Khalid Laghari (@laghar_jui) 's Twitter Profile
Khalid Laghari

@laghar_jui

Workar JUI( Political parti Of Pakistan) Form.sindh. My leadar Maulna Fazal.Rahman sb

ID: 1719019440656814080

calendar_today30-10-2023 15:52:41

8,8K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

"شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی" #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

"شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے 
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی"

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Umar Umri (@javednaeem13) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پتہ ہے کہ آپ نے مظبوط ڈیل کر کے آپ کی کرسی اب کوئی ہلا بھی نہیں سکتا۔۔۔۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

ہمیں پتہ ہے کہ آپ نے مظبوط ڈیل کر کے آپ کی کرسی اب کوئی ہلا بھی نہیں سکتا۔۔۔۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام باجوڑ آپریشن کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کرتی ہے کہ بارہ سال سے صوبے پر برسر اقتدار نااہل پی ٹی آئی حکومت کو کٹہرے میں لانا چاہئے ، 12 سالوں میں صوبے کو بدامنی کا گڑھ کیوں اور کیسے بنایا اس پر عدالتی کمیشن بنانا چاہئے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو

Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ڈھائ تین گھنٹوں اس کٹھ پتلی اور ڈمی وزیراعلی کی منافقت اور صوبے کی تباھی کو جس طرح جمعیت کے سوشل میڈیا کے رضاکار ابابیلوں نے دنیا کے سامنے طشت ازبام کیا ھے اس پر انکو سلیوٹ ♥️👏👏 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

پچھلے ڈھائ تین گھنٹوں اس کٹھ پتلی اور ڈمی وزیراعلی کی منافقت اور صوبے کی تباھی کو جس طرح جمعیت کے سوشل میڈیا کے رضاکار ابابیلوں نے دنیا کے سامنے طشت ازبام کیا ھے اس پر انکو سلیوٹ ♥️👏👏
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Asadullah Hyderi (@hyderiasadullah) 's Twitter Profile Photo

سکھر میں دوسرا سندھ گرینڈ امن جرگہ، جے یو آئی کی میزبانی میں انعقاد قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی جدوجھد کو سلام۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

سکھر میں دوسرا سندھ گرینڈ امن جرگہ، جے یو آئی کی میزبانی میں انعقاد
قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی جدوجھد کو سلام۔
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

میں نے جب وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کی وجہ سے جوائنٹ آپریشن کا مطالبہ کیا تو ہمارے سندھ کے وزیر اعلیٰ نے میری بات کی نفی کی تھی باوجود اس کے کہ قوم امن و امان کا نہ صرف مطالبہ کر رہی ہے بلکہ وہ شاہراہوں پر احتجاج کر رہی ہے ٬ مگر افسوس کہ

Aimal Khan Durrani (@aimalkhandurani) 's Twitter Profile Photo

ڈاکو اغوا کرتے ہیں، ویڈیوز جاری کرتے ہیں، اور حکومت خاموش! #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

ڈاکو اغوا کرتے ہیں، ویڈیوز جاری کرتے ہیں، اور حکومت خاموش!
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

جے یو ائی سندھ کی کاوشوں کو صدبار خراج تحسین پیش کرنا چاہیے جو سندھ میں امن کے لیے دو بار جرگہ منعقد کر چکی۔ جس میں سندھ بھر سے سرداران نے شرکت کی۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

جے یو ائی سندھ کی کاوشوں کو صدبار خراج تحسین پیش کرنا چاہیے جو سندھ میں امن کے لیے دو بار جرگہ منعقد کر چکی۔ جس میں سندھ بھر سے سرداران نے شرکت کی۔ 

#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Najeebullah (@najib_230) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں جمعیت علمائے اسلام کی امن کے لئے کی گئی کوششوں کو ہمیشہ سرہاجائگا۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

پاکستان کی تاریخ میں جمعیت علمائے اسلام کی امن کے لئے کی گئی کوششوں کو ہمیشہ سرہاجائگا۔
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی اور صوبے میں ڈاکو اتنے سرگرم ہوتے، تو شاید پوری ریاست حرکت میں آ جاتی۔ لیکن چونکہ یہ سندھ ہے، اور حکمران "اپنے" ہیں، اس لیے لاشیں بھی گرتی رہیں گی اور وزراء بھی محفوظ رہیں گے۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

اگر کسی اور صوبے میں ڈاکو اتنے سرگرم ہوتے،
تو شاید پوری ریاست حرکت میں آ جاتی۔
لیکن چونکہ یہ سندھ ہے،
اور حکمران "اپنے" ہیں،
اس لیے لاشیں بھی گرتی رہیں گی اور وزراء بھی محفوظ رہیں گے۔
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Aimal Khan Durrani (@aimalkhandurani) 's Twitter Profile Photo

جو حکومت عوام کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دے، وہ لعنت کے سوا کچھ نہیں! #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

Hussain Ahmed Asfi (@hussainasfi) 's Twitter Profile Photo

ہم قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس نے ہمیشہ سندھ کے عوام کی مشکلات کا احساس کیا اور ان کے حقوق کے لئے صف اول میں آکر آواز بلند کی ہے۔ یہ سفر کا امین ہے ، سندھ والو ایسے لیڈر کی قدر کریں۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

ہم قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس نے ہمیشہ سندھ کے عوام کی مشکلات کا احساس کیا اور ان کے حقوق کے لئے صف اول میں آکر آواز بلند کی ہے۔ 
یہ سفر کا امین ہے ، سندھ والو ایسے لیڈر کی قدر کریں۔
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Hussain Ahmed Asfi (@hussainasfi) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان بھر کے تمام ساتھیوں کا شکر گذار ہوں جنہوں نے سندھ کے امن و امان کی تشویش ناک صورتحال پر جے یو آئی سندھ کے کوشش کو سراہتے ہوئے ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیا ہے۔ آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ حسین احمد آصفی کوآرڈینیٹرز ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی سندھ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

میں پاکستان بھر کے تمام ساتھیوں کا شکر گذار ہوں جنہوں نے سندھ کے امن و امان کی تشویش ناک صورتحال پر جے یو آئی سندھ کے کوشش کو سراہتے ہوئے ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیا ہے۔ 
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ 
حسین احمد آصفی 
کوآرڈینیٹرز ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی سندھ
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ڈاکو نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں۔ اصل مجرم وہ ہیں جو اسمبلیوں میں بیٹھے ڈاکوؤں کو تحفظ دیتے ہیں۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

سندھ میں عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ڈاکو نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں۔
اصل مجرم وہ ہیں جو اسمبلیوں میں بیٹھے ڈاکوؤں کو تحفظ دیتے ہیں۔
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

اگر کہی پر ڈاکو کا نام سننے کو آتا ہے تو بندے کے ذہن میں نا چاہتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی کا نام. گردش کرنے لگتا ہے... یہ ایسا کیوں ہے🤔🤔 #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

Khalid Laghari (@laghar_jui) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے اندر ڈاکو کو مکمل سپورٹ پیپلزپارٹی کی ہے اور پیپلز پارٹی کو مکمل سپورٹ اسٹیبلشمنٹ کی ہے تو ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سندھ کے اندر جو ڈاکو راج ہے اس میں کردار اسٹیبلشمنٹ کا ہے #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

Khalid Laghari (@laghar_jui) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں ڈاکو راج عروج پر ہے اور کیوں ہے اس پہ کاروائی کیوں نہیں ہوتی کیونکہ ڈاکو کے جو سربراہ ہیں وہ وہ قومی اسمبلی میں بیں بیٹھے صوبائی اسمبلی بیٹھے ہیں تو ان کو جتوایا اسٹیبلشمنٹ میں ہے تو بس اب سمجھ لیجئے کہ ڈاکو راج کا اصلی کردار کون ہے #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج