باجوڑ میں آپریشن کی بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً 200 ملین ٹن گرینائٹ اور 10 لاکھ ٹن کرومائیٹ مینگنیز، نیفرائٹ، گارنیٹ، عقیق، کوارٹز اور زمرد جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں جن کی کل مالیت تقریباً ایک ہزار کھرب روپے بنتی ہے
#BajaurUnderStateAttack
ابھی صرف دو ہفتے پہلے یہ لوگ باجوڑ میں امن کے لیے نکلے تھے۔ سفید جھنڈے اٹھائے ہوئے امن کی بھیک مانگتے ہوئے۔ لیکن آج انہی لوگوں پر آگ برس رہی ہے۔ یہ جانتے تھے نقصان انہی کا ہوگا۔
معدنیات کےلیئے اپنے باجوڑ کو غزہ کی پٹی بنا دیا وہاں تو پھر اسرائیل حملے کرتا ہے یہاں تو اپنی پاک فوج بچوں بزرگوں اور نہتے شہریوں پر گولیاں برسا رہی ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو 🚨
قاسم خان کہہ رہے ہیں، میرے والے کو 22 گھنٹے سیل کے اندر رکھتے ہیں، پچھلے 8 مہینوں سے ذاتی ڈاکٹر کو ملنے نہیں دے رہے ہیں۔ ہم اس کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
بریکنگ نیوز 🚨
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
قاسم خان نے تہلکہ مچادیا دیا🔥
عاصم منیر نے سب کچھ کنٹرول کیا ہؤا ہے, میرے والد کو گرفتار کر رکھا ہے, اب دو سال کی ایکسٹینشن لینا چاہ رہا۔
زبردست, آسکو پوری دنیا میں پھیلائیں 🛑