Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile
Kiran Naz

@kirannaz_kn

Broadcast Journalist @DoTokSamaa @SAMAATV |

ID: 722253764

linkhttp://instagram.com/kiran_naz calendar_today28-07-2012 14:13:29

8,8K Tweet

147,147K Followers

272 Following

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر،گلگت اور خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی۔ بلند عمارتیں سیلاب برُد، گاڑیاں کاغذ کی طرح بہتی رہیں، 200 سے زائد جاں بحق، #DTKNKS

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

اگلے 72 گھنٹوں میں شدید بارشوں کی پریڈکشن کے پیش نظر اسلام آباد کی ہائیکنگ ٹریلز کو 19 اگست تک کے لئیے بند کردیا گیا۔عوام پہاڑی علاقوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

لاہور میں غیراخلاقی تقریب کیخلاف مقدمہ۔فحش پارٹیز میں کون ملوث تھا؟ ۔مقاصد کیا تھے؟۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے اہم تفصیلات بتادیں #DTKNKS

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

مکار دشمن کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہوتی ہے کہ وہ سامنے سے لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا بدقسمتی سے وطن عزیز کا سب سے بڑا دشمن بھارت مکار اور بزدل ہے۔اسی مکار دشمن کا ایک اور نیٹ ورک کراچی سے پکڑا گیا۔ را فنڈڈ نیٹ ورک پاکستان میں بم دھماکے اور دہشت گردی کی کاروائیاں کرواتا رہا۔گرفتار

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا انکشافات سے بھرپور انٹرویو دیکھئیے پروگرام دوٹوک میں آج رات دس بج کر تین منٹ پر صرف سماء پر۔ Sher Afzal Khan Marwat Do Tok with Kiran Naz SAMAA TV

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور تیز ہوائیں۔موسم خوشگوار ہوگیا۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 6 ستمبر بروز ہفتہ ہوگی۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

بھوک میں کوئی کیا بتلائے کیسا لگتا ہے۔۔سوکھی روٹی کا ٹکڑا بھی تحفہ لگتا ہے۔ غزہ میں بھوک سے بلکتے بچے ایک ایک نوالے کو ترس رہے ہیں۔ #DTKNKS

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کے انتخابات میں بغیر نشان کے بڑی لیڈ سے جیتنے والی پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ ضمنی انتخابات میں موجودہ حکومت کا اتحاد کرپائے گا ۔کس حلقے میں پی ٹی آئی کی کتنی بڑی لیڈ تھی۔خصوصی رپورٹ دیکھئیے۔ #DTKNKS

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

آج ایک فین مجھ سے ملنے آئے اور خواہش کا اظہار کیا کہ تحفے میں نعت رسول ﷺ کے خوبصورت اشعار پیش کرنا چاہتے ہیں ۔ اللہ اکبر۔دل چھو لینے والا یہ لمحہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ نعت خواں مبشر سے پہلی ملاقات تھی لیکن ان کے لیے دل سے دعا نکلی۔ اللہ انہیں دربارِ رسالت میں بلند مقام عطا فرمائے

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 پہلے فلموں سے انڈینز کو بے وقوف بناتے رہے ہیں۔اب اسٹوڈنٹس کے دماغ بھی جھوٹ سے پُر کرنا چاہتے ہیں۔ راشٹریہ شیکشک انوسندھان یعنی نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے سلیبس میں اب آپریشن سندور پڑھایا جائے گا۔دو کروڑ پینتیس لاکھ بھارتی بچے جو

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 
پہلے فلموں سے انڈینز کو بے وقوف بناتے رہے ہیں۔اب اسٹوڈنٹس کے دماغ بھی جھوٹ سے پُر کرنا چاہتے ہیں۔ راشٹریہ شیکشک انوسندھان یعنی نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے سلیبس میں اب آپریشن سندور پڑھایا جائے گا۔دو کروڑ پینتیس لاکھ بھارتی بچے جو
Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں پھنسے محصورین پاکستان کے لئیے سینیٹر افنان اللہ سینیٹ میں اواز اٹھائیں گے۔پروگرام دوٹوک میں یقین دھانی کروادی۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا خوشیوں کا پیغام لا یا آقا کا میلاد آیا مختارِ کُل مانے جو انہیں نوری بشر جانیں جو انہیں نعرہ اسی نے لگایا آقا کا میلاد آیا تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاول مبارک۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی غذر میں انسانی جانیں بچانے والے وصیت خان، انصار اور محمد خان سے ملاقات آپ سے مل کر میں اپنی طرف سے، حکومت کی طرف سے اور 24 کروڑ عوام کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ برف کے تودے کے گرتے ہی فوراََ اطلاع دے کرآپ نے احساسِ ذمہ داری اور دردِ دل کے ساتھ

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ دریائے چناب مرالہ، خانکی اور قادرآباد میں پانی غیر معمولی حد تک بڑھ سکتا ہے۔ حکومت اور فوجی ادارے تیار ہیں لیکن عوامی تعاون لازمی ہے۔ اپنے بچوں اور بزرگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں اور کسی بھی خطرے کو نظر انداز نہ کریں۔

🚨🚨🚨 
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ دریائے چناب مرالہ، خانکی اور قادرآباد میں پانی غیر معمولی حد تک بڑھ سکتا ہے۔ حکومت اور فوجی ادارے تیار ہیں لیکن عوامی تعاون لازمی ہے۔ اپنے بچوں اور بزرگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں اور کسی بھی خطرے کو نظر انداز نہ کریں۔
Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

PMO Tickers وزیراعظم آفس میڈیا ونگ اسلام آباد: 28 اگست 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ روانگی سے قبل اور فضائی جائزہ کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کی ملک میں مجموعی سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کو