𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@kwrpti

🌷لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

@teamipians

ID: 1702236356129308672

linkhttp://insaf.pk calendar_today14-09-2023 08:22:49

22,22K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵𝐗𝐌𝐀𝐑𝐓 𝐐𝐀𝐃𝐄𝐄𝐑🩵⃝ ⃝ 🩶⃝ ⃝ 3 (@itxxqadeer) 's Twitter Profile Photo

31. You jailed Bushra Bibi, not her spirit. That spirit lives in all of us now. August 5 — we fight for her. #StopPTIVictimization #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ @itxxQadeer

) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵𝐗𝐌𝐀𝐑𝐓 𝐐𝐀𝐃𝐄𝐄𝐑🩵⃝ ⃝ 🩶⃝ ⃝ 3 (@itxxqadeer) 's Twitter Profile Photo

Our daughters ask: why was she jailed? What do we tell them? That silence is safe? No. We tell them: August 5 — we stood up. #StopPTIVictimization #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ @itxxQadeer

Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naeem1official) 's Twitter Profile Photo

101. They jailed a man, but awakened a nation. Imran Khan endures without water, books, or his family. But he still speaks to our hearts. His courage demands our unity. August 5 is our reply to tyranny. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Dr. Sadaf 🌍 (@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

صرف صور کھانا، شراب نوشی کرنا ہی نہیں۔۔ عوام کا خون پسینے سے کمایا گیا پیسہ بھی کھا جانا، اور پکڑے جانے پر NRO کے نام پر معاف کروا لینا بھی۔۔۔ حرام ہی کہلاتا ہے ۔۔ #MaryamNawaz #NawazShareef #ShahbazShareef #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

صرف صور کھانا، شراب نوشی کرنا ہی نہیں۔۔

عوام کا خون پسینے سے کمایا گیا پیسہ بھی کھا جانا،

اور پکڑے جانے پر NRO کے نام پر معاف کروا لینا بھی۔۔۔

حرام ہی کہلاتا ہے ۔۔

#MaryamNawaz #NawazShareef #ShahbazShareef

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

خان کو سزا اس کی ایمانداری کی ملی، اس کے کردار کی ملی، اس کی عوامی مقبولیت کی ملی۔ اور تم؟ تم نے صرف خاموشی اختیار کی؟ 5 اگست کو یہ خاموشی توڑ دو۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

خان کو سزا اس کی ایمانداری کی ملی، اس کے کردار کی ملی، اس کی عوامی مقبولیت کی ملی۔ اور تم؟ تم نے صرف خاموشی اختیار کی؟ 5 اگست کو یہ خاموشی توڑ دو۔
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

پارٹی قیادت ۔🚨 خان صاحب کی قید کو دو سال مکمل ہونے والے ہیں وہ تاریخ کی بدترین جیل کاٹ رہے ہیں ،سخت اذیت میں مبتلا ہیں ،لیکن ان کے نام پر عہدے انجوائے والے ڈھیٹ بنے بیٹھے ہیں اگر عیاشیوں سے فرست ملے تو 5 اگست کی تحریک پر بھی توجہ کرلیں ۔!!!! لائحہ عمل دو #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

پارٹی قیادت ۔🚨

خان صاحب کی قید کو دو سال مکمل ہونے والے ہیں وہ تاریخ کی بدترین جیل کاٹ رہے ہیں ،سخت اذیت میں مبتلا ہیں ،لیکن ان کے نام پر عہدے انجوائے والے ڈھیٹ بنے بیٹھے ہیں اگر عیاشیوں سے فرست ملے تو 5 اگست کی تحریک پر بھی توجہ کرلیں ۔!!!!

لائحہ عمل دو #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور اپنی کرسی سے اتنا چمٹ گیا ہے کہ اب اسے عوام کے جنازے نظر نہیں آتے، نہ ماؤں کی سسکیاں سنائی دیتی ہیں۔ جب کرسی ضمیر پر بھاری ہو جائے تو سیاست نہیں رہتی، صرف مفاد پرستی اور غلامی باقی رہ جاتی ہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

علی آمین گنڈاپور اپنی کرسی سے اتنا چمٹ گیا ہے کہ اب اسے عوام کے جنازے نظر نہیں آتے، نہ ماؤں کی سسکیاں سنائی دیتی ہیں۔ جب کرسی ضمیر پر بھاری ہو جائے تو سیاست نہیں رہتی، صرف مفاد پرستی اور غلامی باقی رہ جاتی ہے۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

اگر تم نے 5 اگست کو بھی خاموشی اختیار کی تو یاد رکھو، کل جب تم پر ظلم ہوگا تو کوئی تمہاری آواز نہیں بنے گا۔ آج عمران خان کے لیے نکلو تاکہ کل تمہارے ساتھ کوئی کھڑا ہو۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

اگر تم نے 5 اگست کو بھی خاموشی اختیار کی تو یاد رکھو، کل جب تم پر ظلم ہوگا تو کوئی تمہاری آواز نہیں بنے گا۔ آج عمران خان کے لیے نکلو تاکہ کل تمہارے ساتھ کوئی کھڑا ہو۔
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

دو سال کی قید، مسلسل جبر، بنیادی انسانی حقوق کی پامالی۔ یہ سب کچھ صرف اس لیے کہ ایک شخص نے قوم کے لیئے حق کی بات کی۔ 5 اگست کو آواز بلند کرنا تمہارا اخلاقی فرض ہے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

دو سال کی قید، مسلسل جبر، بنیادی انسانی حقوق کی پامالی۔ یہ سب کچھ صرف اس لیے کہ ایک شخص نے قوم کے لیئے حق کی بات کی۔ 5 اگست کو آواز بلند کرنا تمہارا اخلاقی فرض ہے۔
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

خان کے خلاف سازش صرف اس لیے کامیاب ہوئی کیونکہ اس کے اپنے لوگوں نے خاموشی اختیار کی۔ جو آج حکومت میں بیٹھے ہیں، وہ عوام کے نمائندے نہیں، بلکہ اس سازش کا حصہ ہیں جو عوام کی رائے اور اختیار کو روند کر مسلط کی گئی ہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

خان کے خلاف سازش صرف اس لیے کامیاب ہوئی کیونکہ اس کے اپنے لوگوں نے خاموشی اختیار کی۔ جو آج حکومت میں بیٹھے ہیں، وہ عوام کے نمائندے نہیں، بلکہ اس سازش کا حصہ ہیں جو عوام کی رائے اور اختیار کو روند کر مسلط کی گئی ہے۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan is not asking for rescue—he’s waiting for a revolution. The regime locked him up to break our spirit. It’s time we prove that jailing Khan only freed the people. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Imran Khan is not asking for rescue—he’s waiting for a revolution. The regime locked him up to break our spirit. It’s time we prove that jailing Khan only freed the people.
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ