Mn Kohistani (@kohistani_nawaz) 's Twitter Profile
Mn Kohistani

@kohistani_nawaz

own Business . Politics. Social Worker.
CEO Of
#Kohistan_Real_Estate Islamabad

ID: 1141846999525928962

calendar_today20-06-2019 23:15:13

22,22K Tweet

9,9K Followers

380 Following

Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

کل کا دن یوم امید انصاف انشاءاللہ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ #JusticeForDrSoomro

کل کا دن 
یوم امید انصاف 
انشاءاللہ 
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
#JusticeForDrSoomro
مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے نوجوان میں آج بھی سومرو شھید رح کا راج ہے۔۔!! شھید ڈاکٹر خالد محمود سومرو آپ کا نام رہے گا ۔۔!! #JusticeForDrSoomro

سندھ کے نوجوان میں آج بھی سومرو شھید رح کا راج ہے۔۔!!
شھید ڈاکٹر خالد محمود سومرو آپ کا نام رہے گا ۔۔!!
#JusticeForDrSoomro
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ کل ہونے والے فیصلہ سنانے والے جج کو ایمانی قوت عطاء فرما اور اس کو صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطاء فرما آمین ثم آمیـــــــــــــــــن #JusticeForDrSoomro

یا اللہ کل ہونے والے فیصلہ سنانے والے جج کو ایمانی قوت عطاء فرما
 اور اس کو صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطاء فرما آمین ثم آمیـــــــــــــــــن 
#JusticeForDrSoomro
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

ہم انصاف کے علمبرداروں سے کہتےہیں کہ سومرو شہید کے قاتلوں سزائے موت دی جائیں ۔ ۔۔ #JusticeForDrSoomro

ہم انصاف کے علمبرداروں سے کہتےہیں کہ سومرو شہید کے قاتلوں سزائے موت دی جائیں ۔ ۔۔
#JusticeForDrSoomro
Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

علامہ خالد محمود سومرو شہیدممتاز عالم اور لیڈر بنے، چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ سے ایم بی بی ایس کیا، ڈاکٹر بنے۔ اور مصر کی قدیمی یونیورسٹی الازہر سے ڈگری حاصل کی، سینٹ آف پاکستان کے ممبر سینیٹر بنے۔ سندھ کے حقوق کے ساتھ ساتھ اسلام کی سربلندی کے لئے جدوجہد کی۔ #JusticeForDrSoomro

علامہ خالد محمود سومرو شہیدممتاز عالم اور لیڈر بنے، چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ سے ایم بی بی ایس کیا، ڈاکٹر بنے۔ اور مصر کی قدیمی یونیورسٹی الازہر سے ڈگری حاصل کی، سینٹ آف پاکستان کے ممبر سینیٹر بنے۔ سندھ کے حقوق کے ساتھ ساتھ اسلام کی سربلندی کے لئے جدوجہد کی۔
#JusticeForDrSoomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

کل کا دن یوم امید یوم انصاف ان شاءاللہ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ہم بس اپنے رب سے یہی چاہتے ہیں کہ انصاف کا بول بالا ہو۔ #JusticeForDrSoomro

کل کا دن 
یوم امید یوم انصاف 
ان شاءاللہ 
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
ہم بس اپنے رب سے یہی چاہتے ہیں کہ انصاف کا بول بالا ہو۔ 
#JusticeForDrSoomro
Makhdoom Menhal Mangrio (@makhdoomjui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام 11سال سے انصاف کے منتظر ہے 11سال سے ھماری جماعت امن محبت اعتدال صبر کا مظاہرہ کررہے ساتھ ہے آئین قانون کے پاسداری کررہے ہے #JusticeForDrSoomro

جمعیت علماء اسلام 11سال سے انصاف کے منتظر ہے 11سال سے ھماری جماعت امن محبت اعتدال صبر کا مظاہرہ کررہے ساتھ ہے آئین قانون کے پاسداری کررہے ہے

 #JusticeForDrSoomro
s,sultan (@sultans25225) 's Twitter Profile Photo

ظالم سمجھتے ہیں کہ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر کے ان کے مشن کو کمزور کر کہ ختم کر دیا جائے گا۔ لیکن شہادتیں تو مشن اور تحریکوں کو مضبوط کر کے آگے بڑھاتی ہیں۔ #JusticeForDrSoomro

Rasheed Ahmad Khaksar (@rasheedkhaksar) 's Twitter Profile Photo

شہیداسلام رح نے سندھ کے ذخائر پر قابض قوتوں کو ہمیشہ للکارا اور سندھ کے ذخائر کو محفوظ کرنے کیلئے ہمہ وقت جدوجہد کرتے رہے #JusticeForDrSoomro

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

ابابیلوں کوشش جاری رکھیں، زندہ قومیں اپنے شہداء کو بھولا نہیں کرتے۔ #JusticeForDrSoomro

ابابیلوں کوشش جاری رکھیں، زندہ قومیں اپنے شہداء کو بھولا نہیں کرتے۔
#JusticeForDrSoomro
Mn Kohistani (@kohistani_nawaz) 's Twitter Profile Photo

ایم آر ڈی کی تحریک میں شہید اسلام رح کو گرفتار کیا گیا اور 6 ماہ سنٹرل جیل سکھر میں قید رہے بھرپور جوانی سے ہی وہ ایک نڈر لیڈر کے طور پہ ابھرے اور سندھ کے حقوق اور وسائل کے اکلوتے وارث ہوکر دفاع کرتے رہے! #JusticeForDrSoomro

Mn Kohistani (@kohistani_nawaz) 's Twitter Profile Photo

سپہ سالار جب فرنٹ لائن پر کھڑے نظر آے تو یقین ہوگیا کہ سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، یہی وجہ ہیکہ ہم بحریہ ٹاؤن میں سکون کی نیند سو سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ چاے بھی انجواے کر رہے ہیں! #Tea_is_fantastic

سپہ سالار جب فرنٹ لائن پر کھڑے نظر آے تو یقین ہوگیا کہ سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، 
یہی وجہ ہیکہ ہم بحریہ ٹاؤن میں سکون کی نیند سو سکتے ہیں 
اور ساتھ ساتھ چاے بھی انجواے کر رہے ہیں! 
#Tea_is_fantastic
Mn Kohistani (@kohistani_nawaz) 's Twitter Profile Photo

کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے ملک پر مشکل وقت آیا تو سب سے پہلے مدرسے کے طالب علم آپ کو پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر میدان میں دشمن قوتوں کا سامنا کرتے ہوئے نظر آئیں گے ان شاء اللہ۔ #IndiaPakistanWar #karachiport #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakistanStrikesBack