Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile
Kissan Pakistan

@kissan_pakistan

Kissan Pakistan is a place where you find the most relevant important information about agriculture.

ID: 1407348465772941323

linkhttps://youtube.com/channel/UC0wy1NIQc4pbB6uTZmon55w calendar_today22-06-2021 14:44:03

10,10K Tweet

132,132K Followers

26 Following

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

75 سالوں کی ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے زرعی ملک کی زرعی ترقی مائنس 13.49- فیصد کپاس مائنس 30% گندم مائنس 10 % مکئی مائنس 15% گنا مائنس 5 % چاول مائنس 1.5% جو کیا وہی حاصل ۔۔۔ زراعت برباد ۔۔۔ کسان برباد

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

یہ سب کچھ اتفاق نہیں ایجنڈا ہے گزشتہ چند سالوں میں پاکستان کی زرعی زمین کم ہوئی ہے ہاؤسنگ سوسائٹیز قریبا بیس لاکھ ایکڑ زرعی زمین کھا گئی ہیں صرف ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن 3 لاکھ ایکڑ پر ہیں جن کا 60 % سے زائد زرعی زمینوں پر ہے اس کے علاوہ کراچی سے پشاور تک ہاؤسنگ سوسائٹیز کا جال

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

مکئی🌽 کی پیداوار میں 15.4فیصد کمی ہوئی، پیداوار 97.4 لاکھ ٹن سے کم ہو کر 82.4 لاکھ ٹن ہو گئی۔

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے جو اکنامک سروے جاری کیا اس کے مطابق کپاس کی فصل تیس فیصد کم ہو گئ ہے گندم آٹھ فیصد کم ہوئی ہے۔ 🚨🚨🚨🚨

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

2025_26 کا بجٹ کسانوں کے لیے ہوا کا ٹھنڈا جونکا ثابت ہوا جو کہ صرف سردیوں میں میسر ہو گا 😝

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تین چار دن پہلے آم کی توڑائی کی تھی کچھ کاٹن رکھے اور انکو چیک کیا ہے ابھی مٹھاس تھوڑی کم ہے چار دن وہ گزر گئے مزید دو یا تین دن انتظار کریں گے کاٹن اوپن کر کے زائقہ چیک کریں گے اسکے بعد انشا اللہ ہوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہونگے. زینب مینگوفارم 03138867383

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

کسان کا معاشی بحران جاری منڈیوں میں قیمت 2 روپے کسان بھنڈی جانوروں کو کھلا رہے ہیں..... 😭

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اپنا اپنا مکان بنائیں تو 3 منزلہ کنکریٹ کا مورچہ بنانے کی بجائے کسی گاؤں میں 2 کنال زمین پہ فقط 3 مرلہ سنگل سٹوری کا چھوٹا سا گھر بنائیں اور باقی آس پاس صرف اور صرف فطرت ہو جس میں پھل، پھول، پودے، پرندے اور جانور ہوں

ایران کے علاقہ سراوان میں ٹڈی دل کی بڑی تعداد ایک بار پھر بلوچستان کی جانب آ رہے ہیں جس سے فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے!! زمیندار حضرات اس کی حل کے لیے تیاری کریں!! وفاقی اور صوبائی محکمہ جات امید ہے اس کی حرکات پر نظر رکھے ہوں گے ۔

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

#دوبارہ_یاد_دہانی جو آم کے باغبان آم کی توڑائی لیٹ کرتے ہیں اور توڑائی کے بعد پودوں کو کھاد نہیں دیتے یا اس میں تاخیر کرتے ہیں وہ اپنے آپ کو نان فائلر سمجھیں۔

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

وطن عزیز میں آگر کچھ سستا بلکہ مفت میں ضائع ہو رہا ہے تو کسانوں کی خون پسینے سے اگائی گئی فصلیں ہیں افسوس

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

کارپوریٹ فارمنگ والی زمین عام مزارعین کو دی جائے، ہر تحصیل میں سرکاری بیجوں کی دکان ہونی چاہیے،ہر شہر میں منڈی ہونی چاہیے سنگل مگر پکے روڈ ہونے چاہیے،سرکاری سکول ہسپتال جہاں مفت سہولیات ہوں،سستی کھاد، ادویات اور زرعی آلات ہونے چاہیے.

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

مالاکنڈ کی تحصیل اتمان خیل کے ہزرنو پہاڑ میں لگی جنگلاتی آگ پر کامیابی سے قابو پا لیا گیا ہے۔ یہ علاقہ گھنے پائن (چیڑ) کے جنگلات پر مشتمل ہے.

مالاکنڈ کی تحصیل اتمان خیل کے ہزرنو پہاڑ میں لگی جنگلاتی آگ پر کامیابی سے قابو پا لیا گیا ہے۔

یہ علاقہ گھنے پائن (چیڑ) کے جنگلات پر مشتمل ہے.