@kilrboy9
ID: 1777696135655907328
calendar_today09-04-2024 13:52:53
2,2K Tweet
510 Followers
478 Following
9 days ago
نبی کریم ﷺ کی آمد کائنات کے لیے عید تھی۔ زمین و آسمان پر خوشیاں منائی گئیں اور رحمتوں کی بارش ہوئی۔ ہمیں چاہیے کہ اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے ان کے پیغام کو پھیلائیں۔ #سیرت_طیبہ #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت