Saeed Khokhar (@kho_001) 's Twitter Profile
Saeed Khokhar

@kho_001

Supporter of Muslim League-N.

Journalist.
MSc Mass communication,

MA political science.

follow me and get 💯 follow back

ID: 1007929569461055488

calendar_today16-06-2018 10:15:10

7,7K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Saeed Khokhar (@kho_001) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ آزادیِ نیازی۔۔ کا لیڈر غدار نکل آیا ۔۔۔۔۔۔۔ 🤣🖐🏾🖐🏾🖐🏾🤣

تحریکِ آزادیِ نیازی۔۔
 کا لیڈر غدار نکل آیا ۔۔۔۔۔۔۔
🤣🖐🏾🖐🏾🖐🏾🤣
Saeed Khokhar (@kho_001) 's Twitter Profile Photo

"وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ابم فيصلے" - تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ایمر جنسی وارڈ کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سینٹر قائم کرنے فیصلہ - گوجرانوالہ کے ٹیچنگ ہسپتال میں کارڈیالوجی وارڈ قائم کرنے کا فیصلہ۔۔۔

"وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ابم فيصلے"

- تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ایمر جنسی وارڈ کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سینٹر قائم کرنے فیصلہ
- گوجرانوالہ کے ٹیچنگ ہسپتال میں کارڈیالوجی وارڈ قائم کرنے کا فیصلہ۔۔۔
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے: اے آر وائی نیوز اب 18 ستمبر تک تحریکِ انصاف کے یوٹیوبرز کی طرف سے مزے مزے کی کہانیاں سننے کو ملیں گی، حالانکہ ٹرمپ کی تمام تر چاپلوسی کے باوجود عمران خان صاحب کو ٹرمپ کے اس دورے کا کوئی فائدہ نہیں گا۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کے پی میں کرپشن کیس میں پیسہ ہی نہی نکلا لگثری گھر اور گاڑیاں بھی ہیں یہ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں ہیں کیا ایک بھی یوتھیا اس پر بات کر رہا ہے ؟ کیونکہ کرپشن ان کا اشو نہی ہے البتہ یہی کرپشن کسی طرح فوج سے جڑتی ہوتی پھر آپ ان کے بین دیکھتے اب سب مکمل چپ ہیں

Saeed Khokhar (@kho_001) 's Twitter Profile Photo

یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا۔🥹 #Balochistan

Saeed Khokhar (@kho_001) 's Twitter Profile Photo

جو کلثوم نواز کی میت کو پارسل کہا کرتا تھا آج اسکے والد کی وفات پر مسلم لیگ ن تعزیت کیلئے اسکے گھر چلی گئی #PMLN #Pakistan #punjab

جو کلثوم نواز کی میت کو پارسل کہا کرتا تھا آج اسکے والد کی وفات پر مسلم لیگ ن تعزیت کیلئے اسکے گھر چلی گئی 
#PMLN #Pakistan #punjab
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بھارتی پراکسیاں کیسے کام کرتی ہیں؟ 🇮🇳 یہ آپ کے سامنے ہے! بھارتی چینل نان سٹاپ گنڈاپور کی بکواس اور علیمہ خان کی بونگیوں پر کوریج کر رہے ہیں کیونکہ یہ فتنہ الگولڈسمتھ کا کام پاکستان کو گندا کرنا ہے۔ ہر جگہ یوتھی ٹولے سے شئیر کریں، شاید کسی ایک یا دو کو غیرت آجائے

Saeed Khokhar (@kho_001) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ایک بچے کے 804 نمبر آٸے، بچے نے تھانے میں درخواست جمع کرادی کہ میں چور نہیں ہوں یہ بورڈ والوں کی غلطی ہے۔۔۔۔۔۔۔ Atif Rauf میاں عامر 🦁 Tahir Mughal Pmln

Shahid Khan (@bloggershahid) 's Twitter Profile Photo

جمشید دستی کی جعلی ڈگریاں 1998ء سے پہلے جمشید دستی ایم اے اسلامیات تھا۔ اس پر جعلی ڈگریوں کا کیس بنا۔ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچا۔ یورنیوسٹیاں اور بورڈ اس کی ڈگریاں جعلی قرار دے چکے تھے۔ پھر بھی سپریم کورٹ نے احتیاطً اس سے صرف یہ سوال کیا کہ قرآن کی پہلی دو صورتیں کون سی ہیں؟

جمشید دستی کی جعلی ڈگریاں

 1998ء سے پہلے جمشید دستی ایم اے اسلامیات تھا۔ اس پر جعلی ڈگریوں کا کیس بنا۔ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچا۔ یورنیوسٹیاں اور بورڈ اس کی ڈگریاں جعلی قرار دے چکے تھے۔ پھر بھی سپریم کورٹ نے احتیاطً اس سے صرف یہ سوال کیا کہ قرآن کی پہلی دو صورتیں کون سی ہیں؟