الفردوس (@lfrdws325085) 's Twitter Profile
الفردوس

@lfrdws325085

PML N LOVER PAK ARMY LOVER

ID: 1922710764118474753

calendar_today14-05-2025 17:49:38

176 Tweet

105 Followers

128 Following

Mahnoor🕊️💫 (@mahhnoor_abid) 's Twitter Profile Photo

مارخور نے پرانا بازار جودھپور میں بیٹھے را کے آفیسر سدھارت اور خضدار میں مقیم فتنہ الہندوستان کے اسد سبزل کی کال حاصل کر لی۔ کال میں را کا آفیسر سدھارت، سبزل سے غصہ بھی کر رہا ہے اور اس کو کاروائی کرنے کی ہدایت دے رہا ہے

Zunaira mahum (@zunairamahum) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پاس اسوقت ایک بہترین لیڈر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہل یوتھ کو غشی کے دورے

The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

وہ خارجی جس نے چند روز قبل کہا کہ اس دور میں جب اسلامی امارت کمزوری کے مرحلے سے گزر رہی ہے، کفار سے تعاون کرنا مکمل طور پر جائز ہے۔ یہ وہ ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ وہ خوارج جو مشرکین کو چھوڑیں گے اور مسلمانوں کا قتال کرینگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

آپریشن سبز راولپنڈی مرید جتنے جاہل ہوں گے پیر اتنا ہی کامل ہوگا راولپنڈی کے علاقے احمد اباد میں ایک نئی سرکار نے نئی فلم اور نئی ڈرامے کے ساتھ عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے موصوف روحانی اپریشن کر رہے ہیں روحانی اپریشن کے لیے لوگوں کے ہاتھوں اور ان کے جسم کے مختلف

Uroosa Marwat (@uroosamarwat) 's Twitter Profile Photo

دس مئی کو پاکستان نے دنیا کو بتایا کے جدید جنگ کے ہر شعبے میں الحمدللہ پاک افواج پوری مہارت رکھتے ہیں۔ بھارت کے جدید سائبر سسٹم کو ہیک کر کے دنیا کو حیران کر دیا پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدُللّٰہ! اللّٰہ نے شاندار فتح عطا فرمائی۔ سمبڑیال اور سیالکوٹ کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ! کوشش کروں گی کہ مزید محنت اور اور زیادہ لگن سے پنجاب کے عوام کی خدمت کروں۔ شیرررررررر اک واری فیر نواز شریف زندہ باد 🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅

الفردوس (@lfrdws325085) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو اور خاص کر پاک فوج کے جوانوں کو بہت بہت عید مبارک❤️❤️❤️