاں مناو ہزاروں سال اپنوں کے ساتھ 
🎁🎊🎊🎉🎈🎁🎄🌷💐🍿🍧🎂🍫
Nagma🎀 (@nagma010) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹شـــام☕بخیــر🌹 ہر انسان کے پاس ایک ایسی جگہ ضرور ہونا چاہیے کہ جب اس دنیا سے تعلقات سے ،معاملات سے تھک جاۓ تو وہاں چند لمحے بیٹھ سکیں.جہاں عزت محفوظ ہو ،مان ہو، جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹شـــام☕بخیــر🌹

ہر انسان کے پاس ایک ایسی جگہ
ضرور ہونا چاہیے کہ جب اس دنیا سے تعلقات سے ،معاملات سے تھک جاۓ تو وہاں  چند لمحے بیٹھ سکیں.جہاں عزت محفوظ ہو ،مان ہو، جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ دعا ھے پاک پروردگار سے آپ سب کی تمام جائز دعائیں اللہ قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لےاور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمــــــین

ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

 دعا ھے پاک پروردگار سے
 آپ سب کی تمام جائز دعائیں اللہ قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لےاور اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین یا رب العالمــــــین