livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile
livingdead

@l0ib0

I maintain an independent perspective, prioritize factual accuracy, and express my views freely without affiliation to any political party.

ID: 1872974288309108737

calendar_today28-12-2024 11:54:29

27 Tweet

8 Followers

11 Following

livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

نالائق بچے تو میری دعاؤں سے ہی کامیاب ہو جائیں گے ،قسمے پیپر چیک کرنے میں اتنی آسانی ہوتی😴

نالائق بچے تو میری دعاؤں سے ہی کامیاب ہو جائیں گے ،قسمے پیپر چیک کرنے میں اتنی آسانی ہوتی😴
livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

There are moments when mental exhaustion pushes me to the edge, tempting me to abandon everything that harms my peace yet the sight of my parents brings clarity and renews my resolve.

livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

لوگ اگر سخت رویہ اپنانے کے بجائے بات نرمی سے کریں تو حساس دلوں کو تکلیف کم پہنچے۔۔۔۔۔۔۔

livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

ہم بھوکے ہیں، کھانے کی چیزوں کی آواز ہمیں تکلیف دیتی ہے ہم عزت دار لوگوں کے بیٹے ہیں. امیر العجلة حفظه الله تعالیٰ (فلسطین ،غزہ)

Secret Battalion (@shr_battalion) 's Twitter Profile Photo

یہ عجیب نہیں کہ میں تجھ سے محبّت کرتا ہوں کیونکہ میں ایک کمزور بندہ ہوں ، لیکن یہ عجب ہے کہ تو شاہوں کا شاہ ہوتے ہوئے بھی مجھ سے محبّت کرتا ہے (حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللّہ علیہ) #SecretBattalion

یہ عجیب نہیں کہ میں تجھ سے محبّت کرتا ہوں کیونکہ میں ایک کمزور بندہ ہوں ، لیکن یہ عجب ہے کہ تو شاہوں کا شاہ ہوتے ہوئے بھی مجھ سے محبّت کرتا ہے
(حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللّہ علیہ)
#SecretBattalion
livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

وكان ﷺ إذا تكلم امتلأ المجلس باطيب من ريح المسك جب حضورﷺ گفتگو فرماتے تو وہ محفل مُشک و عنبر سے زیادہ خوشبودار ہو جایا کرتی تھی

livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس نرم دل رکھتی ہیں!

livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

تمہارا اُن چیزوں سے بھاگنا جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں تمہیں اور زیادہ تکلیف دے گا ،بھاگو مت درد کو محسوس کرو یہاں تک کہ تُم شِفا یاب ہو جاؤ!

livingdead (@l0ib0) 's Twitter Profile Photo

اگر تو طبیب کی عزت نہیں کرتا تو پھر اپنی بیماری پر صبر کرنا سیکھ لے اور اگر تو اپنے اُستاد کا ادب نہیں کرتا تو پھر اپنی جہالت پر قناعت کر!