Imtiaz Ul haq (@kookoo436) 's Twitter Profile
Imtiaz Ul haq

@kookoo436

سوشل میڈیا ورکر۔۔۔۔۔۔۔خادم علماء حق۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔اہل حق کا سردار قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن حفظ اللہ تعالی

ID: 1694882855858679808

calendar_today25-08-2023 01:22:54

26 Tweet

56 Followers

89 Following

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین ۔۔۔نالہ ڈیک میں طغیانی کے باعث 132kv کی لائن پسرور کے قریب گر گئی جس کی وجہ سے ظفروال گریڈ سٹیشن کی سپلائی منقطع ہو گئی بجلی کا لوڈ نارووال اور شکر گڑھ شفٹ کرنے میں 10 گھنٹے لگ سکتے

راوی اور نالہ بئیں میں پانی کا سطح مسلسل بلند ہو رہی ،اہل وطن دعا کریں اور بہتر محفوظ انتظام بھی لازم کریں

محمد ارسلان چوہدری (@arslanshan67979) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ: سابق وفاقی وزیر رہنما جےیوآئی مولانا اسعد محمود جےیوآئی ضلع کوہاٹ کے زیراہتمام جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

کوہاٹ: سابق وفاقی وزیر رہنما جےیوآئی مولانا اسعد محمود جےیوآئی ضلع کوہاٹ کے زیراہتمام جلسے سے خطاب کر رہے ہیں
Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

منافق انسان کی بھی کیا زندگی ہوتی ہر وقت حق پرستی کی مخالفت پہ سرگرم رہتا،انتشار پھیلاتا،ضمیر کا گلہ گھونٹ رہا ہوتا،اللہ تعالی ہر انسان کو اس مصیبت اور عذاب سے محفوظ فرمائے،آمین

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

نشئی لوگ تھےاقتدارمل گیا،تم وہ جومساجد کی ٹوٹیاں اتارکرنشہ پوراکرتےصوبہ تمھارےھتھےچڑھ گیاکےپی میں پہاڑی جنگلات بیچ کر شراب پی گئےسیلاب آیاتوگھرسےنہیں نکلےمولاناکےرضاکاروں نےخدمت سےتمہارےمنہ پہ وہ کالک لگادی سرف ایکسل سےبھی داغ نہیں جانےتیری پارٹی کی بتی بناکردےدی،دھواں چھوڑنابنتا

کعبہ کاخاص لوگوں کےلیےدروازہ کھلنایہ پروٹوکول کفارمکہ نےشروع کیا کعبہ پہلےمستطیل شکل میں رہا حطیم بھی کعبہ کاحصہ،دو دروازےلوگ ایک طرف سےداخل ہوتےدوسری طرف سےنکل جاتےزمانہ جاہلیت میں سیلاب سےکعبہ کی عمارت گری قریش مکہ کےپاس تعمیرکےپیسےنہیں تھےقریش مکہ نےحطیم کاحصہ چھوڑکرموجودہ 👇

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

سیلاب ابھی موجود،ٹھیکیدارمافیا کمیشن مافیامستری مزدورکانڈی تیسی مشینری کوتیل لگاناشروع ہوگئےوجوہات نقصانات کاجائزہ لیےبغیرپانی کےراستےبحال کیےبغیررکاوٹوں کاتدارک کیےبغیرذمہ داروں کاتعین کیےبغیر جتنامرضی پیسہ خرچ کردیاجائےسیلاب پھرآئےگاپھر نقصان کرےگاتم عوام کاپیسہ پھر ضائع کروگے

Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ربِ کعبہ کی قسم ! پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔ نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ #درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
ربِ کعبہ کی قسم !
پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔ نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔
مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ
#درود_وسلام 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کےپی کی حکومتیں مل کر بھی اس معیار کو چھو نہیں سکیں جو جےیوآئی نے کےپی کے سیلاب میں پیش کردیا،ایک ایک طرف حکومتوں کی مشینری تو دوسری طرف مفتی فضل غفور اور انصارالاسلام۔۔۔سوال تو یہ ہےکہ تم نے عوام کو دیا ہی کیا ہے؟ مفتی فضل غفور گھر بناکر دے رہا،یہ خدمت تم سوچ بھی نہیں سکتے

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی اشرافیہ کےلیےسیلاب زلزلےہمیشہ انڈسٹری کادرجہ رکھتےحکمران 78سال سےسیلاب زلزلےکےنام پربھیک مانگتےرہےڈیم نہیں بناتےاب نالوں دریاؤں کی زمینوں پر قبضےکروائےکالونیاں بنادیں،سیلاب تومستقل آئےگاگزشتہ سیلاب سندھ میں 6 مہینےپانی اس لیےکھڑارکھاکہ ڈالرزمانگ سکیں گنداہےپردھنداہے

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ سیلاب سندھ میں 8 فٹ پانی کھڑارہاڈکیٹ باہرنہیں نکلاسات لاکھ حاملہ خواتین سڑکوں پربیٹھی رہیں ڈکیٹ نےحال نہیں پوچھاچل ملکہ مری ڈکیت افسوس کرنےبرطانوی ایمبیسی پہنچ گیااللہ نےسیلاب کاپانی پھپھڑوں میں بھردیا،اس سےپہلےاردگان کی بیوی نےہارسیلاب فنڈمیں دیاگیلانی کی بیوی کھا گئی

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

تصویر میں وزیر تو ایک نظر آرہا،باقی بغض ہی بغض دھواں ہی دھواں آگ ہی آگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ جو برنال ہوتی ایسے ہی مواقع کے لیے بنتی،استعمال کیجئیے شاید افاقہ ہوجائے

imtiaz ul haq (@imt4114) 's Twitter Profile Photo

سکھ برادری خوش باش۔۔۔۔۔دربارکرتار پور ڈیرہ بابا گرونانک کی مکمل طور پہ صفائی کر دی گئی،سول انتظامیہ اور رینجرز اہلکاروں نے صفائی مہم میں حصہ لیا

سکھ برادری خوش باش۔۔۔۔۔دربارکرتار پور ڈیرہ بابا گرونانک کی مکمل طور پہ صفائی کر دی گئی،سول انتظامیہ اور رینجرز اہلکاروں نے صفائی مہم میں حصہ لیا
Sajid Ikram (@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ منڈی بہاؤالدین شہر میں 7ستمبر اتواردن 11سے12تک.مرکزی جامع مسجد ریلوے روڑ سے پریس کلب تک تاریخ ساز ختم نبوت ریلی نکالی جاۓ گی جس بھائ کے پاس موٹر سائیکل ہے وہ لیکر آئے شکریہ۔ محمد قاسم مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت منڈی بہاؤالدین وگجرات

زاھد (@z_a_h_i_d_m) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا بہترین اقدام👍. دیگر صوبوں کو بھی ایسی ہی وارننگ دینی چاہئے

پنجاب حکومت کا بہترین اقدام👍.
دیگر صوبوں کو بھی ایسی ہی وارننگ دینی چاہئے